اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

شہید ملا عبد الحمید حنفی رحمہ اللہ (تقبله الله) کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

Share on FacebookShare on Twitter

علم کا ایک چراغ، محاذوں کا دلیر سپاہی، بہادر اور شجاع نوجوان، شہید سعید ملا عبد الحمید حنفی بن محمد اسحاق، سن ۱۳۸۰ ہجری شمسی کو ولایت غور کے ضلع مرغاب کے ویشتان گاؤں میں ایک دینی و مجاہد گھرانے میں پیدا ہوئے۔

ان کا گھرانہ ایمان، صداقت اور خالص عقیدے سے معمور تھا۔ ان کا بچپن قناعت، دیانت اور پاکیزہ زندگی کے ماحول میں گزرا۔ خاندانی دینی فضا کے اثر سے ان کی شخصیت میں ابتدا ہی سے عبادت، علم دوستی اور نرم مزاجی کی جھلک نمایاں تھی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

سن ۱۳۹۱ ہجری شمسی میں اپنے خاندان کے ساتھ ولایت ہرات کے پشتون زرغون ضلع کی طرف ہجرت کی، اور سن ۱۳۹۴ میں دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ وہ علم کی ایسی راہ پر گامزن ہوئے کہ نہ تھکن کو جانتے تھے اور نہ مشقت کی پروا کرتے تھے۔ علم کی لامحدود محبت نے انہیں ہرات سے نیمروز، وہاں سے کوئٹہ (پاکستان)، پھر قندہار اور کابل تک پہنچایا۔ جس مدرسے میں بھی داخلہ لیتے، وہاں اخلاق، محنت اور اخلاص کی مثال بن جاتے۔

لیکن شہید حنفی کے نزدیک تعلیم ہی واحد مقصد نہ تھا؛ وہ علم کو بیداری اور خدمت کا وسیلہ سمجھتے تھے۔ چنانچہ سن ۱۳۹۸ ہجری شمسی میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ایامِ تعطیل میں محاذِ جہاد پر بھی جاتے اور ہرات و نیمروز میں مجاہدین کے شانہ بشانہ دشمنانِ اسلام کے خلاف لڑائی میں شریک ہوتے۔ یہ بیدار دل نوجوان علم اور عمل کو یکجا کر چکے تھے؛ دن کو طلبہ کی صف میں رہتے اور رات کو مجاہدین کے مورچوں میں۔

سن ۱۴۰۲ ہجری شمسی میں کابل کے امام ترمذی مدرسہ سے فراغت کے بعد انہوں نے ایک اور فیصلہ کیا، ایسا فیصلہ جو ان کے اخلاص اور صداقت کی علامت تھا۔ وہ بخوبی جانتے تھے کہ ایک دینی عالم کا مقصد صرف مدرسے کی چار دیواری تک محدود نہیں ہوتا؛ بلکہ عوام کی خدمت سے لے کر جہاد کے میدان تک ہر محاذ پر اس کی ذمہ داری بنتی ہے۔ اسی عزم کے ساتھ انہوں نے پنجشیر ولایت میں خدمت کی ذمہ داری اپنے ذمے لی۔

پنجشیر اُن کے لیے صرف ایک انتظامی ذمہ داری نہ تھی؛ بلکہ یہ ایثار اور امتحان کا میدان تھا۔ خالص نیت اور پاکیزہ روح کے ساتھ انہوں نے وہاں قدم رکھا، تاکہ علم و ایمان کے ہتھیار سے ایک طرف اسلامی اقدار کے مدافع بنیں اور دوسری جانب مظلوم عوام کے مددگار۔
سن ۱۴۰۳ ہجری شمسی میں، اپنے گھر والوں سے ایک مختصر ملاقات کے بعد دوبارہ پنجشیر کی طرف روانہ ہوئے؛ ایسا محسوس ہوتا تھا کہ ان کا دل محاذ اور حقیقی خدمت کے بغیر قرار نہیں پاتا۔ مگر راستے میں ہی تقدیر کے فیصلے سے دوچار ہوئے؛ داعشی خوارج کے ایک حملے کا نشانہ بنے جس میں یہ مؤمن مجاہد، ملا عبد الحمید حنفی تقبله الله شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوئے، نحسبه کذلک والله حسیبه۔
شہادت ان کی سب سے بڑی آرزو تھی؛ وہ الٰہی انعام جو برسوں کی تعلیم، ہجرت، جہاد اور خدمت کے صلے میں انہیں نصیب ہوا۔ آج ان کی یاد دوستوں اور رفقاء کے دلوں میں زندہ ہے۔ وہ اُس نسل کی ایک روشن مثال تھے، جو آگ وخون کے بیچ علم سے عمل تک پہنچے؛ مدرسے سے جہادی محاذ تک کا سفر کیا اور آخرکار اپنے خون کی مہر سے ایمان اور عزت کی راہ کو ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما
ابطالِ امت

اپریل 24, 2025
قاری حبیب الرحمن (عمر خالد) شہید تقبلہ اللہ
ابطالِ امت

قاری حبیب الرحمن (عمر خالد) شہید تقبلہ اللہ

جولائی 20, 2024
حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر
ابطالِ امت

حافظ حمداللہ ’’بدر‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

مئی 5, 2025
دو انقلابوں اور لازوال قربانیوں کا مردِ آہن!
ابطالِ امت

دو انقلابوں اور لازوال قربانیوں کا مردِ آہن!

دسمبر 14, 2024
شہید حافظ محمد طلحہ تقبله الله زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!
ابطالِ امت

شہید حافظ محمد طلحہ تقبله الله زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!

نومبر 13, 2025
شہید حافظ محمد ظاہر وارث تقبله اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ
ابطالِ امت

شہید حافظ محمد ظاہر وارث تقبله اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

دسمبر 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist