جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل

اکبر جمال

داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور خطے میں بدلتے حالات کے تناظر میں پاکستنی ریاست اور داعش کی پاکستانی شاخ کے درمیان تعلقات ایک بار پھر عالمی اور داخلی سطح پر بحث کا مرکز بن گئے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں متعدد ایسے واقعات اور شواہد سامنے آئے ہیں جنہوں نے اس تاثر کو مزید مضبوط کیا ہے کہ پاکستانی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیاں، آئی ایس آئی اور ایم آئی، اپنی مخصوص اسٹریٹجک مفادات کے حصول کے لیے داعش خراسان جیسے دہشت گرد عناصر کو بطور آلہ استعمال کرتی رہی ہیں۔

اسی سلسلے میں خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں “محمد اقبال ولد محمد شامدار” نامی ایک شخص کی ہلاکت اور اس سے برآمد ہونے والی دستاویزات نے ان خفیہ روابط کو بے نقاب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ انکشاف کہ ایک شخص بیک وقت آئی ایس آئی کے لیے بھی کام کر رہا تھا اور داعش کو رسد فراہم کرنے کا ذمہ دار بھی تھا، آئی ایس آئی کے خلاف ان دیرینہ الزامات اور بیانیوں کی تصدیق سمجھا جا رہا ہے جن کے مطابق پاکستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی جڑیں کسی نہ کسی شکل میں ریاستی سرپرستی سے جڑی ہوئی ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

المرصاد کی رپورٹ کے مطابق ان دستاویزات سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ خفیہ اداروں کے بعض افراد مختلف ناموں سے داعش کے بنیادی ڈھانچے میں سرگرم ہیں، جن کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ نہیں بلکہ اس کی سرگرمیوں کا رخ اپنی خواہشات اور مفادات کے مطابق موڑنا ہے۔

اسی سلسلے کی ایک اور کڑی شیخ ادریس رحمہ اللہ کی شہادت اور چند ماہ قبل اسلام آباد میں اہلِ تشیع کی عبادت گاہ پر ہونے والا خودکش حملہ بھی ہے، جنہیں تجزیہ کار داعش اور پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے درمیان بڑھتے تعاون اور داخلی اختلافات کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ ان واقعات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ جب بھی پاکستانی فوج کو کسی مخصوص گروہ یا شخصیت کی ضرورت باقی نہیں رہتی، یا وہ کسی بڑے منصوبے کی راہ میں رکاوٹ بننے لگتی ہے، تو اسے داعش جیسے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے راستے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔

پاکستان پر طویل عرصے سے یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ دہشت گردی کو اپنی “خارجہ پالیسی کے ایک ہتھیار” کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ خطے میں داعش کو فعال رکھنا بھی اسی پالیسی کا حصہ سمجھا جاتا ہے تاکہ پاکستان عالمی برادری، خصوصاً مغربی ممالک، کو یہ باور کرائے کہ خطہ شدید خطرات سے دوچار ہے، اور اس بنیاد پر سکیورٹی امداد اور سیاسی مراعات حاصل کر سکے۔ جیسا کہ سابق صدر جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کے ادوار میں افغانستان کے حوالے سے امریکی مقاصد کے لیے پاکستانی فوج کا یہی طرزِ عمل دیکھا گیا تھا۔

یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ خیبر پختونخوا کی وادیٔ تیراہ کی صورتحال پاکستانی فوج اور داعش کی پاکستانی شاخ کے باہمی تعاون کی ایک عملی مثال سمجھی جاتی ہے۔ شدید سردی کے موسم میں مقامی آبادی کو “آپریشن” کے نام پر زبردستی گھروں سے بے دخل کرنا، وہاں داعشی عناصر کی موجودگی کی اطلاعات سامنے آنا، اور اس کے بعد داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ، ایک منظم ریاستی منصوبے کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

مقامی ذرائع اور تجزیہ کاروں کے مطابق لوگوں کو اس مقصد کے تحت زبردستی بے دخل کیا گیا تاکہ وہاں داعشی خوارج کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی جا سکیں اور انہیں منظم کیا جا سکے۔

اسی وجہ سے مقامی آبادی کی بے دخلی کے بعد اس علاقے میں داعش کی سرگرمیوں اور حملوں میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا، جس نے مقامی قبائل کے درمیان شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ اگرچہ پاکستانی فوجی رجیم اور داعش کے درمیان نظریاتی ہم آہنگی موجود نہیں، لیکن “مفادات اور عملی اقدامات” میں واضح ہم آہنگی دیکھی جا سکتی ہے۔ دونوں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے تشدد اور دینی شخصیات کے قتل کو جائز سمجھتے ہیں۔

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں داعش کے تربیتی مراکز کو بلوچ آزادی پسندوں کی جانب سے نشانہ بنایا جانا اور تباہ کرنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ داعش کو اب خیبر پختونخوا سے دیگر علاقوں کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ خطے کے ممالک کے خلاف ایک نیا محاذ کھولا جا سکے۔ پاکستانی فوج کے ان اقدامات کا ایک مقصد یہ بھی قرار دیا جاتا ہے کہ دنیا کو یہ دکھایا جائے کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے، جبکہ پسِ پردہ انہی پرتشدد عناصر کو پاکستان کے اسٹریٹجک مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

مجموعی طور پر یہ تمام شواہد اس تلخ حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ خطے کا امن اور استحکام مخصوص مفادات کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے، جہاں داعش جیسی خونخوار تنظیمیں اور پاکستان کی فوجی و خفیہ ریاستی مشینری ایک ہی سکے کے دو رخ بنتی جا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں اہلِ تشیع کی عبادت گاہ پر حملے سے لے کر وادیٔ تیراہ اور اورکزئی کے واقعات تک، یہ سب پاکستانی فوج کی اسی خطرناک اور متنازع پراکسی پالیسی کے مختلف پہلو ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

یہود کون ہیں؟ گیار ہویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ گیار ہویں قسط

اپریل 13, 2026
پاکستان کی جنگ کے پسِ پردہ بنیادی عوامل
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی جنگ کے پسِ پردہ بنیادی عوامل

اپریل 13, 2026
داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط

اکتوبر 30, 2024
واخان پر قبضہ، انڈیا کے ساتھ زمینی روابط؛ جان اچکزئی اور خواجہ آصف کے بچگانہ بیانات!
تبصرے و تحریرات

واخان پر قبضہ، انڈیا کے ساتھ زمینی روابط؛ جان اچکزئی اور خواجہ آصف کے بچگانہ بیانات!

مارچ 25, 2024
دہائیوں کی جنگوں کے بعد تعلقات کا نیا باب
تبصرے و تحریرات

دہائیوں کی جنگوں کے بعد تعلقات کا نیا باب

جون 8, 2026
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بارہویں قسط

اگست 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist