جمعرات, اکتوبر 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

    پاکستانی عوام فوجی رجیم سے بازپرس کریں!

    پاکستانی عوام فوجی رجیم سے بازپرس کریں!

    فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

    افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

عبد اللہ عاطف

سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کا نظام کیسا ہے، اس میں کتنی خامیاں ہیں، اس کا حکومتی ڈھانچہ کس حد تک حاکم اور بااختیار ہے وغیرہ, اس سب کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جا سکتا ہے اور اس کی بہت سی خامیاں گنوائی جا سکتی ہیں۔ لیکن اسی پاکستان میں، جس کا نظام کمزوریوں اور خامیوں سے بھرا ہوا ہے، ایک ایسا ادارہ بھی موجود ہے جس سے زیادہ کامیاب ادارہ شاید پوری دنیا میں نہ مل سکے، اور وہ فوجی ادارہ ہے۔

پاکستان کے نظام کے الف سے یا تک کوئی ایسا شعبہ نہیں ہے جس میں اس ادارے کی مداخلت نہ ہو۔ پورے ملک میں کوئی ایسا شخص نہیں جو مقررہ حدود سے آگے بڑھ کر اس فوجی ادارے پر تنقید کر سکے۔ بات یہ ہے کہ فوج پر تنقید کرنے والے بہت ہیں، لیکن انہیں بھی صرف اسی حد تک تنقید کی اجازت دی گئی ہے جسے یہ ادارہ خود برداشت کر سکتا ہے، وہ بھی اس لیے کہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ فوج پر کسی بھی قسم کی تنقید نہیں کی جا سکتی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

پاکستانی عوام فوجی رجیم سے بازپرس کریں!

پاکستان کی تاریخ نے یہ حقیقت واضح کر دی ہے کہ جب بھی کسی شخص نے، خواہ وہ کسی بھی شعبے اور کسی بھی پیشے سے تعلق رکھتا ہو، فوجی ادارے پر ایسی تنقید کی جو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کرتی ہو، تو اسے اس طرح خاموش کر دیا گیا کہ بعد میں نہ صرف وہ، بلکہ اس سے دور و نزدیک وابستہ لوگ بھی دوبارہ ایسی تنقید کی جرأت نہیں کرتے اور اس حد کے قریب جانے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔ اسی وجہ سے یہ ادارہ ایک انتہائی کامیاب ادارہ ہے۔

لہٰذا اگر اپنی طاقت، اثر و رسوخ اور بالادستی برقرار رکھنے کے لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ ادارہ ایک بے مثال کامیاب ادارہ ہے۔ کچھ لوگ شاید کہیں کہ ہم یہ بات کیسے مان لیں کہ یہ ایک کامیاب ادارہ ہے، حالانکہ انگریزوں کی غلامی اور تابع داری سب پر عیاں ہے اور اس حوالے سے اس پر بہت سی تنقیدیں بھی کی جاتی ہیں؟

لیکن ان لوگوں کے یہ اعتراضات اسی وقت قابلِ قبول اور قابلِ سماعت ہیں جب پہلے کوئی یہ ثابت کرے کہ گویا یہ ادارہ مسلمانوں کا ادارہ ہے، مسلمانوں نے اس کی بنیاد رکھی ہے یا یہ مسلمانوں کی حفاظت اور دفاع کے لیے بنایا گیا ہے۔ حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے، یہ ابتدا ہی سے انگریزوں کا بنایا ہوا ادارہ ہے، اس کی بنیاد انگریزوں نے رکھی، اس کے پہلے سربراہ اور حکمران بھی انگریز تھے اور ادارے کا مجموعی ڈھانچہ بھی انگریزوں کے طرز اور خاکے پر قائم ہے۔

ذرا غور کریں! کیا صرف لباس اور یونیفارم بدلنے سے کسی ادارے کی بنیاد اور ماہیت تبدیل ہو سکتی ہے؟ جو فوج ’’رائل انڈین آرمی‘‘ (Royal Indian Army) کے نام سے انگریزوں کی فوج کا حصہ تھی، ہندوستان کی تقسیم کے بعد اسی فوج کو صرف پاکستانی لباس پہنا دیا گیا، تو کیا صرف اس تبدیلی کی بنیاد پر ہم اس فوج کو مسلمانوں کی فوج کہہ سکتے ہیں؟

پھر ہندوستان کی تقسیم کے بعد، ۱۹۴۷ء سے ۱۹۵۱ء تک اسی فوج کی قیادت بھی انگریزوں کے ہاتھ میں تھی:

۱۔ جنرل سر فرینک میسروی (General Sir Frank Messervy): ۱۵ اگست ۱۹۴۷ء سے ۱۰ فروری ۱۹۴۸ء تک۔
۲۔ جنرل سر ڈگلس گریسی (General Sir Douglas Gracey): ۱۱ فروری ۱۹۴۸ء سے ۱۶ جنوری ۱۹۵۱ء تک۔
تو جس فوج کے سربراہ اس مدت تک انگریز رہے ہوں، اس فوج کو اسلامی اور مسلمانوں کی فوج کیسے کہا جا سکتا ہے؟

آئیے، ان سب کے باوجود یہ بھی مان لیتے ہیں کہ یہ فوج اسلامی فوج ہے، لیکن پھر بھی یہ سوال اپنی جگہ باقی رہتا ہے کہ اب تک اس فوج نے مسلمانوں کو نقصان اور تکلیفیں تو پہنچائی ہیں، لیکن فائدہ کیا پہنچایا ہے؟ کیوں؟ مسلمانوں کی فوج تو ایسی نہیں ہوتی۔

اس سے واضح ہو گیا کہ یہ فوجی ادارہ دراصل انگریزوں کا ادارہ اور ان کے مفادات کے لیے بنایا گیا ادارہ ہے۔ اس میدان میں یہ ادارہ مکمل کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے اور انگریزوں کے ساتھ اپنی مضبوط وفاداری کا زبردست ثبوت پیش کر رہا ہے۔ شاید انگریزوں کی تاریخ میں ان کا اتنا بڑا وفادار کوئی اور نہ ملے جتنا یہ فوج ہے۔

یہ بلا وجہ نہیں ہے کہ اس ادارے کو اتنی زیادہ مراعات دی گئی ہیں۔ پوری دنیا میں شاید کسی ملک کے فوجی ادارے کو اتنے وسیع اختیارات نہیں دیے گئے ہوں گے جتنے اس فوجی ادارے کو حاصل ہیں۔ یہ بھی بلا وجہ نہیں ہے کہ اس فوج کی جوہری طاقت بھی تسلیم کی گئی ہے، اس میں ضرور کوئی راز ہے! صرف ایک راز نہیں، بلکہ پوری کہانی ابتدا سے انتہا تک مشکوک ہے!

ذرا غور کریں: جس فوج کو بھارت کے خلاف F-16 طیارے استعمال کرنے کی اجازت نہ ہو، کیا وہ فوج بھارت کے خلاف جوہری طاقت استعمال کرنے کا اختیار رکھ سکتی ہے؟ ہرگز نہیں!

تو پھر، اس استدلال کی بنیاد پر یہ جوہری طاقت بھارت کے خلاف اس ادارے کو نہیں دی گئی، بلکہ انگریزوں کی حفاظت اور مسلمانوں کو کچلنے کے لیے دی گئی ہے۔

مختصراً، جب تک یہ فوجی ادارہ اس ملک پر مسلط ہے، اس وقت تک اس ملک میں امن کا خواب دیکھنا بھی بے فائدہ ہے، بلکہ یہ صورتِ حال پورے اسلامی خطے کے لیے نقصان کا باعث ہے۔

آج پوری دنیا کے واحد اسلامی نظام، امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف بھی یہی ادارہ سر درد بن کر کھڑا ہے۔ یہی وہ فوج ہے جسے تمام خرابیوں کی جڑ قرار دیا جاتا ہے۔ جب تک اس ادارے کو اقتدار سے نہ ہٹایا جائے، اس وقت تک بدامنی اسی طرح جاری رہے گی، وما علینا الا البلاغ۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! تیرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

جون 17, 2026
داعش یا امریکہ اور روس کی پرانی دشمنی کا تسلسل؟
سیاسی تحریرات

داعش یا امریکہ اور روس کی پرانی دشمنی کا تسلسل؟

مارچ 25, 2024
ظلمتوں کا سایہ! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! دوسری قسط

ستمبر 10, 2025
ہمارے اٹھائے گئے قدم ہی امت کی تقدیر ہیں!
تبصرے و تحریرات

ہمارے اٹھائے گئے قدم ہی امت کی تقدیر ہیں!

اکتوبر 25, 2025
بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!
تبصرے و تحریرات

بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!

مئی 26, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پندرہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پندرہویں قسط

دسمبر 31, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    اکتوبر 8, 2026
    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    اکتوبر 7, 2026
    پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

    پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

    اکتوبر 7, 2026
    پاکستانی عوام فوجی رجیم سے بازپرس کریں!

    پاکستانی عوام فوجی رجیم سے بازپرس کریں!

    اکتوبر 7, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist