پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: مغرب کی کٹھ پتلی!

عزیز باران

داعش: مغرب کی کٹھ پتلی!
Share on FacebookShare on Twitter

اگر ہم اس مفروضے کو ایک سوال کے طور پر اٹھائیں کہ داعش نامی دہشت گرد گروہ کیسے وجود میں آیا اور اسے خطے میں کس طرح ناجائز مفادات کے لیے استعمال کیا گیا؟ تو اس کا جواب خود اس گروہ کے اعمال سے مل جاتا ہے۔ متعدد معلومات اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ کئی یورپی ممالک، امریکہ اور اسرائیلی رژیم نے داعش کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ لیکن داعش کے جوان جنگجوؤں کو یہ نہیں معلوم کہ وہ اسلام کا نام بدنام کر رہے ہیں اور ان کے اپنے مذہبی عقائد کے خلاف ان سے ناجائز فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔

باوجود عالمی مخالفت کے، داعش کی طاقت اور وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں، جس کی ایک وجہ مغرب اور امریکہ کی طرف سے اس کے ساتھ خفیہ تعاون ہے تاکہ اس کی سرگرمیوں سے ان کی استعمارانہ وجود کو طول دیا جا سکے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اسلام اور اسلامی اقدار کے ساتھ مغرب کی دشمنی کوئی نئی بات نہیں۔ مغرب، وہ سرزمین جو عظیم احسانات بھول جاتا ہے، اندلس کے اسلامی دور میں تہذیب، ثقافت اور جدید علم سے آشنا ہوا۔ اس نے یونیورسٹیاں، کتب خانے اور تحقیق کے اصول سیکھے، اور جہالت سے نکل کر مہذب زندگی کی طرف مائل ہوا، لیکن جب سے اندلس، مسلمانوں کی کمزوری اور اسلامی اتحاد سے منہ موڑنے کے نتیجے میں دوبارہ عیسائیوں کے ہاتھوں میں چلا گیا، مغرب نے تاریخ کے مختلف ادوار میں افریقی اور ایشیائی اسلامی ممالک سے انتقام لینے کا میدان بنا لیا۔

انہوں نے ہر چیز سے پہلے عسکری طاقت اور جدید ٹیکنالوجی پر انحصار کیا، لیکن جب ان کے استعماری مقاصد عسکری طاقت اور حملوں کے ذریعے پورے نہ ہوئے اور ان کے نوآبادیاتی نظام کو اسلامی ممالک میں شکست ہوئی، تو انہوں نے جنگ کے دوسرے میدان کی طرف رخ کیا جسے فکری اور سرد جنگ کہا جاتا ہے۔

یہ جنگ ان کے ہتھیاروں اور ٹیکٹیکل فوجی جنگ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، کیونکہ انہوں نے یہ کام دوستی اور ہمنوائی کے چہرے کے پیچھے بلواسطہ طور پر اپنے پراکسی گروہوں اور نمائندوں کے ذریعے کیا۔ اس سلسلے میں این جی اوز، میڈیا، خیراتی اور تحقیقی تنظیمیں، تعاون کے معاہدے، سودی قرضے، اور سب سے خطرناک، اسلام کے نام اور لبادے میں ایسی تنظیمیں ہیں جو فتنہ کھڑا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ یہ گروہ، اسلامی شعائر اور اقدار کے نعروں کے ساتھ، مغرب کے مقاصد کو اسلامی لبادے میں پورا کرتے ہیں۔ اکیسویں صدی میں مغرب کا یہ فتنہ داعشی خوارج سے عبارت ہے، جنہوں نے خود کو عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کا نام دیا۔

اسلامی تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ متعدد انبیاء عراق اور شام کی مقدس سرزمین پر آئے اور وہاں سے الہی دین کی پاکیزہ شعاعیں دنیا کے دیگر علاقوں تک پھیلائیں۔ اسی لیے اس خوارجی گروہ کے لیے یہ نام بڑی احتیاط سے چنا گیا تاکہ لوگوں کو گمراہ کیا جا سکے اور ان کا اعتماد حاصل کیا جا سکے۔ اسی مقصد کے لیے مغرب آج کے اسلامی ممالک کے خلاف داعش کو ایک عسکری اور "مذہبی” گروہ کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ اس کے کچھ مقاصد درج ذیل ہیں:

1. شکست کا بدلہ:

مغرب اپنی تاریخ میں بارہا مسلمانوں سے شکست کھا چکا ہے، اور اب مغرب میں بھی حقیقی اسلام کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے۔ ان کے رہنما جانتے ہیں کہ انہوں نے عسکری میدان میں فتح حاصل کی، لیکن طویل مدتی شکست ان کا مقدر رہی۔ برطانوی سلطنت کا زوال، ہندوستان، پاکستان اور افغانستان میں شکست، اور حالیہ دہائیوں میں عراق اور افغانستان میں امریکہ کی قیادت میں صلیبی اتحاد کی جدید شکست، یہ سب وہ واقعات ہیں جو مغرب کو مہنگے پڑے۔ اب وہ اس کا بدلہ مختلف شکل میں لینے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کے لیے انہوں نے وارسا، نیٹو، یورپی یونین، یورپی پارلیمنٹ اور دیگر پلیٹ فارمز اختیار کیے ہیں۔

2. مؤثر اور خفیہ جنگ:

مغرب کو فتنوں اور سازشوں کے بنانے اور عملی جامہ پہنانے میں طویل شیطانی تجربہ حاصل ہے۔ اسی لیے انہوں نے سرد جنگ اور فکری لڑائی کی طرف رخ کیا، جہاں انہوں نے ثقافت، میڈیا اور تہذیبی مشترکات کے نام پر دفاتر، ادارے اور تنظیمیں قائم کیں، اور وہاں عسکری اور سول گروہ یا پارٹیاں بنائیں تاکہ اسلامی سرزمین پر شیطان کے لیے کام کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں داعش بھی ایک ایسی کرائے کی اور پراکسی تنظیم تھی جس میں مغرب نے سرمایہ کاری کی، جہاد، خلافت اور اسلامی ممالک کے درمیان سرحدوں کو ختم کرنے کے نعرے کے ساتھ اسے میدان میں اتارا، اور پھر اس کی ناپاک سرگرمیوں کو خطرناک دکھانے اور جواز پیش کرنے کے لیے اپنے میڈیا اور پروپیگنڈے کا استعمال کیا۔

3. عراق اور افغانستان:

داعشی گروہ سب سے پہلے عراق میں ابھرا اور پھر شام میں بھی سرگرم ہوا۔ یہ اس وقت وجود میں آیا جب عراق میں امریکی قبضے کے خلاف عراقی مجاہدین کی سخت جدوجہد جاری تھی۔ ان کے بڑے فوجی اڈوں اور قافلوں کو خطرہ لاحق تھا۔ اسی دوران داعشی خوارج نے دولت اسلامیہ کے نام سے اپنی موجودگی کا اعلان کیا اور بظاہر ان کا ایک بڑا مقصد امریکی قبضے کے خلاف لڑنا تھا، لیکن ان کے اعمال اور دستاویزات سے ثابت ہوا کہ انہوں نے کبھی بھی امریکی استعمار کے لیے کوئی پریشانی پیدا نہیں کی۔

اس کے برعکس، انہوں نے مجاہدین اور ان کے حامیوں پر توجہ مرکوز کی، شہریوں کو نشانہ بنایا۔ اسی طرح افغانستان میں بھی داعشی جنگجو کئی بار غیر ملکی قبضہ گروں کی فوجی اور انٹیلی جنس مدد سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیے گئے یا محاصرے کے دوران محفوظ علاقوں میں منتقل کیے گئے۔ انہوں نے اس گروہ کی تشکیل سے عراقی اور افغان مجاہدین (طالبان) کی جدوجہد کو کمزور کیا اور اسے دو یا تین محاذوں پر تقسیم کر دیا، لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔

4. داعش کے یورپی ارکان:

اگر مغربی میڈیا کی رپورٹس دیکھیں تو یورپ میں داعش میں شمولیت کے لیے وسیع مہم چلی۔ یورپ میں رہنے والے کئی مسلمان جہاد، خلافت اور کفار کے خلاف لڑائی کے مقصد کے ساتھ داعش کی رکنیت کے لیے تیار کیے گئے، جن میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔ جنہیں یورپی سکیورٹی اداروں نے پکڑا، ان کی دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کہ انہیں جان بوجھ کر داعش کی مدد کے لیے بڑے وعدوں کے ساتھ بھیجا گیا۔ داعش مغرب کے لیے ایک ایسا ڈھانچہ ہے جس کے ذریعے وہ اسلام کی اصلی شکل کو مسخ کرتے ہیں اور اسلام کو تشدد سے بھرپور مذہب کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، عوام اور داعش کے حامیوں کے نام پر مالی امداد بھی سامنے آ چکی ہے۔

5. اسلامی ممالک کی عدم استحکام:

مغرب چاہتا ہے کہ اسلامی ممالک کو اپنی مداخلتوں اور اپنے حمایت یافتہ نظاموں کے ذریعے غیر مستحکم کیا جائے، ان میں انتشار اور اختلافات پیدا کیے جائیں، اور اس دوران ان کے پراکسی گروہوں، خاص طور پر داعش کو، مذہب، نسل، سیاہ و سفید، اچھا مسلمان اور برا مسلمان کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے، عدم استحکام پیدا کرنے پر لگایا جائے اور داعش کے ذریعے مغرب کو آسان شکار کا موقع مل جائے۔

6. کٹھ پتلی رژیموں کو ڈرانا:

آج کئی اسلامی ممالک میں ایسی جمہوری حکومتیں ہیں جو اپنے انتخابات بھی امریکہ اور مغرب کے بجٹ سے کرتی ہیں۔ ان ممالک میں امریکہ اور یورپی ممالک کے فوجی اڈے فعال ہیں۔ انہوں نے ایسی حکومتیں بنائی ہیں جو ہر حال میں ان کی تابع اور وفادار رہیں۔ لیکن کبھی کبھار ایسے حالات بھی پیدا ہو جاتے ہیں جس سے استعماری طاقتوں کے مفادات پر ضرب پڑتی ہے۔ اس لیے وہ اقتصادی پابندیوں کے ساتھ ساتھ داعش کے ذریعے بھی دھمکاتے ہیں، کیونکہ انہوں نے داعش کو ایک دھمکی کے ہتھیار کے طور پر بھی رکھا ہے۔

عام رائے یہ ہے کہ مغرب اپنی معاشی حالت کو دیکھتے ہوئے ایسے ناپاک منصوبوں کو جاری نہیں رکھ سکتا، لیکن یہ امریکہ ہے جو ان کے اندرونی بجٹ میں بھی مداخلت کرتا ہے اور ان کی خارجہ پالیسی امریکہ کے پالیسی سے متصادم نہیں ہو سکتی۔ مغرب، امریکہ کی حمایت اور ترغیب سے، اسلامی ممالک میں فتنوں کے منصوبے نافذ کرتا ہے۔ اسلامی ممالک جانتے ہیں کہ مغرب اپنے مقاصد داعش کے ذریعے پورے کرتا ہے اور یہ اس کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے۔ ایک دن یورپ کو اس تلخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑے گا کہ وہ امریکہ کی پالیسیوں کا شکار ہو گیا ہے۔ امریکہ اپنے لیے سکیورٹی اور تحفظ کا چھتری رکھتا ہے، لیکن اگر اسلامی ممالک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلا جاتا ہے اور وہاں جنگ کی آگ بھڑکتی ہے، تو یہ ناممکن ہے کہ یورپ اس سے محفوظ رہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزہ روزِ قیامت بارگاہِ الہٰی میں حاضر ہوگا!
تبصرے و تحریرات

دسمبر 7, 2025
ایک ناکام ایجنٹ کے خودساختہ اور خیالی تجزیے!
تبصرے و تحریرات

ایک ناکام ایجنٹ کے خودساختہ اور خیالی تجزیے!

جون 11, 2025
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | تیسری قسط
خوارج العصر

اکتوبر 31, 2024
عبدالملک بن مروان کی خلافت میں ابن اشعث کی بغاوت
خوارج العصر

عبدالملک بن مروان کی خلافت میں ابن اشعث کی بغاوت

دسمبر 10, 2024
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

مارچ 7, 2026
امت کا عظیم نقصان اور خوارج کی خوشی!
خوارج العصر

امت کا عظیم نقصان اور خوارج کی خوشی!

اگست 3, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version