پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول خبریں

داعش: مغرب اور اس کے حلیفوں کے ہاتھ دباؤ کا آلہ

#image_title

Share on FacebookShare on Twitter

احمد اللہ مہاجر

اس جیسی دیگر تحاریر

دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

پوری تاریخ میں امت مسلمہ نے بہت سے نشیب و فراز دیکھے اور ہمیشہ اس نے ان کا سامنا کیا اور بہت سی مشکلات کا مقابلہ کیا۔

افغان قوم جو امت کا ایک حصہ ہے، پچھلے سو سے زائد سالوں سے حملہ آوروں کے حملوں اور چھاپوں کی شاہد ہے، اور شاہد ہے کہ دشمنوں نے اس قوم کے گھٹنے ٹیکنے کے لیے اور اسے سرنگوں کرنے کے لیے کسی بھی چیز سے دریغ نہیں کیا۔

۱۰ سال تک سوویت ریڈ آرمی اپنے تمام تر جدید آلات و وسائل کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہ کر سکی، اور بیس سال تک اپنی تمام مادی طاقت اور دنیا کے پچاس ممالک اور منفرد آلات رکھنے کے باوجود بھی امریکہ اس قابل نہ ہو پایا کہ یہ سرزمین اور اس سرزمین کی بہادر اور غیور قوم کو اپنے زیر اقتدار لے آئے۔

یہاں تک کہ مغرب بالخصوص امریکہ کے ہاتھ ایک اور موقع آیا اور اس نے "دولت اسلامیہ” کا نام کے تحت "داعش” نامی ایک منصوبہ ترتیب دیا جسے سب سے پہلے عراقی مجاہدین کے خلاف استعمال کیا گیا اور انہیں کمزور کرنے کی کوشش کی اور بالآخر اس فتنہ پرست گروہ (داعش) کا بیج افغانستان میں بھی بو دیا اور چاہا کہ اس کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کر لے۔ لیکن الحمد للہ مجاہدین نے اس گروہ (داعش) کے منفی اثرات آغاز میں ہی دیکھ لیے اور ان کے خلاف کام شروع کر دیا، تاکہ اس کا بیج ابتداء ہی میں ختم کر ڈالا جائے۔

امارت اسلامیہ افغانستان کی فتح اور اقتدار میں آنے کے ساتھ اس گروہ کی دسیسہ کاریاں جو اس سے پہلے پریزیڈنگ ہاؤس (ارگ) کابل کے نیشنل سکیورٹی ادارے اور وزیر اکبر خان اور ملک کے دیگر مہمان خانوں سے کی جا رہی تھیں، ختم ہو گئیں، اور امریکہ اور اس کے تنخواہ داروں کے فرار کے ساتھ ان کے لیے بھی افغانستان میں کوئی جائے پناہ باقی نہ بچی۔ انہوں نے جب بھی سر اٹھایا اور کامیاب ہونے کا ارادہ کیا، ان پر بلا تاخیر حملہ کیا گیااور تباہ و برباد کر ڈالا گیا، بالآخر یہ فرار ہونے اور اپنے بنانے والوں کی گود میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔

افغانستان میں امارت اسلامیہ کی آمد کے بعد اس گروہ (داعش) کا بسیرا پاکستان کے صوبہ بلوچستان، تاجکستان اور دیگر ممالک میں ہو گیااور پھر وہاں سے پاکستان، امریکہ اور تاجکستان اس گروہ کو اپنے دشمنوں کے خلاف ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے لگے۔ یہاں تک کہ روسی وزیر خارجہ نے ایک مقامی کانسرٹ پر داعش کے حملے کے بعد کہا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ داعش صرف ان لوگوں پر حملہ کرتی ہے جو امریکہ کے دشمن ہیں اور ایسے بہت سے شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ گروہ مغرب کے منصوبوں میں سے ایک منصوبہ ہے اور امریکہ اور مغرب کے دشمنوں کے خلاف برسر پیکار ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے بھی کہا کہ اس کے پاس ایسے واضح ثبوت موجود ہیں کہ امریکہ نے اس گروہ کے لیے مختلف مقامات پر ہتھیار خریدے اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور اس گروہ کے زخمیوں کے علاج کے لیے انہیں ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

