پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دہشت گردی کے خلاف جنگ یا بے بس عورتوں کی سیاسی سوداگری؟

خلیل احمد

دہشت گردی کے خلاف جنگ یا بے بس عورتوں کی سیاسی سوداگری؟
Share on FacebookShare on Twitter

بیسویں اور اکیسویں صدی کی سب سے بڑی صلیبی جنگ، ”دہشت گردی“ کے نام پر مسلمانوں کے خلاف ان کی دولت کی لوٹ مار، اسلامی اقدار کے خاتمے اور افکار پر قبضے کے لیے لڑی گئی۔ اس کا ظاہری نعرہ امن اور انسانی حقوق تھا، مگر اس کے حقیقی مقاصد وقت گزرنے کے ساتھ تمام مسلمانوں پر عیاں ہو گئے۔

یہ جنگیں اب بھی جاری ہیں۔ ان کا نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں میں خوف پھیلایا گیا، ہزاروں اور لاکھوں مسلمان لاپتہ کر دیے گئے، دسیوں ہزار قید کیے گئے اور کروڑوں شہید کر دیے گئے۔ اس کی وجہ سے پوری اسلامی دنیا پر قبضہ ہوا، مقدس مقامات کی بے حرمتی کی گئی اور مسلمانوں کے درمیان ایسی ریاستیں قائم کی گئیں جو پہلے کبھی موجود نہ تھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

مسلمانوں سے ان کی دولت چھینی گئی اور اس پر خوب ہاتھ صاف کیا گیا۔ سب سے پہلے امت کے ہر حصے میں اپنی مرضی کی حکومتوں کا قیام عمل میں لایا گیا، پھر ایسے رہنما مسلط کیے گئے جو اپنا ایمان بیچنے میں ماہر اور تجربہ کار تھے۔ دوسرا قدم یہ اٹھایا گیا کہ موجودہ مسلمان حکمرانوں کے درمیان اختلاف اور عدم اعتماد کی فضا پیدا کی گئی، امت کو پارہ پارہ کر دیا گیا اور ایسا زہر پھیلایا گیا کہ ان کے جانے کے کئی دہائیاں بعد تک بھی امت سکون نہ پا سکے۔

صلیبی اور یہودی آقاؤں کے لیے ایسے غلام لشکر ہر قسم کی خدمت اور سجدہ ریزی کے لیے تیار ہیں جو منہ سے ”لا الٰہ الا اللہ“ کا مقدس کلمہ پڑھتے ہیں اور ان کے سربراہ خود کو امت کا رول ماڈل اور مقدسات کا محافظ سمجھتے ہیں۔ سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ لوگ تمام تر طاقت اور قوت کے مالک ہونے کے باوجود بھی اپنا ایمان بیچ کھاتے ہیں۔ ان کی بے ضمیری اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ ان کے آقاؤں کی طرف سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کھلی دشمنی اور جنگ بھی ان کے ضمیر کو جھنجھوڑ نہیں سکی۔

کفار کی طرف سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف چلائی جانے والی اس جنگ میں نام نہاد اسلامی ممالک میں سے ایک پاکستان کی ریاست اور طاغوتی اسٹیبلشمنٹ کی ناپاک اور کرائے کی فوج بھی شریک ہے جو صلیبی درندوں، خاص طور پر مغرب کی ہر قسم کی خدمت کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔ ہندوستان اور خراسان کی سرزمین پر رہنے والے مسلمانوں کے خلاف اس نے وہی کردار ادا کیا جو مشرق وسطیٰ کے دل میں اسرائیل نے مسلمانوں کے خلاف کیا۔

انگریزوں کی طرف سے اس رجیم کی بنیاد رکھنے کے بعد سے یہ کرائے کی فوج ہمیشہ مسلمانوں کا خون پیتی اور ان کے ناموس کی بے حرمتی کرتی رہی ہے۔ اس کرائے کی فوج کی لڑی جانے والی جنگوں کی سب سے سستی قیمت وہ مظلوم اور بے بس عورتیں تھیں جن کے پاس نہ ہتھیار تھے، نہ وہ سیاست میں ملوث تھیں اور نہ ہی انہوں نے اس کی طاقت کو کوئی خطرہ پہنچایا تھا، مگر پھر بھی وہ ان کی سیاسی تجارت اور فروخت کے سودوں سے محفوظ نہ رہ سکیں۔

انہوں نے لال مسجد سے سینکڑوں دینی طالبات کو انتہائی بے عزتی کے ساتھ امریکیوں کے حوالے کیا، بلوچ اور پختونخواہ کی دسیوں مسلمان بہنیں اب تک لاپتہ ہیں۔ ان مظلوم عورتوں میں سے ایک با عفت مسلمان بہن کی داستانِ مظلومیت، جو درد اور ظلم سے بھری پڑی ہے، آپ کے سامنے پیش خدمت ہے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان کی شہری اور کراچی کی رہائشی تھیں۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم امریکہ سے حاصل کی، بائیولوجی میں بیچلر اور نیورو سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ واپس کراچی آ گئیں اور عام زندگی گزار نے لگیں۔

۲۰۰۳ء میں عافیہ صدیقی کو ان کے تین چھوٹے بچوں سمیت کراچی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے اچانک اغوا کر لیا۔ پہلے پاکستانی انٹیلی جنس کے تاجروں نے انہیں اغوا کیا، پھر انہی کے ذریعے امریکیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ معلوم نہیں کہ وہ پاکستانی انٹیلی جنس کے پاس کتنے دن، مہینے یا سال رہیں اور کب امریکیوں کو سونپی گئیں، مگر یہ معلوم ہے کہ امریکیوں نے انہیں بگرام فوجی اڈے پر منتقل کر دیا۔

ڈاکٹر عافیہ سالہا سال لاپتہ رہیں۔ خاندان اور رشتہ دار تلاش میں تھک گئے، فوج اور انٹیلی جنس لاعلمی کا اظہار کرتے رہے، مگر مسلمانوں کی یہ قیدی بہن وقت کے فرعونوں کے بگرام اڈے پر اپنے بچوں سمیت قید تھی۔ وہ وہاں قیدی نمبر ۶۵۰ کے نام سے رجسٹرڈ تھیں۔ ان کی موجودگی اس وقت ثابت ہوئی جب بگرام سے کچھ مجاہدین رہا ہوئے اور انہوں نے ایک پاکستانی مسلمان بہن کی قید کی خبر دوسرے مسلمانوں تک پہنچائی۔ بالآخر سول حقوق کے کارکنوں اور عالمی اداروں نے آواز اٹھائی اور ۲۰۰۸ء میں وہ افغانستان کے شہر غزنی میں ”ظاہر“ ہوئیں۔ دعویٰ کیا گیا کہ ان کے القاعدہ سے روابط تھے اور خطرناک دستاویزات ان کے پاس تھیں، جس کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

اس وقت وہ اپنے پاؤں پر کھڑی بھی نہیں ہو سکتی تھیں، مگر امریکیوں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر عافیہ نے ایک امریکی فوجی سے ہتھیار چھین کر فائرنگ کی، حالانکہ کوئی امریکی زخمی یا ہلاک نہ ہوا۔ الٹا عافیہ خود زخمی ہوئیں اور انہیں غزنی سے بگرام اور پھر امریکہ منتقل کر دیا گیا۔

۲۰۱۰ء میں نیویارک کی ایک سیاسی عدالت نے انہیں، جو اپنے پاؤں پر کھڑی نہ ہو سکتی تھیں، امریکی فوجیوں کو قتل کی کوشش کے الزام میں ۸۶ سال قید کی سزا سنا دی۔ وہ اس وقت امریکہ کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں قید ہیں۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔

عافیہ ایک تعلیم یافتہ، باعزت اور دعوتِ دین دینے والی مسلمان خاتون تھیں، مگر سیاسی تجارت نے انہیں کافروں کے وحشی زندانوں تک پہنچا دیا۔ عافیہ صدیقی کا کیس یہ ثابت کرتا ہے کہ ”دہشت گردی“ کے نام پر مرتد اور کرائے کے نظام نے مسلمان بہنوں کی سیاسی تجارت کی۔ وہ فوج جس نے عورتوں کو سیاسی سودوں کا حصہ بنایا، یہ اس کی بے دینی کے ساتھ ساتھ بے غیرتی اور ناموس فروشی پر بھی کھلا ثبوت ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ کی کامیاب خارجہ پالیسی؛ سیاسی تنہائی سے عالمی سطح پر مؤثر موجودگی تک!
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 11, 2025
وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!
تبصرے و تحریرات

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اپریل 22, 2026
داعش کی جانب سے خلافت کا اعلان اور اس کا انجام! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| پندرہویں قسط

اپریل 28, 2025
کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟
تجزیاتی تحریرات

کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

مارچ 5, 2025
سوویت حملے کی تاریخی صورت اور افغان عوام کے مصائب
تبصرے و تحریرات

سوویت حملے کی تاریخی صورت اور افغان عوام کے مصائب

فروری 15, 2026
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | اکیسویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | اکیسویں قسط

ستمبر 9, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version