پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

طوفان الاقصیٰ آپریشنز کے اسٹریٹجک پہلو

نعمان سعید

طوفان الاقصیٰ آپریشنز کے اسٹریٹجک پہلو
Share on FacebookShare on Twitter

ستمبر ۲۰۲۳ء کو نتنیاہو نے متکبرانہ انداز سے کھڑے ہوکر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ۷۸ویں اجلاس میں ’’گریٹر مڈل ایسٹ‘‘ کا نقشہ پیش کیا۔

ابھی زیادہ وقت بھی نہ گزرا تھا کہ شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے سپہ سالارِ اعلیٰ، شہید محمد الضیف نے ’’طوفانِ اقصیٰ‘‘ کے نام سے ایک عظیم آپریشن کا اعلان کیا؛ ایک ایسا اسلامی مزاحمتی اقدام، جس نے صہیونی غاصب ریاست کے غرور کو چکناچور کر دیا، طاقت کا توازن بگاڑ دیا، اور عربوں و صہیونیوں کے درمیان جنگ کے ایک نئے باب کا آغاز کیا۔ یہ ایک ایسے مرحلے کی بنیاد بنی جو علم، سکیورٹی، سیاست، علاقائی اور عالمی تعلقات کے میدان میں ایک نئی اسٹریٹجک سمت متعین کرنے والا تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

۷ اکتوبر ۲۰۲۳ء کی صبح، مشرقِ وسطیٰ ایک بے مثال عسکری زلزلے سے لرز اٹھا۔ اُس وقت غزہ میں شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے ’’طوفانِ اقصیٰ‘‘ کے نام سے ایک وسیع اور ہمہ گیر عسکری کارروائی شروع کی۔ اس آپریشن کا آغاز راکٹوں اور میزائل حملوں سے ہوا، جس نے اسرائیل کے اندر اور غزہ کے اردگرد قابض یہودی بستیوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔

اس کے بعد زمینی حملوں کی لہر اٹھی، جو القسام، سرایا القدس اور دیگر مزاحمتی جماعتوں کے مجاہدین نے انجام دی۔ سیکڑوں مجاہدین نے غزہ کی سرحد عبور کر کے اسرائیل کے زیرِ قبضہ علاقوں میں بیس سے زائد فوجی اڈے اور بستیاں فتح کیں۔ انہوں نے صہیونی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا، درجنوں فوجی گاڑیاں تباہ کیں، اور سینکڑوں فوجی اہلکاروں اور انٹیلی جنس کے ایجنٹوں کو قید کر لیا۔

طوفانِ اقصیٰ وقت، نوعیت اور خفیہ رسائی؛ تینوں پہلوؤں سے ایک غیر معمولی اور حیران کن کارروائی تھی۔ اس لیے کہ اگرچہ اسرائیل کے انٹیلی جنس ذرائع دنیا کے ترقی یافتہ ترین نظاموں میں شمار ہوتے ہیں، لیکن وہ اس آنے والے خطرے کو محسوس کرنے اور پیشگی اندازہ لگانے میں ناکام رہے۔ اسرائیلی خفیہ ادارے کسی بھی سنجیدہ علامت یا اشارے تک نہ پہنچ سکے جو اس عظیم سکیورٹی اور عسکری زلزلے کی پیشین گوئی کر سکتا۔

یوں ’’اسرائیلی انٹیلی جنس‘‘ اور ’’موساد‘‘ کا وہ افسانوی غرور زمین بوس ہوگیا، جس پر صہیونی ریاست برسوں سے دنیا کے سامنے فخر جتاتی آئی تھی۔ یہ واقعہ اس امر کی صریح دلیل بن گیا کہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور جاسوسی کے تمام تر وسائل بھی اُس عزم اور ایثار کے سامنے ناکام ہیں، جو ایمان، بصیرت اور حکمتِ عمل سے مزین مزاحمت کے دلوں میں موجزن ہوتا ہے۔
طوفانِ اقصیٰ کا یہ آپریشن محض مقبوضہ علاقوں؛ الاقصیٰ اور غزہ میں قابضین کے جرائم کے ردِعمل تک محدود نہیں تھے؛ بلکہ یہ ایک گہرا اور پہلے سے منصوبہ بند اسٹریٹجک اقدام تھا جس کی بنیاد حماس کی مزاحمتی بصیرت پر رکھی گئی تھی۔ اس کا مقصد دشمن کے ساتھ جنگ کے اصولوں اور حکمتِ عملیوں کو نئے سرے سے متعین کرنا تھا۔ یوں جنگ کی صورتِ حال دفاعی مزاج سے نکل کر جارحانہ اور ابتکاری مرحلے میں داخل ہوئی۔