آج داعش نے پاکستان میں پناہ لے رکھی ہے اور افغانستان کو ان کے دوستانہ تعلقات سے خطرہ ہے۔

المرصاد میں نشر ہونے والی ایک تحریر میں کہا گیا تھا کہ داعش خراسان کے ساتھ پاکستان کے دوستانہ تعلقات ایک حقیقت ہیں اور انہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ پاکستان داعش کے ساتھ اس لیے کھڑا ہے تاکہ ایک طرف افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے لیے اور دوسری طرف امارت اسلامیہ اور اس کی قیادت کو دباؤ میں لانے کے لیے داعش کو بطور آلہ استعمال کر سکے۔

اس سلسلے میں پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر اسلام آباد داعش کو پناہ دے یا پھر اس کے ساتھ تعاون کرے تو کابل کو کیسا محسوس ہو گا؟

حیران کن بات یہ ہے کہ ایک ملک بذات خود اعتراف کر رہا ہے کہ دہشت گردوں کے اڈے ان کے ملک میں اور ان کے زیر تحفظ ہیں لیکن وہ اپنے گناہ دوسروں کے سر ڈال رہا ہے اور وہ بین الاقوامی پلیٹ فارم اور عالمی سطح پر یہ واویلا کر رہا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کی آماج گاہ ہے اور خطے اور عالمی برادری کو افغانستان سے دہشت گردی کے خطرے کا سامنا ہے۔ ایک طرف پاکستان خود دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن چکا ہے جبکہ دوسری طرف الزام افغانستان پر لگا رہا ہے۔ لیکن پچھلی چار دہائیوں میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ دہشت گردوں کو تربیت پاکستان دیتا ہے اور اس ملک کے ذریعے امریکہ اور مغرب خطے کے دیگر ممالک کو اپنے دباؤ میں لاتے ہیں۔

آج افغانستان کسی ملک کے لیے بھی خطرہ نہیں، کسی ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، اور دوسروں سے بھی اسی چیز کا مطالبہ کرتا ہے۔ کیونکہ اسی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں کہ افغانستان کسی کو اجازت نہیں دیتا کہ کسی دوسرے ملک کے خلاف سرگرمیاں کرے اور ان کے لیے خطرہ بنے۔

اس کے جواب میں افغانستان نے بارہا یقین دہانی کروائی ہے اور اب بھی کروا رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں اور نہ ہی اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ اس کی سرزمین کو دیگر ممالک کے خلاف استعمال کیا جائے اور نہ ہی کسی گروہ یا ملک کو یہ اجازت دیتا ہے کہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے افغانستان میں سر اٹھائیں اور سکیورٹی صورتحال خراب کریں، اور کسی ملک کو یہ کوشش نہیں کرنی چاہیے کہ افغانستان کے مفادات کے خلاف کاروائی کرے یا اسے دباؤ میں لانے کی کوشش کرے۔ ورنہ اپنے خلاف آگ وہ خود بھڑکائیں گے!

ٹیگز: افغانستانالمرصادداعش
شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش ایک اجرتی گروہ
خوارج العصر

داعش ایک اجرتی گروہ

ستمبر 22, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 7, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | دوسری قسط
خوارج العصر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | دوسری قسط

اکتوبر 22, 2024
شامی حکومت نے چھ داعشیوں کو زندہ گرفتار کر لیا
خبریں

شامی حکومت نے چھ داعشیوں کو زندہ گرفتار کر لیا

جون 24, 2025
داعش: مستشرقین کے سیاسی مقاصد کے حصول میں کوشاں!
خوارج العصر

داعش: مستشرقین کے سیاسی مقاصد کے حصول میں کوشاں!

اکتوبر 1, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | دسویں قسط

اگست 10, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version