جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! تیرہویں قسط

احسان ساجدی

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  تیرہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کا عدالتی نظام اسلامی شریعت کی ایک واضح اور منظم تحریف تھی، جو مخصوص سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے تیار اور منظم کیا گیا تھا۔ اس ظالمانہ نظام کی خصوصیات درج ذیل تھیں:

داعش نے سخت اور غیر انسانی سزاؤں کا استعمال کیا، جو اسلام کی رحمانی روح کے بالکل خلاف تھیں؛ مثلاً اعضاء کاٹنا، سنگسار کرنا اور لوگوں کے سامنے عام محضر میں پھانسی دینا، یہ سب اس کے باوجود کہ اسلام نے حدود کے نفاذ کے لیے فقہی شرائط اور اصول وضع کیے ہیں تاکہ انصاف اور انسانی وقار کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

اسلامی فقہ میں ہر حد کے نفاذ کے لیے انتہائی دقیق اور پیچیدہ شرائط مقرر ہیں، جو عملی طور پر ان سزاؤں کے نفاذ کو محدود کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، زنا کے جرم کے ثبوت کے لیے چار عادل گواہوں کی موجودگی لازمی ہے، اور چوری کے جرم میں مال کا شرعی نصاب تک پورا ہونا ضروری ہے، اسی طرح چور تنگدست نہ ہو، لیکن داعش نے یہ تمام شرائط جان بوجھ کر نظر انداز کیں، تاکہ اسلام کو ایک ظالمانہ اور غیر منطقی صورت میں پیش کیا جا سکے۔

یہ تکفیری گروہ خواتین اور بچوں کے حقوق کو کھلے عام پامال کرتا رہا۔ اس نے مذہبی اقلیتوں کی خواتین کو جنسی غلام بنایا اور بچوں کو جنگ کے آلات کے طور پر استعمال کیا۔ حالانکہ اسلام نے خواتین اور بچوں کو خصوصی حقوق دیے ہیں اور ہر قسم کے ظلم پر پابندی لگائی ہے۔

داعش کے نظام کی ایک اور نمایاں خصوصیت یہ تھی کہ نادان لوگوں کے ذریعے تمثیلی (شو کے طور پر) مقدمے چلائے جاتے، ملزم کو دفاع کا حق نہیں دیا جاتا، اور فیصلے پہلے سے مقرر شدہ احکام کے مطابق صادر کیے جاتے تھے۔ یہ سب اس کے انسانی اور خلافِ اسلام ہونے کی واضح مثالیں ہیں۔

داعش نے تکفیر کے اسلامی تصور کا غلط استعمال کیا اور اپنے ہر مخالف کو جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کی بنا پر مرتد قرار دیا۔ حالانکہ اسلام میں کسی مسلمان کو کافر کہنا ایک نہایت نازک فقہی مسئلہ ہے، جو صرف گہرے علمی غور و فکر اور شرعی اصولوں کی بنیاد پر ہی ممکن ہے۔

قرآنِ مجید میں واضح ارشاد ہے:
’’إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ ٱللَّهِ أَتْقَاكُمْ‘‘
ترجمہ: بے شک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔

لیکن داعش نے تقویٰ کا معیار صرف اپنی جماعت سے وفاداری اور تابعیت کو بنا لیا تھا۔

فکری اور فلسفیانہ تجزیے کے مطابق، داعش کا عدالتی نظام اسلام کے فکری اور اخلاقی اصولوں سے کوئی تعلق نہیں رکھتا تھا، بلکہ یہ دراصل استعماری طاقتوں کا ایک سیاسی آلہ تھا، جس کے ذریعے درج ذیل مقاصد حاصل کیے جارہے تھے:
۱۔ اسلام کو ایک ظالمانہ، سخت اور غیر انسانی مذہب کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کرنا۔
۲۔ مغربی نوجوانوں کو روحانی سکون اور سچائی کی تلاش سے روکنا۔
۳۔ اسلامی ممالک میں فوجی مداخلت کے لیے جواز فراہم کرنا۔
۴۔ امتِ مسلمہ کے درمیان تفرقہ اور خانہ جنگی پیدا کرنا۔

اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ۲۰۱۴ء سے ۲۰۱۷ء کے دوران، جب داعش اپنے عروج پر تھی، یورپی نوجوانوں میں اسلام کے مطالعے اور قبولیت کا رجحان نمایاں طور پر کم ہوا۔ یہی وہ مقصد تھا جس تک داعش کے منصوبہ ساز پہنچنا چاہتے تھے؛ یعنی مغربی نوجوانوں کو اسلام کے رحمت و انسانیت پر مبنی پیغام سے دور کرنا۔

حقیقی اسلام عدل، رحمت اور انصاف کا دین ہے۔ اسلامی شریعت کا عدالتی نظام ان اصولوں پر قائم ہے جو انسانی حقوق اور اجتماعی مفادات دونوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
یہ ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ دنیا کے سامنے اسلام کی اصل روح اور عدل و انسانیت پر مبنی پیغام پیش کرے، تاکہ استعماری اور انسان دشمن منصوبے ناکام ہو جائیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستان میں عیسائی ریاست قائم کرنے کا منصوبہ!
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 25, 2025
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! تریسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! تریسٹھویں قسط

جنوری 6, 2026
داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پانچویں قسط

اکتوبر 28, 2025
اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل یا خیالی جبہات کا ترجمان؟
تجزیاتی تحریرات

اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل یا خیالی جبہات کا ترجمان؟

جون 24, 2024
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چھٹی قسط
علمی تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چھٹی قسط

مارچ 6, 2025
داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! دوسری قسط

ستمبر 11, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist