جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر چوتھی قسط

اسامہ نہضت

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر  چوتھی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا نعرہ ایک ایسا جھوٹا دعویٰ تھا، جو ہمیشہ داعشی خوارج کے رہنماؤں اور کمانڈروں کی طرف سے عوام کے ذہنوں کو گمراہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، تاکہ امت کے نوجوانوں کے دل جیتے جائیں اور انہیں اپنی تنظیم کی صفوں میں شامل کیا جائے۔

«وحدت» اور «اتحاد» کے الفاظ اکثر خوارج کے رہنماؤں کی تقریروں میں سنے جاتے تھے۔ ان میں سے ایک ابو محمد العدنانی نے 29 جون 2014 کو "ھذا وعد اللہ” کے عنوان سے ایک تقریر میں اپنی نام نہاد خلافت کا اعلان کیا اور وضاحت کی۔ داعشی گروہ نے "خلافت”، "وحدتِ امت” اور "اسلامی بھائی چارے” جیسے مقدس اسلامی تصورات کے تحت وسیع پروپیگنڈا کیا اور خود کو نہ صرف ایک جہادی تحریک بلکہ ایک اسلامی ریاست کے طور پر پیش کیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

وہ خود کو مسلمانوں کے نجات دہندہ اور تفرقہ و ذلت کے خاتمے کا باعث قرار دیتے تھے۔ انہوں نے خلافت کی بحالی اور استعماری سرحدوں کے خاتمے کے وعدے کیے، تاکہ اسلامی عزت کو واپس لایا جائے۔ لیکن عملاً انہوں نے نہ صرف اتحاد کو نقصان پہنچایا، بلکہ تفرقہ، نفاق اور نفرت پھیلائی۔ خوارج نے اس پوری مدت میں یہ دعویٰ کیا کہ وہ عراق اور شام میں اپنی خلافت قائم کرکے مسلمانوں کو مذہبی اور سیاسی اختلافات سے نجات دیں گے اور سب کو ایک جھنڈے تلے جمع کریں گے۔

ان جھوٹے دعووں اور نعروں کی بدولت انہوں نے سینکڑوں نوجوانوں کو، حتیٰ کہ یورپی ممالک کے نوجوانوں کو بھی اپنی طرف راغب کیا۔ یہ نعرے "وحدتِ امت”، "ایمانی بھائی چارے” اور "طاغوتی حکومتوں” کے خاتمے کے دعووں پر مبنی تھے۔ لیکن حقیقت یہ تھی کہ داعش لی لغت میں "وحدت” کا مطلب صرف ایک خود ساختہ رہنما کی بیعت، ان کے باطل عقائد کو قبول کرنا اور شریعت کے اصولوں سے متصادم بے بصیرت اطاعت تھی۔

اگر کوئی ان اصولوں کی خلاف ورزی کرتا، چاہے وہ عالم ہو، مجاہد ہو یا عام مسلمان، تو ان کے نزدیک وہ دشمن تھا، مرتد تھا، اس کی تکفیر کی جاتی تھی اور اس کی سزا موت تھی۔ جب انہوں نے کچھ علاقوں میں اقتدار حاصل کیا، تو اپنے جھوٹے دعوؤں کے برعکس ایسے اعمال کیے کہ یہی نہیں کہ امت مسلمہ کو متحد نہ کیا، بلکہ امت کو تفرقہ اور نفرت کے شعلوں میں جھونک دیا۔

خوارج کے زہریلے اعمال نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے تمام مواقع ختم کر دیے اور اسلامی سرزمین پر دشمنوں کے اثر و رسوخ کے دروازے کھول دیے۔ خوارج کے اس گمراہ مکتب کے پیروکاروں نے نہ صرف امت مسلمہ کے درمیان اختلافات پیدا کیے، بلکہ امت کے بہترین حصے، یعنی جہادی گروہوں کے درمیان گہرے اختلافات پیدا کیے۔ یہ منحوس حرکتیں باہمی جنگوں اور مجاہدین کی ہلاکتوں کا سبب بنیں۔

داعش اگرچہ اسلامی اتحاد کی چھتری تلے میدان میں آئی، لیکن عملاً امت کے تفرقہ اور نفرت کا ایک بڑا سبب بنی۔ کیونکہ امت مسلمہ میں اتحاد تکفیر، قتل اور زور زبردستی سے نہیں آتا، بلکہ وہ چیز جو امت مسلمہ کو متحد کرتی ہے، وہ قرآن عظیم الشان اور سنت کا گہرا فہم، الہی رحمت اور اعتدال ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش اسلامی شعائر کو تباہ کرنے والے
تبصرے و تحریرات

داعش اسلامی شعائر کو تباہ کرنے والے

جولائی 23, 2024
اسلام آباد میں حالیہ حملہ، حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان!
تبصرے و تحریرات

اسلام آباد میں حالیہ حملہ، حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان!

فروری 11, 2026
دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا
تبصرے و تحریرات

دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا

اگست 23, 2026
داعش افغانستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش میں
خوارج العصر

داعش افغانستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش میں

ستمبر 25, 2024
عزالدین حداد کے لہو کا قرض اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
تبصرے و تحریرات

عزالدین حداد کے لہو کا قرض اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

مئی 18, 2026
داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پانچویں قسط

اگست 31, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist