پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کا نفسیاتی پروپیگنڈا!

ولید ویاړ

داعش کا نفسیاتی پروپیگنڈا!
Share on FacebookShare on Twitter

آج دنیا میں جہاں جدید ترقی اور ٹیکنالوجی اپنے عروج پر پہنچی ہے، وہیں جنگوں کی نوعیت اور شکل بھی مکمل طور پر بدل چکی ہے۔ دنیا کی بڑی اور استعماری طاقتیں کوشش کر رہی ہیں کہ روایتی جنگوں کے جانی و مالی نقصانات سے خود کو ہر ممکن حد تک محفوظ رکھیں، اور اس کے بجائے ایک اور خطرناک جنگ کی طرف متوجہ ہو جائیں، جو پروپیگنڈے اور ذہنی دباؤ کے ذریعے لڑی جاتی ہے۔

اس جنگ میں جدید سائنسی ترقی کے تمام جائز و ناجائز ذرائع استعمال کیے جاتے ہیں، اور اس کا واحد مقصد دشمن کو کمزور کرنا اور مکمل طور پر مٹا دینا ہوتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اسلامی ممالک اور مسلمانوں کے خلاف کفری طاقتوں کی تاریخی جنگ بھی اب اسی فکری و تبلیغی جنگ کی شکل اختیار کر چکی ہے، کیونکہ تاریخ نے ثابت کر دیا ہے کہ کفار ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف براہِ راست میدانِ جنگ میں شکست کھاتے آئے ہیں۔ اسی شکست کا ازالہ کرنے کے لیے انہوں نے جنگ کے اس دوسرے پہلو یعنی سرد اور فکری جنگ کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے۔

اس جنگ میں کفار اور اسلام دشمن ممالک بھی براہِ راست ملوث ہیں۔ وہ حتی المقدور کوشش کرتے ہیں کہ اپنے تمام تر پروپیگنڈا وسائل، ذرائع ابلاغ، نشریاتی مراکز اور ٹیکنالوجی کے جالوں کو مسلمانوں، بالخصوص مسلم نوجوانوں کو گمراہ کرنے، ان کا حوصلہ توڑنے اور اُن کے دلوں سے یقین ختم کرنے کے لیے استعمال کریں۔ اسی مقصد کے لیے انہوں نے اسلامی ملکوں کے اندر بھی کچھ نام نہاد اسلامی گروہوں کو جنہیں تاریخ میں خوارج کہا جاتا ہے؛ ایک نئی خفیہ فتنہ انگیزی کے طور پر پروان چڑھایا اور مؤثر انداز میں استعمال کیا۔

ایسی ہی ایک معاصر جماعت ’’داعشی فتنہ‘‘ ہے، جسے کفری طاقتوں نے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے، اسلامی نام اور شعائر کے غلط استعمال کے ذریعے تخلیق کیا۔ اس جماعت نے آج ظلم و وحشت کی ایک سیاہ اور مکروہ تاریخ پیچھے چھوڑی ہے، جس کی نمایاں مثالیں عراق، شام اور کچھ عرصہ افغانستان میں سابقہ جمہوریت کے زیرِ سایہ سامنے آئیں۔

داعش نے ابتدا میں یہ کوشش کی کہ خراسان کے نام پر، بیرونی قابضین اور سابقہ جمہوریت کی خفیہ ایجنسیوں کی سرپرستی سے، خود کو ایک طاقتور اور خالص اسلامی گروہ کے طور پر منوائے۔ لیکن امارتِ اسلامی کے مجاہدین کی سخت جدوجہد اور قربانیوں کے بعد وہ ٹکڑوں میں بکھر گئے اور نیست و نابود ہوئے۔ شکست خوردہ اور تباہ حال گروہوں کی ایک واضح خصوصیت یہ ہے کہ وہ مایوسی کے عالم میں نفسیاتی اور پروپیگنڈا جنگ کی طرف رخ کرتے ہیں تاکہ اپنے وجود کو طاقتور اور زندہ ظاہر کر سکیں۔

داعش نے افغانستان میں اپنی شرمناک شکست اور مایوسی کے بعد بڑے پیمانے پر پروپیگنڈا مہم شروع کی، جسے وہ مغربی سرپرستی میں اپنے مخصوص ذرائع ابلاغ اور خبروں کے نیٹ ورکس کے ذریعے چلاتے ہیں۔ اس طرح کے پروپیگنڈے میں ان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مسلمانوں کو اپنے اثر میں لائیں اور خود کو ایک طاقتور قوت کے طور پر پیش کریں۔ مگر حقیقت سے وہ ناآشنا ہیں کہ ان کا یہ خودنمائی پر مبنی شور، دراصل ان کے ظلم، وحشت اور شکست خوردگی کی ایک واضح نشانی ہے۔

یہ گروہ انسانی لاشوں کو مسخ کرنے، جلانے اور سر کاٹنے جیسے سنگین جرائم سے بھی گریز نہیں کرتا۔ یہ سب کچھ وہ اس لیے کرتے ہیں تاکہ وہ غصہ اور انتقام جو انہیں میدانِ جنگ میں شکست کی صورت میں ملا، کسی نہ کسی شکل میں ظاہر کر سکیں۔

ان کے پروپیگنڈا وسائل میں ویڈیوز، میگزین، نشریاتی ادارے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز شامل ہیں، جن پر وہ نہایت سنجیدگی اور وسعت کے ساتھ اپنے خیالات پھیلاتے ہیں۔ یہ خود کو طاقتور، اسلام کے وارث اور ایک حاکم تحریک کے طور پر ظاہر کرتے ہیں۔ اپنی جدوجہد کو جائز اور اسلامی ثابت کرنے کے لیے قرآن کی آیات، احادیث اور فقہی مسائل کی تحریف کرتے ہیں تاکہ عام مسلمانوں کو دھوکہ دیں اور اپنی صفوں میں شامل کریں۔

لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ ان کے آن لائن میڈیا چینلز اور سوشل نیٹ ورکس کے پتے کسی سے پوشیدہ نہیں، اور یہ بھی واضح ہے کہ ان کے بانی، سرپرست اور پروگرام ڈیزائن کرنے والے کون ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج تک نہ تو ان کے پلیٹ فارمز ہیک کیے گئے، نہ بند کیے گئے، بلکہ روز بروز مزید پیشرفت کے ساتھ فعال ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ خود اس بات کا بڑا ثبوت ہے کہ داعشی عناصر استعماری قوتوں کے ہاتھ میں آلہ ہیں؛ فکری اور سرد جنگ کے میدان میں ایک ایسا روبوٹ، جسے اسلامی شناخت کے ساتھ مسلمانوں کے درمیان داخل کیا گیا ہے۔

داعش کے لسانی اور بصری پیغامات کئی زبانوی اور مواد کی کمزوریوں، تحریفات اور تضادات سے بھرے ہوتے ہیں۔ اکثر ان میں ترجمے کا گمان ہوتا ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ ان کا اصل مواد شاید اُن کے آقاؤں کی زبان میں تیار ہوتا ہے۔ اگرچہ وہ اسلامی اقدار سے گہری وابستگی کا دعویٰ کرتے ہیں، حقیقت میں وہ صرف ایک آلہ کار ہیں۔ دین اور اسلامی شعائر کے حوالے سے افغان عوام کا دینی شعور اور سیاسی بیداری اس سطح تک پہنچ چکی ہے کہ عام لوگ بھی اصلی اور جعلی مجاہدوں میں فرق کر سکتے ہیں۔ امارتِ اسلامی کا گزشتہ چار سالہ اقتدار اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ صرف یہی نظام حقیقی اسلام اور شرعی حکومت کی درست نمائندگی کر سکتا ہے۔

داعش نے بارہا کوشش کی کہ اسلامی خلافت کے نام کی نفسیاتی کشش سے فائدہ اٹھائے، اور نوجوانوں، خصوصاً نو عمر نوجوانوں کو اپنے پروپیگنڈے، خیالی فضائل اور جھوٹے دعوؤں سے متاثر کرکے اپنی صفوں میں شامل کرے، اور بعد ازاں انہیں استعماری مقاصد کے لیے بے دردی سے استعمال کرے۔ انہوں نے بعض سادہ لوح اور کم تجربہ نوجوانوں کے پاکیزہ اسلامی جذبات سے بھی ناجائز فائدہ اٹھایا، انہیں خلافت کے عظیم خواب، شہادت، جنت اور دنیاوی آسائشوں کا جھانسہ دیا، اور ڈالرز میں اعلیٰ تنخواہوں کا وعدہ کر کے اپنی طرف مائل کیا۔ ان میں سے بیشتر نے بعد میں پچھتاوے کا اظہار کیا اور ان کے خاندانوں نے بھی ان کی اس غلطی کا ادراک کر لیا۔

دوسری جانب، انہوں نے ان نوجوانوں، خواتین، بوڑھوں اور بزرگوں کو نشانہ بنایا جو ان کی گمراہ دعوت کو مسترد کرتے ہیں یا ان کے منحرف راستے سے انکار کرتے ہیں۔ ان افراد کو قتل، قید اور لاپتہ کیے جانے کی دھمکیاں دی گئیں، جو ان کے نام نہاد ’’اسلامی اخلاق‘‘ اور ’’خلافت کے سپاہی‘‘ ہونے کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔ یہ سب اہلِ عقل و ضمیر مسلمانوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ اس کفری استعماری فتنہ کو پہچانیں، اور اس شکست خوردہ شیطانی گروہ کے جال سے نکل کر حقیقی اسلام کی پناہ میں آئیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

القاعدہ، فارن پاليسی اور افغانستان
تبصرے و تحریرات

القاعدہ، فارن پاليسی اور افغانستان

مارچ 26, 2024
افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار: مختصر تاریخی پس منظر اور دوسروں کے لیے درسِ عبرت
جہادی تحریرات

افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار: مختصر تاریخی پس منظر اور دوسروں کے لیے درسِ عبرت

دسمبر 26, 2024
داعش: اسلامی تحریکوں کی بدنامی اور تباہی کا منصوبہ
خوارج العصر

جولائی 18, 2024
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود کبیرہ گناہ کے مرتکبین| چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود کبیرہ گناہ کے مرتکبین| چھٹی قسط

مئی 4, 2025
عمر بن عبدالعزیز کی شرافت اور خوارج کی بغاوت
خوارج العصر

عمر بن عبدالعزیز کی شرافت اور خوارج کی بغاوت

نومبر 23, 2024
خوارج کی پہچان!  گیارہویں اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج کی پہچان! گیارہویں اور آخری قسط

اپریل 20, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version