پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! چودھویں قسط

احسان ساجدی

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! چودھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی فکر میں اخلاق کو بہت بلند مقام حاصل ہے، یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی رسالت کا فلسفہ ‘‘مکارمِ اخلاق کی تکمیل’’ قرار دیا۔ یہ درخشاں میراث رسول اللہ ﷺ کے وصال کے بعد خلفائے راشدین کے دور میں اس گہرائی اور نزاکت کے ساتھ جاری رہی کہ اسلامی تاریخ اس سے منور ہو گئی۔ مگر داعش نامی خود ساختہ گروہ، جس نے خلافت اسلامیہ کی بحالی کا دعویٰ کیا، نہ صرف اس اخلاقی سنت کا وارث نہ بن سکا بلکہ اپنے غیر انسانی اعمال کے ذریعے اس نے اسلامی اخلاق کے جسم پر گہرے زخم لگائے۔

یہ تکفیری گروہ جنسی غلامی کے فروغ اور انسانی عزت کی لوٹ مار کے ذریعے کھلم کھلا اس مبارک آیت کے مقابل کھڑا ہوا:

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

{وَلَقَدْ کَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ}

یہ لوگ اسلامی اخلاق کی باتیں تو کرتے تھے مگر بے گناہ عورتوں اور بچوں کو اپنی جنگ کا ایندھن بنا رہے تھے۔ یہ واضح تضاد اس وقت مزید عیاں ہو جاتا ہے جب ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ نبوی سیرت میں تو دشمن قیدیوں کے ساتھ بھی مکمل انسانی وقار کے مطابق سلوک کیا جاتا تھا

داعش کا اخلاقی نظام منظم تکفیر پر قائم تھا، گویا قرآنِ عظیم الشان نے یہ فرمایا ہی نہ ہو کہ:
{لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ}

حالانکہ اسلام کے ابتدائی ادوار میں معروف منافقین کے ساتھ بھی بڑی برداشت سے پیش آیا جاتا تھا، مگر داعش نے اجتماعی قتلِ عام اور پہلے سے طے شدہ سزاؤں کے ذریعے اسلام کے تمام اخلاقی معیاروں کو پامال کر دیا۔

اس گمراہ گروہ کا سزاؤں کا نظام تو دراصل قرونِ وسطیٰ کی سفاکیت کا ایک تماشہ تھا جسے اسلامی رنگ دے کر پیش کیا گیا۔ حالانکہ اسلامی فقہ میں حدود کے نفاذ کے لیے سخت شرائط اور سزاؤں میں تخفیف کے متعدد راستے رکھے گئے ہیں، لیکن اس تکفیری گروہ نے ان تمام پیمانوں سے آنکھیں پھیر لیں اور تاریخ کے بدترین مناظر میں نئے صفحات کا اضافہ کر دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فقہی منابع میں آیا ہے کہ دوسرے خلیفہ نے قحط کے سالوں میں چوری کی حد کو عارضی طور پر معطل کر دیا تھا، مگر داعش نے بھوکے بچوں پر بھی رحم نہ کیا۔

اس گروہ کے پروپیگنڈہ ہتھکنڈے جھوٹ اور فریب سے بھرے ہوئے تھے۔ وہ احادیث گھڑ کر اور دینی مفاہیم کو مسخ کر کے اپنے غیر اخلاقی اور غیر انسانی اعمال کو جائز ثابت کی کوشش کرتے تھے۔ حالانکہ اسلام میں جھوٹ بولنا کبیرہ گناہوں میں شمار ہوتا ہے اور رسول اللہ ﷺ نے ہمیشہ صداقت پر زور دیا۔

ایک اور تضاد اس گروہ کے قائدین کے طرزِ عمل میں پوشیدہ تھا۔ وہ عام لوگوں کو زہد و تقویٰ کی دعوت دیتے تھے مگر خود عیش و عشرت میں ڈوبے رہتے تھے۔ یہ بالکل ان کی واضح مثال ہے جن کے بارے میں قرآن نے فرمایا کہ "لوگوں کو نصیحت کرتے ہو اور خود کو بھول جاتے ہو”، ایک ایسا عمل جس سے قرآن مجید نے سختی سے منع کیا ہے۔ رپورٹس اور شواہد بتاتے ہیں کہ اس گروہ کے سربراہ اچانک دولت مند ہو گئے، جبکہ عوام کو غربت اور تنگی کی طرف دھکیل رہے تھے۔

آخر میں یہ کہنا اہم ہے کہ داعش کوئی اسلامی تحریک نہ تھی بلکہ ایک ایسا اسلام دشمن رجحان تھا جو استعماری طاقتوں کی پشت پناہی سے وجود میں آیا۔ اس گروہ کے اعمال اسلامی اخلاق سے اس قدر متصادم تھے کہ بہت سے سلفی علماء نے بھی اس کی مذمت کی۔ آج تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ حقیقی اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کریں، اس رحمانی دین کا اصلی چہرہ انسانیت کے سامنے عیاں کریں اور آئندہ آنے والے تحریفات کا راستہ روکیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط

جنوری 7, 2025
علماء کا قتل؛ پاکستان کی عسکری رجیم کا معمول بن چکا ہے!
تبصرے و تحریرات

نومبر 10, 2025
داعش کے بغیر دنیا!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے بغیر دنیا! دوسری قسط

جون 30, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پچپنویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! پچپنویں قسط

نومبر 3, 2025
دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟
سیاسی تحریرات

دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟

ستمبر 5, 2024
دعوؤں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

دعوؤں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر | چھٹی قسط

جولائی 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version