پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

دوم: دوسری رائے یہ تھی کہ دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے باہر نکلا جائے، یہاں مدینہ میں نہ رہا جائے۔ یہ رائے زیادہ تر ان صحابہ کرام کی تھی جو غزوہ بدر میں شریک نہ ہوئے تھے۔ وہ اس غزوہ میں دشمن کو شکست فاش دینا چاہتے تھے اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں شہادت حاصل کرنا چاہتے تھے۔

یہ رائے درج ذیل نکات پر مبنی تھی:

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

1. انصار نے بیعت عقبہ ثانی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت اور نصرت کا وعدہ کیا تھا۔ اسی وجہ سے ان کا کہنا تھا کہ بہتر ہے مدینہ سے باہر نکل کر مقابلہ کیا جائے تاکہ وعدے کی خلاف ورزی نہ ہو۔
2. مہاجرین کے کچھ افراد کا خیال تھا کہ انہیں انصار کے کھیتوں اور گھروں کی حفاظت کرنی چاہیے۔ ان کا مؤقف تھا کہ مہاجرین کو انصار سے زیادہ حق ہے کہ وہ مدینہ کی دفاع کریں۔ اس لیے مہاجرین کا یہ اقلیتی گروہ اس رائے پر تھا کہ قریش کو مدینہ میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔
3. وہ صحابہ کرام جو غزوہ بدر میں شریک نہ ہوئے تھے، جذباتی جوش اور ولولے کی وجہ سے دشمن کا مقابلہ کرنے، اسے سبق سکھانے، یا اللہ کے راستے میں شہادت حاصل کرنے کے خواہشمند تھے۔
4. قریش کو اتنی مہلت نہیں دینی چاہیے کہ وہ مدینہ کا محاصرہ کر لیں، کیونکہ محاصرہ طویل ہو سکتا ہے، جس سے مسلمانوں کی زندگی مشکل ہو جائے گی، کیونکہ مدینہ کے تمام راستے بند ہو جائیں گے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اکثریت کے سامنے اپنی رائے کو پس پشت ڈال دیا اور باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کا خطبہ دیا، لوگوں کو نصیحت کی، سامعین کی حوصلہ افزائی کی اور ان سے فرمایا کہ اگر ہم صبر کریں، حوصلہ رکھیں اور ثابت قدم رہیں تو فتح ہماری ہوگی۔ پھر صحابہ کرام کو باہر نکلنے کی تیاری کا حکم دیا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر تشریف لے گئے، خود کو مسلح کیا، دو زرہیں پہنیں اور تلوار ہاتھ میں لے کر باہر تشریف لائے۔ اس وقت سعد بن معاذ اور اسید بن حضیر نے صحابہ کرام سے کہا کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو باہر نکلنے پر مجبور کیا، بہتر ہے کہ معاملہ ان کے سپرد کر دیا جائے۔ صحابہ کرام اپنے اصرار پر پشیمان ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ جو آپ کی مرضی ہو وہی کریں گے، یعنی ہم مدینہ میں ہی مورچے سنبھال لیں گے۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"ما کان لنبی إذا لبس لأمته وهي الدرع أن یضعها حتی یحکم الله بینه وبین عدوه”
ترجمہ: کسی نبی کے شایانِ شان نہیں کہ وہ زرہ پہن لے اور پھر اسے اتار دے جب تک کہ اللہ تعالیٰ اس کے اور اس کے دشمن کے درمیان فیصلہ نہ کر دے۔

اسلامی لشکر کی تعداد اور روانگی:

چنانچہ لشکر روانگی کے لیے تیار ہوا۔ لشکر کی کل تعداد ایک ہزار تھی، جو مشرکین کے لشکر کا تیسرا حصہ تھی۔ سو گھوڑے ان کے ساتھ تھے۔ مدینہ میں سرپرست عبد اللہ بن ام مکتوم کو چھوڑا گیا۔ لشکر کو روانگی کی اجازت دی گئی۔ اس طرح اسلامی لشکر شمال کی طرف روانہ ہوا، جبکہ دونوں سعد (سعد بن معاذ اور سعد بن عبادہ) تلوار ہاتھ میں اور زرہ پہنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے آگے چل رہے تھے۔

راستے میں ایک گروہ مسلمانوں سے کچھ الگ چل رہا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ یہ کون ہیں؟ صحابہ نے بتایا کہ یہ یہود ہیں، جو مشرکین سے لڑنا چاہتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیا وہ مسلمان ہو گئے ہیں؟ جواب ملا کہ نہیں۔ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں واپس بھیج دیا اور فرمایا:

"لا أستعین بمشرک”
> یعنی میں مشرک سے مدد نہیں مانگتا۔

کم عمر صحابہ کی واپسی:

جب اسلامی لشکر شیخان نامی علاقے میں پہنچا تو لشکر کا معائنہ شروع کیا گیا۔ جن صحابہ کی عمر کم تھی اور وہ جنگ کے قابل نہ تھے، انہیں مدینہ واپس بھیج دیا گیا۔ ان میں عبد اللہ بن عمر، زید بن ثابت، اسامہ بن زید، اسید بن ظہیر، زید بن ارقم، عرابہ بن اوس، عمرو بن حزم، ابو سعید خدری، زید بن حارثہ انصاری، اور سعد بن حبہ رضی اللہ عنہم شامل تھے۔

صرف دو افراد کو اجازت دی گئی: ایک سمرہ بن جندب اور دوسرا رافع بن خدیج۔ اگرچہ دونوں کم عمر تھے، لیکن رافع ماہر تیر انداز تھا، اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اجازت دی۔ سمرہ نے جب یہ دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں رافع سے زیادہ طاقتور ہوں، میں اسے کشتی میں ہرا سکتا ہوں، مجھے بھی اجازت دیں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آؤ، کشتی لڑو، دیکھتے ہیں کون زیادہ طاقتور ہے۔ کشتی میں سمرہ نے رافع کو ہرا دیا۔ اس طرح سمرہ کو بھی جانے کا موقع مل گیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اجازت دے دی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 29, 2025
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | تیسری قسط
علمی تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | تیسری قسط

جنوری 29, 2025
خوارج کون ہیں اور کہاں پائے جاتے ہیں؟
تبصرے و تحریرات

خوارج کون ہیں اور کہاں پائے جاتے ہیں؟

فروری 7, 2026
روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی
تبصرے و تحریرات

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

جون 7, 2026
ظلمتوں کا سایہ! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! تیسری قسط

ستمبر 18, 2025
ظلمتوں کا سایہ! چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! چوتھی قسط

ستمبر 21, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version