اتوار, اگست 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    ۲۸ اسد؛ عزت اور آزادی کی ولولہ انگیز داستان!

    ۲۸ اسد؛ طلوعِ آزادی اور استعمار کا زوال!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

صبر، تحمل اور بردباری کی پالیسی سے پاکستانی رجیم کا ناجائز فائدہ اٹھانا

ترین

Share on FacebookShare on Twitter

ملکوں کے درمیان تعلقات میں صبر، تحمل اور بردباری کو سفارت کاری اور بحرانوں کے نظم و نسق کے اہم اصولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ افغانستان نے بھی تشدد میں اضافے کی روک تھام، خطے کے استحکام کے تحفظ اور مذاکرات کے لیے موزوں ماحول کی فراہمی کی خاطر بعض اوقات پاکستانی رجیم کے اقدامات پر فوری ردعمل دینے سے گریز کیا ہے، لیکن تجربات نے ثابت کیا ہے کہ اگر صبر اور حسنِ نیت کا مسلسل اظہار کیا جائے اور دوسرا فریق اس کا صحیح مفہوم نہ سمجھے تو وہ اسے کمزوری کی علامت سمجھ کر اس سے ناجائز فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

گزشتہ چند برسوں میں افغانستان اور پاکستان کے تعلقات دن بہ دن کشیدہ ہوتے گئے ہیں۔ پاکستانی رجیم نے افغانستان کے نظام اور امن و امان کو درہم برہم کرنے کے لیے مختلف بہانوں اور الزامات کی آڑ میں ہر قسم کی سازشوں اور ناکام منصوبوں سے کام لیا ہے۔ اس رجیم نے متعدد بار داعش جیسے پراکسی گروہوں کی پرورش کرکے افغانستان کے موجودہ نظام کو کمزور کرنے کی کوشش کی، تاکہ دنیا کی توجہ اس طرف مبذول کرائی جا سکے کہ گویا افغانستان مختلف گروہوں کی موجودگی اور سرگرمیوں کا مرکز بن چکا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

پاکستانی رجیم نے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے مختلف جرائم اور غلطیوں کا ارتکاب کیا ہے اور بارہا افغانستان کے صبر، تحمل اور بردباری سے ناجائز فائدہ اٹھایا ہے، حالانکہ ہر نظام مسائل کے حل کے لیے پہلے سیاسی اور سفارتی ذرائع کو آزمانے کی کوشش کرتا ہے۔ خارجہ پالیسی میں صبر اور تحمل کمزوری کی علامت نہیں ہوتے، بلکہ اکثر یہ تدبر، دانش مندی اور جذباتی ردعمل کے بجائے اعلیٰ قومی مفادات کو ترجیح دینے کی نشانی ہوتے ہیں۔\

افغانستان نے بہت سے مواقع پر موجودہ مسائل کو مذاکرات، باہمی افہام و تفہیم اور تعامل کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، لیکن جب دشمن اس تحمل اور بردباری کو کمزوری سمجھنے لگے تو پھر اسے اپنے ہر اقدام اور غلطی کے نتائج پر بھی نظر رکھنی چاہیے اور جوابی ردعمل کی توقع رکھنی چاہیے۔ اگر وہ انگلی اٹھائے گا تو اسے جواب میں مکا ملے گا۔ اب ظالموں اور ان کے پراکسی گروہوں کو ظلم اور ناپاک سرگرمیوں کا مزید موقع نہیں دیا جائے گا۔

امارت اسلامیہ کی حکمت عملی بدل چکی ہے۔ اب ہر ممکنہ خطرے کو عملی شکل اختیار کرنے سے پہلے پہچانا جائے گا، ناکام بنایا جائے گا اور ختم کر دیا جائے گا۔ ان کے مقاصد اور منصوبے پوری طرح واضح ہو چکے ہیں اور کوئی بھی دفاعی نظام افغانستان کے ڈرونز کی رسائی میں رکاوٹ نہیں بن سکے گا۔ یہ رجیم اور اس کے مصنوعی پراکسی گروہ جہاں کہیں بھی خود کو چھپائیں گے، افغانستان اور خطے کے امن کے تحفظ کی خاطر انہیں ختم کر دیا جائے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 15, 2025
راولپنڈی کے جرنیلوں کی تلوار داعش خوارج کے ہاتھ میں!
تبصرے و تحریرات

راولپنڈی کے جرنیلوں کی تلوار داعش خوارج کے ہاتھ میں!

مئی 6, 2026
مغرب المیۂ فلسطین پر خاموش اور ہمارے اندرونی معاملات میں دخیل کیوں؟
سیاسی تحریرات

مغرب المیۂ فلسطین پر خاموش اور ہمارے اندرونی معاملات میں دخیل کیوں؟

اگست 8, 2024
داعش: اسلامی تحریکوں کی بدنامی اور تباہی کا منصوبہ
خوارج العصر

جولائی 18, 2024
امریکہ اور داعش کا زوال؛ افغانستان میں امن کے نئے باب کا آغاز!
تبصرے و تحریرات

امریکہ اور داعش کا زوال؛ افغانستان میں امن کے نئے باب کا آغاز!

اگست 30, 2025
داعش، خفیہ ایجنسیوں کے ہرکارے
خوارج العصر

داعش، خفیہ ایجنسیوں کے ہرکارے

جنوری 7, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

    اگست 22, 2026
    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

    اگست 22, 2026
    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    اگست 20, 2026
    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    اگست 20, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist