جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر! پانچویں قسط

اسامہ نہضت

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر!  پانچویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی تاریخ میں ہمیشہ ایسی گروہوں نے جنم لیا جنہوں نے دینی تصورات کا غلط استعمال کرتے ہوئے اور مقاصد شریعہ کو مسخ کرتے ہوئے سب سے سنگین وار اسلام کے دشمنوں پر نہیں، بلکہ خود امت مسلمہ پر کیے۔ ان گروہوں میں سے ایک خوارج العصر یعنی داعشی ہیں، جو "کفار کے خلاف جہاد” کے نعرے کے ساتھ میدان میں اترے، لیکن عملی طور پر ان کے جنگ و تشدد کی آگ نے سب سے زیادہ مسلمانوں کے دامن کو ہی جلایا۔

اس پورے عرصے میں داعش کے قابل نفرت ٹولے نے "قیامِ خلافت” اور "کفر کے خلاف جہاد” جیسے مقدس نعروں کا استعمال کرتے ہوئے ہزاروں سادہ لوح نوجوانوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور اپنی گمراہ کن خواہشات کے حصول کے لیے انہیں قربان کر دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

وہ خود کو صحابہ کرام کی تلواروں کے وارث کے طور پر پیش کرتے ہیں، جبکہ ان کی تلواریں زیادہ تر مظلوم مسلمانوں کی گردنوں پر چلیں، جیسا کہ عراق، شام اور دیگر علاقوں میں دیکھا گیا۔ ان کے خودکش حملوں، بم دھماکوں اور اجتماعی قتل عام کے زیادہ تر شکار بھی مسلمان تھے، جو بسا اوقات مساجد اور جمعہ کے اجتماعات میں بھی خون میں لت پت ہوئے۔

داعش کے رہنماؤں نے ہمیشہ دعویٰ کیا کہ وہ کفار کے خلاف جنگ کا ہراول دستہ ہیں، لیکن عملی میدان میں انہوں نے صہیونی رژیم یا مغربی قابض افواج کے خلاف کوئی قابل ذکر کارروائی نہیں کی۔ اس کے بجائے انہوں نے مسلمانوں کے بازاروں، اسکولوں، مساجد، ہسپتالوں اور رہائشی علاقوں کو خون سے رنگ دیا اور ہزاروں دینی علماء، مساجد کے ائمہ، اساتذہ، بچوں اور نہتی خواتین کو ان کے جھوٹے نعروں کی بھینٹ چڑھا دیا۔

اس بڑے انحراف کی ایک وجہ وہی غلط نظریہ ہے جو ابتدائی دور کے خوارج سے انہیں ورثے میں ملا۔ اسی بنیاد پر ہر اس مسلمان کو، جو ان کے سخت گیر اور باطل راستے کی حمایت نہ کرتا، کافر سمجھا اور اس کا خون بہانا جائز قرار دیا۔

یہاں تک کہ قابضین کے خلاف جائز جہاد کو بھی انہوں نے چھوڑ دیا اور امت کے اندر خانہ جنگی اور خونریزی کی طرف رخ کیا۔ ایسا لگتا تھا کہ ان کا مقصد بیرونی دشمنوں سے مقابلہ نہیں، بلکہ اندر سے مسلمانوں کی طاقت کو ختم کرنا تھا۔

خدا کی راہ میں جہاد کا دعویٰ جب فتنے اور انتشار کا ذریعہ بن جائے تو وہ بیرونی دشمن سے بھی زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔ جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خوارج کے بارے میں فرمایا:
"یَقتُلونَ أَهلَ الإِسلامِ و یَدَعونَ أَهلَ الأَوثانِ”
ترجمہ: "خوارج مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں اور بت پرستوں کو چھوڑ دیتے ہیں۔” (صحیح بخاری)

آج بھی داعش اسی نظریے کی توسیعی شکل ہے؛ وہ نظریہ جو جہاد کے نام پر فتنہ اور تباہی لاتا ہے اور اس کے زیادہ تر شکار وہی لوگ ہیں جن کے دفاع کا داعش دعویٰ کرتی تھی۔ جبکہ حقیقی جہاد وہ ہے جو علماء کی رہنمائی اور اتحادِ امت کے پرچم تلے کیا جائے اور اس کی اولین شرط مسلمانوں کے خون اور مال کی حفاظت ہے۔

آخر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ داعش کی سب سے بڑی خیانت جہاد کے تصور کو دنیا بھر میں بدنام کرنا تھا۔ وہ جہاد جو امت کی عزت کا سرچشمہ ہے، خوارج کے ہاتھوں انتشار اور وحشت کا ذریعہ بن گیا۔ لیکن یہ ذلت کا داغ کبھی بھی امت کے اتحاد اور بیدار نسلوں کی آگہی سے اس مقدس فریضے کی اصل کو ختم نہیں کر سکتا، کیونکہ جائز جہاد صرف جارحین کے خلاف ہوتا ہے، نہ کہ نہتے مسلمانوں کے خلاف۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

مشروع دفاع: امت مسلمہ کا جارحیت کے خلاف فطری حق!
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 13, 2025
خارجہ پالیسی کے میدان میں امارت اسلامیہ کے سادہ مگر دُوررس اور مؤثر اقدامات!
تبصرے و تحریرات

خارجہ پالیسی کے میدان میں امارت اسلامیہ کے سادہ مگر دُوررس اور مؤثر اقدامات!

اکتوبر 11, 2025
داعش کسی بھی انسانی یا اسلامی احکامات کے پابند نہیں
خوارج العصر

داعش کسی بھی انسانی یا اسلامی احکامات کے پابند نہیں

دسمبر 15, 2024
کیا اسلام معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت دیتا ہے؟
تبصرے و تحریرات

کیا اسلام معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت دیتا ہے؟

جنوری 20, 2026
افغانستان کی بنیادی ترقی؛ پڑوسی کے لیے ناقابلِ برداشت
تبصرے و تحریرات

افغانستان کی بنیادی ترقی؛ پڑوسی کے لیے ناقابلِ برداشت

دسمبر 2, 2025
پاکستان میں داعش کی تربیت کا معمہ مزید واضح ہوگیا!
تبصرے و تحریرات

پاکستان میں داعش کی تربیت کا معمہ مزید واضح ہوگیا!

مارچ 9, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version