پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

صہیونیوں کی تقلید میں فوجی رجیم کی عام شہریوں پر اندھی بمباری

عبدالرازق مزمل

صہیونیوں کی تقلید میں فوجی رجیم کی عام شہریوں پر اندھی بمباری
Share on FacebookShare on Twitter

فوجی رجیم، جو اپنی حکمتِ عملی اور افغانستان کے داخلی حالات کو خراب کرنے کے مقصد سے فرضی سرحد کے ساتھ آباد عوام پر اندھی بمباری کرتی ہے۔ ان اندھی بمباریوں میں سینکڑوں بے گناہ شہری شہید ہو چکے ہیں اور سینکڑوں دیگر زخمی ہوئے ہیں، یہ سب وہ لوگ تھے جن کا سیاست، جنگ اور فوج سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ جیسے: خواتین، بچے، بوڑھے، اور نشے کے عادی افراد، جو پاکستان کے فوجی رجیم کے میزائلوں اور توپوں کا نشانہ بنے۔
اسی طرح، گزشتہ چند دنوں سے صوبۂ کنڑ کے مختلف علاقوں میں وحشی فوجی رجیم کی جانب سے اندھی فائرنگ اور میزائل داغے گئے، جن کا نتیجہ بے گناہ عام لوگوں کی شہادت کی صورت میں نکلا۔ یہ رجیم جو بظاہر اپنے آپ کو مسلمانوں کی حامی ظاہر کرتی ہے، لیکن عملاً اس کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ اسلامی احکام کے مطابق، جنگ میں حتیٰ کہ دشمن کفار کی خواتین، بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنا بھی حرام ہے۔ لیکن یہاں بے گناہ افغان عوام کافر دشمن کی طرف سے نہیں، بلکہ اس رجیم کی گولہ باری کا شکار ہو رہے ہیں جو خود کو مسلمان کہتہ ہے۔
فوجی رجیم جو بے گناہ افغان شہریوں کو شہید کر رہی ہے، نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ اسلامی قوانین کے مطابق بھی مجرم ہے۔ اسلام تمام انسانوں کی جان کے تحفظ کا حکم دیتا ہے اور کسی کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ بے گناہ لوگوں کی جان لے۔ شریعت میں بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا واضح طور پر بڑا جرم شمار کیا جاتا ہے۔ قرآنِ کریم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ہمیں یہ بتاتی ہیں کہ بے گناہ لوگوں کا قتل کسی بھی صورت میں جائز نہیں۔
قرآنِ کریم کی آیات کی روشنی میں
قرآن میں بے گناہ انسان کا قتل ایک بڑے گناہ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں فرماتے ہیں:

وَمَن قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا
[سورة المائدة: 32]
ترجمہ: “اور جو کوئی کسی کق قتل کرے، جبکہ یہ قتل نہ کسی اور جان کا بدلہ لینے کے لیے ہو اور نہ کسی کے زمین میں فساد پھیلانے کی وجہ سے وے، تو یہ ایسا ہے جیسے اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا۔۔”
ایک اور مقام پر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

ترجمہ: “اور جو کوئی کسی مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کرے، تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، اور اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہے، اور اللہ نے اس کے لیے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔”
[سورة النساء: 93]

مذکورہ آیات واضح کرتی ہیں کہ بے گناہ انسان کا قتل نہ صرف فرد کے لیے بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک بڑا گناہ ہے۔ اگر کوئی شخص کسی بے گناہ پر حملہ کرتا ہے تو ایسا سمجھا جاتا ہے جیسے اس نے پوری دنیا کو نقصان پہنچایا ہو۔ اس طرح اگر فوجی رجیم عام افغانوں کے خلاف وحشیانہ حملے کرتی ہے تو یہ حملے قرآنی احکامات کے مطابق ایک بڑا گناہ شمار ہوتے ہیں۔

احادیث کی روشنی میں

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

ایک مسلمان جو کلمۂ شہادت پڑھتا ہے، اس کا قتل جائز نہیں مگر تین صورتوں میں:
1. جب وہ کسی کو قتل کرے۔
2. جب وہ شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کرے۔
3. جب وہ اپنے دین سے مرتد ہو جائے اور مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہو جائے۔ (بخاری و مسلم)
4.
اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مسلمان کو قتل کرنا کفر ہے۔ (رواہ مسلم)

مذکورہ احادیث کی روشنی میں افغان عوام ان میں سے کسی جرم کے بھی مرتکب نہیں تھے اور نہ ہیں۔

لہٰذا فوجی رجیم کے حملے، جو تمام اسلامی اور انسانی قوانین کے خلاف ہیں، صہیونی رجیم کے قوانین کے ساتھ مکمل مماثلت اور ہم آہنگی رکھتے ہیں۔ جس طرح صہیونی رجیم مشرقِ وسطیٰ میں اپنے استعماری منصوبوں کے تحت فلسطین کے مسلمانوں کو شہید کرنے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کے لیے ہر وسیلہ استعمال کرتی ہے، اسی طرح پاکستانی فوجی رجیم وسطی ایشیا میں اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے اور ہمسایہ ممالک کے معاملات کو خراب کرنے کے لیے یہی طریقے استعمال کر رہی ہے۔

اسی طرح صہیونی رجیم نے غزہ میں الشفا اور دیگر ہسپتالوں پر بمباری کی، اور پاکستان کی فوج نے کابل میں “امید” کے نام سے منسوب نشہ کے عادی افراد کے ہسپتال پر اسی نوعیت کا جرم کیا۔ غزہ میں صہیونی رجیم نے اجتماعی طور پر سینکڑوں خاندانوں کو شہید کیا، اور پاکستان کی فوج نے بھی افغانستان میں کنڑ، نورستان، خوست، ننگرہار اور پکتیکا کے صوبوں میں خاندانوں پر اجتماعی حملے کیے۔ یہ حملے، جو ایک منظم پالیسی کا حصہ ہیں، چاہتے ہیں کہ اندھی گولہ باری کے ذریعے فرضی سرحد کے ساتھ آباد لوگوں کو بے گھر کیا جائے۔
اسی طرح فرضی سرحد کے ساتھ فوجی رجیم کے جرائم صرف ایک فوجی یا سیاسی مسئلہ نہیں ہیں، بلکہ ایک ہمہ گیر بحران ہیں جو قانون، معاشرہ، معیشت، ثقافت اور عالمی نظام کو متاثر کرتے ہیں۔ عام عوام اس میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا عنصر ہیں۔ اگر پاکستانی فوجی رجیم یہ سمجھتی ہے کہ وہ شہریوں کو شہید کر کے افغان عوام کے عزم کو کمزور کر سکتی ہے تو یہ اس کی بڑی غلط فہمی ہے۔ جتنے زیادہ لوگ شہید ہوتے ہیں، اتنا ہی مزاحمت کا جذبہ مضبوط ہوتا جاتا ہے۔

افغانستان کے لوگ شہادتوں سے کمزور نہیں ہوتے، بلکہ دشمن کی بے شرمی اور بزدلی کے مقابلے میں ان کا اتحاد مزید مضبوط ہوتا ہے۔ فوجی رجیم کو سمجھ لینا چاہیے کہ شہریوں کا قتل بہادری کی علامت نہیں بلکہ بے شرمی اور بزدلی کی انتہا ہے۔ آخر میں، فوجی رجیم جو ہمیشہ شہری مقامات پر حملے کرتی ہے اور ہر بار شہری ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے، لیکن عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس کے بارے میں خاموشی اختیار کرتی ہیں یا بہت کمزور موقف اپناتی ہیں۔

بین الاقوامی اداروں کی یہ خاموشی اور کمزور مؤقف غیر جانبداری نہیں بلکہ جرائم کے تسلسل میں شراکت ہے۔ جب عالمی برادری شہریوں کے قتل، طبی مراکز کی بمباری اور ایک خودمختار ملک کی حاکمیت کی خلاف ورزی کے سامنے خاموش بیٹھی ہو، تو وہ اصول جو اقوامِ متحدہ کے منشور اور جنیوا کنونشنز میں درج ہیں، صرف کاغذی حیثیت اختیار کر لیتے ہیں۔ لیکن تمام وہ افراد، ادارے اور تنظیمیں جن کے پاس طاقت، اثر و رسوخ، میڈیا، قلم اور آواز ہے، انہیں چاہیے کہ وہ فوجی رجیم کے جاری جنگی جرائم کے بارے میں اپنی ذمہ داری پوری طرح ادا کریں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 26, 2025
تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط

فروری 21, 2026
دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر!  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر! پانچویں قسط

جولائی 1, 2025
اموی، عباسی اور عثمانی خلافت کے دوران خوارج کا وجود
خوارج العصر

اکتوبر 27, 2024
عمر بن عبدالعزیز کی شرافت اور خوارج کی بغاوت
خوارج العصر

عمر بن عبدالعزیز کی شرافت اور خوارج کی بغاوت

نومبر 23, 2024
اسلام میں فلسفۂ جہاد | اٹھائیسویں قسط
علمی تحریرات

اسلام میں فلسفۂ جہاد | اٹھائیسویں قسط

اپریل 29, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version