یہ آپریشن علاقائی اور عالمی محاذوں پر بھی متعدد سیاسی اور پیغام رساں پہلو رکھتا تھا۔ سلامتی کے نقطۂ نظر سے اس نے واضح کر دیا کہ اسرائیلی سکیورٹی نظام اپنے تمام دعوؤں کے باوجود بہت کمزور اور ناتواں ہے۔ عسکری اعتبار سے ثابت ہوا کہ غیر منظم گروہ بھی حکمتِ عملی اور اچانک حملوں کے ذریعے ان کے دفاعی سسٹم کو تباہ کرسکتا ہے۔

سیاسی طور پر، ان کارروائیوں نے صہیونی قبضہ کی اُس جھوٹی تصویر کو تہہ و بالا کر دیا جو اسے ایک ناقابلِ شکست قوت دکھاتی تھی، اور اُن عرب ملکوں کے حساب کتاب بگاڑ دیے جنہوں نے ’’اسرائیل سے صلح‘‘ کے خواب دیکھ رکھے تھے۔ میڈیا اور نفسیاتی محاذ پر ’’طوفانِ اقصیٰ‘‘ نے امتِ مسلمہ کی خوداعتمادی بحال کی، اور اس خوف کی دیوار کو گرا دیا جو دہائیوں تک اسرائیلی پروپیگنڈے کے ذریعے ان کے ذہنوں میں کھڑی رہی تھی۔

طوفانِ اقصیٰ کے بعد علاقائی تبدیلیاں
’’طوفانِ اقصیٰ‘‘ آپریشن نے عرب دنیا کے علاقائی نظام کی ساخت میں ایک گہرا زلزلہ برپا کیا۔ اس نے یہ حقیقت آشکار کردی کہ وہ اتحاد، جو صہیونی ریاست کے ساتھ ’’معمول کے تعلقات‘‘ کی بنیاد پر قائم کیے گئے تھے، دراصل نہایت کمزور ہیں۔ جن حکومتوں نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لائے تھے، وہ اپنے ہی غصے سے بپھری عوام کے سامنے شرمناک پوزیشن میں آ گئیں۔
ان کارروائیوں نے فلسطین کے مسئلے کو ایک بار پھر عرب، اسلامی اور عالمی سطح پر بحث و توجہ کے مرکز میں لا کھڑا کیا؛ ایک ایسا مسئلہ جو برسوں سے ’’معمول کے تعلقات‘‘ کے دباؤ اور داخلی بحرانوں کے باعث پسِ منظر میں جا چکا تھا۔

عالمی سطح پر، ان آپریشنز نے اسرائیل کے اُس مصنوعی تصور کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے مطابق وہ ایک قابلِ اعتماد اتحادی سمجھا جاتا تھا۔ طوفانِ اقصیٰ نے ظاہر کردیا کہ اسرائیل غزہ کی ایک چھوٹے، محصور علاقے میں موجود مزاحمتی گروہ کے مقابلے میں بھی اپنی دفاعی صلاحیت سے محروم ہے۔
یہ کارروائیاں بڑی طاقتوں کو اس بات پر مجبور کر گئیں کہ وہ عرب صہیونی تنازعے سے متعلق اپنے معاملات اور پالیسیوں پر ازسرِنو غور کریں۔ بالخصوص امریکا خود کو ایک ایسے اسٹریٹجک بند گلی میں پھنسا ہوا پایا، جس میں نہ وہ اس دھماکہ خیز صورتحال کو روک سکا، اور نہ ہی اس کے علاقائی اثرات پر قابو پا سکا۔

طوفان الاقصی کے روحانی و تہذیبی پہلو
طوفان الاقصی صرف ایک عسکری یا سیاسی واقعہ نہیں تھا؛ یہ امتِ مسلمہ کے لیے ایک ثقافتی اور ایمانی پیغام بھی تھا۔ ان آپریشنز نے دلوں میں جہاد و مقاومت کی روح کو دوبارہ جگایا اور ثابت کیا کہ امت جارحیت کے خلاف ثابت قدمی دکھا سکتی ہے، چاہے دشمن کتنا ہی قوت و طاقت کا مالک ہو۔

اسی طرح ان آپریشنز نے ایمان کے حامل انسان کے کردار کو عیاں کیا اور دکھایا کہ مزاحمت کار انسان کی شخصیت سازی تمام ہتھیاروں اور مشینوں سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ کیونکہ ہر مادی کامیابی، اگر وہ مضبوط عزم اور ناقابلِ شکست ارادے کے ساتھ نہ ہو، تو بے معنی رہ جاتی ہے۔

ان آپریشنز نے قوت، نصرت، رفتار اور دفاع کے مفاہیم پر دنیا کو ازسرِ نو غور کرنے پر مجبور کیا اور یہ واضح کردیا کہ حقیقی کامیابی خودی اور ارادے سے شروع ہوتی ہے، اس سے پہلے کہ زمینی حقیقت میں جلوہ گر ہو۔ لہٰذا الاقصی طوفان کو جہاد، صبر، استقامت اور ایمان کے اقدار سکھانے والا ایک جامع مدرسہ سمجھا جا سکتا ہے۔

نتیجہ:
طوفان الاقصی کے دو سال گزر جانے کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ یہ آپریشنز معاصر تاریخ میں ایک اہم اسٹریٹجک اور ثقافتی موڑ تھا، جس کا اثر محض میدانِ جنگ تک محدود نہ رہا؛ بلکہ اس نے سیاسی، سفارتی، صحافتی، نفسیاتی اور ایمانی دائرہ کار میں بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ اس نے آپریشن انجام دینے والوں کی بے مثال مقاومت دکھائی اور یہ باور کرایا کہ ارادہ، عقیدہ اور شعور ہر قسم کے ہتھیار اور مشینری سے بالاتر ہیں۔

ساتھ ہی، ان آپریشنز نے صیہونی رجیم اور دیگر بڑی طاقتوں کو اپنی موقف اور علاقائی و عالمی حساب کتاب ازسرِ نو جانچنے پر مجبور کیا۔ اس نے اسٹریٹجک منصوبہ بندی، جنگی نظم و نسق اور مقاوم انسان کے مؤثر استعمال کے حوالہ سے قیمتی دروس دیے۔ مختصراً، طوفان الاقصی ہر لحاظ سے عسکری، سیکورٹی، سیاسی، صحافتی، نفسیاتی اور ایمانی اعتبار سے ایک مکمل مدرسہ اور تربیتی کیمپ ثابت ہوا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوج کے جعلی قتل، جنگیں اور دھماکے
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوج کے جعلی قتل، جنگیں اور دھماکے

اکتوبر 1, 2025
داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | تیسری قسط
خوارج العصر

اکتوبر 9, 2024
تعریف یکساں مگر افکار میں تفاوت
علمی تحریرات

تعریف یکساں مگر افکار میں تفاوت

اگست 26, 2024
داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | دوسری قسط
خوارج العصر

داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | دوسری قسط

نومبر 11, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے |  دسویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | دسویں قسط

مارچ 5, 2025
امان اللہ خان اور انگریزوں کے خلاف جہاد کے ثمرات کا ضیاع
سیاسی تحریرات

امان اللہ خان اور انگریزوں کے خلاف جہاد کے ثمرات کا ضیاع

اگست 21, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version