جمعہ, اپریل 24, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاشرتی اخلاق| تیسری قسط

نقیب احمد حمیدي

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاشرتی اخلاق| تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

رسول اللہ ﷺ کا اپنے صحابہ کرام کے ساتھ برتاؤـ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام سے بے انتہا محبت رکھتے تھے۔ آپ ہمیشہ ان کے ساتھ اخلاقِ حسنہ کے ساتھ پیش آتے اور ان سے بڑی ہمدردی کا برتاؤ کرتے تھے۔ آپ چاہتے تھے کہ آپ اپنے صحابہ کی ضروریات سے آگاہ ہوں، اسی لیے آپ ان سے ایک قریبی اور مہربان ساتھی کی طرح ان کی ضروریات سے متعلق ہمیشہ پوچھتے رہتے تھے۔ آپ ان کی ضرورتوں کو سمجھ کر مدد فراہم کرتے تھے، اور اگر کسی کو مشورے کی ضرورت ہوتی تو آپ انہیں بہترین مشورہ دیتے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی سے ملتے تو آپ کی صورت پر ہمیشہ خوشی دکھائی دیتی تھی، ایسا چہرہ جس سے یہ نہ لگتا ہو کہ آپ پر کسی قسم کا بوجھ ہے یا آپ پر کوئی تکلیف آئی ہو۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: : «كان النبي صلى الله عليه وسلم ‌إذا ‌بلغه ‌عن ‌الرجل ‌الشيء لم يقل ما بال فلان يقول، ولكن يقول: ما بال أقوام يقولون كذا وكذا.» (سنن أبي داود: (4/ 397

ترجمہ: جب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کسی شخص کے بارے میں کوئی بات آتی، تو آپ یہ نہیں کہتے تھے کہ فلاں شخص نے یہ کہا، بلکہ آپ کہتے تھے کہ کیا بات ہے کہ لوگ ایسا ایسا کہتے ہیں؟

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ایک اور حدیث روایت ہے: «ولأحمد من حديث أنس أن النبي صلى الله عليه وسلم كان ‌لا ‌يواجه ‌أحدا ‌في ‌وجهه ‌بشيء يكرهه» «فتح الباري» لابن حجر (6/ 575)

ترجمہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کسی سے ایسی بات نہیں کہتے تھے جو اسے ناپسند ہو۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے ساتھ بہت احترام اور محبت کے ساتھ زندگی گزارتے تھے، مشہور صحابی حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا ‌صافح ‌رجلًا لم ينزع يده من يده حتى يكون الرجل هو الذي [ينزع، ولا يصرف وجهه عن وجهه حتى يكون الرجل هو الذي] يصرف، ولم ير يعني مقدمًا ركبتيه بين يدي جليس له قط.» «شعب الإيمان» (10/ 449)

ترجمہ: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مرد سے ہاتھ ملاتے، تو آپ اپنی ہاتھ کو اس سے اس وقت تک نہیں ہٹاتے جب تک وہ شخص خود نہ ہٹالے، اور آپ کبھی اپنے چہرے کو اس کے چہرے سے نہیں پھیرتے تھے، بلکہ وہ شخص خود اپنا چہرہ پھیرلیتا، اور آپ کبھی بھی کسی کے سامنے اپنے پیر نہیں پھیلاتے تھے۔

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: «قال: (تزوجت). قلت: نعم، قال: (‌بكرا ‌أم ‌ثيبا). قلت: بل ثيبا، قال: (أفلا جارية تلاعبها وتلاعبك). قلت: إن لي أخوات، فأحببت أن أتزوج امرأة تجمعهن وتمشطهن، وتقوم عليهن»«صحيح البخاري»

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اے جابر! کیا تم نے شادی کی ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں۔

آپ نے فرمایا: کنواری سے شادی کی ہے یا بیوہ سے؟ میں نے کہا: بیوہ سے کی ہے جو عمر میں بھی مجھ سے بڑی ہے۔

آپ نے فرمایا: کنواری سے کیوں نہیں کی، تاکہ تم ایک دوسرے سے کھیلتے؟

میں نے کہا: اے اللہ کے رسول: غزوہ احد میں میرے والد شہید ہوگئے تھے، اور میری سات بہنیں ہیں، اس لیے میں نے چاہا کہ ایسی عورت سے شادی کروں جو میری بہنوں کی سرپرستی کرے اور ان کی تربیت کرے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

جنوری 7, 2025
داعشی جنگجوؤں کا محرک
خوارج العصر

داعشی جنگجوؤں کا محرک

اگست 29, 2024
پاکستان تقسیم کے دہانے پر
تبصرے و تحریرات

پاکستان تقسیم کے دہانے پر

فروری 17, 2026
پاکستان اور امریکہ میں سیاسی انتشار اور تاجکستان کے خدشات
سیاسی تحریرات

پاکستان اور امریکہ میں سیاسی انتشار اور تاجکستان کے خدشات

اگست 6, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اکاونویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اکاونویں قسط

ستمبر 26, 2025
نری مادیت کبھی بھی کامیابی کی ضامن نہیں ہوسکتی
جہادی تحریرات

نری مادیت کبھی بھی کامیابی کی ضامن نہیں ہوسکتی

دسمبر 7, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version