جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! پینتیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  پینتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

مایوسی کی تاریکی اور چند صحابۂ کرامؓ کی بے مثال جدوجہد:
اس ہنگامۂ کارزار میں مسلمان مختلف گروہوں میں بٹ گئے تھے۔ کچھ لوگ رسول اللہ ﷺ کی شہادت کی افواہ سن کر مایوس ہو کر بیٹھ گئے، بعض مدینہ منورہ کی طرف لوٹ گئے، چند صحابۂ کرامؓ رسول اللہ ﷺ کے گرد ڈٹ کر آپ کا دفاع کر رہے تھے، اور کچھ دیگر میدان کے مختلف گوشوں میں دشمن سے برسرِ پیکار تھے۔ وہ اس اچانک پیدا ہونے والی صورتِ حال سے نبرد آزما تھے اور مسلمانوں کے دلوں سے مایوسی کی اس تاریکی کو چھانٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔ انہی میں سے یہاں ہم دو جلیل القدر صحابۂ کرامؓ کے واقعات بیان کرتے ہیں:

۱۔ ثابت بن دحداحؓ
جب انہوں نے بعض صحابہؓ کو بیٹھے دیکھا تو بلند آواز میں پکار کر کہا:
’’اگر محمد ﷺ شہید ہو گئے ہیں تو اللہ ربِّ متعال تو زندہ ہے، اس ذات پر کبھی موت نہیں آسکتی۔‘‘
یہ کہہ کر وہ شیرِنڈر کی طرح دشمن پر ٹوٹ پڑے اور اسی حال میں لڑتے رہے یہاں تک کہ شہادت کا جام نوش کیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

۲۔ انس بن نضرؓ
انہوں نے بھی یہی موقف اختیار کیا۔ جب انہوں نے صحابہؓ کو بیٹھے دیکھا تو فرمایا:
’’تم کیوں بیٹھے ہو؟‘‘
لوگوں نے کہا: ’’محمد ﷺ شہید ہو گئے ہیں۔‘‘
انسؓ نے کہا: ’’تو پھر اٹھو! اسی مقصد کے لیے مر جاؤ جس مقصد کے لیے محمد ﷺ شہید ہوئے ہیں۔ اگر محمد ﷺ شہید ہو گئے ہیں تو اللہ ربِّ متعال تو زندہ ہے۔‘‘

اس کے بعد وہ آگے بڑھے اور یہ دعا ان کی زبان پر تھی:
’’اے اللہ! میں ان چند مسلمانوں کے طرزِ عمل سے تیری بارگاہ میں معذرت خواہ ہوں، اور مشرکوں کے اعمال سے بیزار ہوں۔‘‘

پھر وہ مشرکوں کی طرف لپکے اور آخری سانس تک جہاد کرتے رہے، یہاں تک کہ شہید ہو گئے۔ ان کے جسم پر اسّی سے زائد زخم تھے۔ کوئی انہیں پہچان نہ سکا، صرف ان کی بہن نے انہیں شناخت کیا۔ انہی کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی:
﴿مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا﴾
ترجمہ: ’’مومنوں میں ایسے مرد بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچ کر دکھایا، پس ان میں سے کچھ تو اپنی نذر پوری کر چکے، اور کچھ منتظر ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔‘‘

وہ لوگ جو مدینہ منورہ کی طرف لوٹ گئے تھے، اللہ ربِّ متعال نے انہیں بھی معاف فرما دیا، جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ﴿وَمَا أَصَابَكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيَعْلَمَ الْمُؤْمِنِينَ﴾
ترجمہ: ’’اور تمہیں جو مصیبت اس دن پہنچی جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں، وہ اللہ کے حکم سے تھی، اور اس لیے کہ اللہ مومنوں کو ظاہر کر دے۔‘‘

رسول اللہ ﷺ کے گرد شدید جنگ اور آپ کا زخمی ہونا:
مشرکوں کی اچانک یلغار کا واحد ہدف رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ اقدس تھی۔ وہ قریب تھے کہ اپنے اس مقصد میں کامیاب ہو جائیں، مگر اللہ ربِّ متعال نے اپنے رسول ﷺ کی حفاظت فرمائی اور آپ کو ان کے ہاتھوں شہید ہونے سے بچا لیا۔

البتہ ابنِ قمئہ نامی مشرک نے رسول اللہ ﷺ پر حملہ کیا اور آپ کے چہرۂ مبارک کو زخمی کر دیا۔ عتبہ بن ابی وقاص نے پتھر مارا جس سے آپ کا نچلا رباعی دانت ٹوٹ گیا اور لبِ مبارک زخمی ہوا، اسی دوران پیشانی مبارک پر بھی زخم آیا۔ روایات میں آتا ہے کہ جب ابنِ قمئہ نے ضرب لگائی تو اس نے کہا: ’’یہ لو! میں قمئہ کا بیٹا ہوں۔‘‘

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تجھے ذلیل اور ہلاک کرے۔‘‘

چند ہی دن بعد ابنِ قمئہ پر ایک پہاڑی بکرا مسلط کر دیا گیا جس نے اسے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا۔ جن ہاتھوں نے رسولِ خدا ﷺ کو ایذا پہنچائی ہو، وہ کیسے سلامت رہ سکتے ہیں، اور کیوں نہ اپنے اعمال کی سزا پائیں؟
مشرک مسلسل حملے کرتے رہے، مگر اسی وقت بعض صحابۂ کرامؓ نے جان کی بازی لگا کر رسول اللہ ﷺ کا دفاع کیا۔ ان کی قربانیوں کا ذکر آئندہ تحریروں میں آئے گا، ان شاء اللہ۔

مایوس چہروں پر امید کی کرن:
رسول اللہ ﷺ کی شہادت کی افواہ دیر تک پھیلی رہی، مگر ایک موقع پر کعب بن مالکؓ نے بلند آواز سے اعلان کیا:
’’خوشخبری ہو! خوشخبری ہو! رسول اللہ ﷺ زندہ ہیں۔‘‘
یہ محض ایک آواز نہ تھی، بلکہ اللہ کی نصرت سے مردہ دلوں میں روح پھونکنے اور مایوسی سے مرجھائے ہوئے سینوں میں امید کے چراغ روشن کرنے کا اعلان تھا۔
جب کعبؓ نے یہ نعرہ لگایا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اب آواز بلند نہ کرو، مگر یہ صدا چند صحابۂ کرامؓ تک پہنچ چکی تھی، چنانچہ وہ فوراً رسول اللہ ﷺ کے دفاع کے لیے آگے بڑھے۔

رسول اللہ ﷺ کا بے مثال دفاع:
ہم نے ذکر کیا کہ مشرکوں کے شدید حملے کے وقت رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چند صحابۂ کرام موجود تھے جو آپ کا دفاع کر رہے تھے۔ مہاجرین میں سے یہ سات صحابہؓ تھے:
ابوبکر صدیق، عمر فاروق، عبد الرحمن بن عوف، ابو عبیدہ بن الجراح، سعد بن ابی وقاص، طلحہ بن عبید اللہ، اور زبیر بن عوام رضی اللہ عنہم اجمعین۔
اسی طرح انصار میں سے بھی سات صحابہؓ تھے:
سعد بن معاذ، سہل بن حنیف، ابو دجانہ، اسید بن حضیر، عاصم بن ثابت، حباب بن منذر، اور حارث بن صمہ رضی اللہ عنہم اجمعین۔
ایک موقع پر طلحہ بن عبید اللہ اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما تنِ تنہا رسول اللہ ﷺ کا دفاع کر رہے تھے، پھر ابو بکر صدیق اور دیگر صحابہ بھی آن ملے۔
یہ حضرات جان ہتھیلی پر رکھ کر رسول اللہ ﷺ کے سامنے ڈٹے رہے۔ مشرکوں کے حملوں اور تیروں کے سامنے انہوں نے اپنے سینے سپر کر دیے تاکہ رسول اللہ ﷺ کو کچھ نہ ہو۔
اسی دوران رسول اللہ ﷺ نے ان صحابہؓ کے ساتھ پہاڑ کی طرف پیش قدمی شروع کی اور مسلمانوں کو پکارا:
’’اِلَيَّ عِبَادَ اللَّهِ، اِلَيَّ عِبَادَ اللَّهِ‘‘
’’میری طرف آؤ، اے اللہ کے بندو!‘‘
مشرکوں نے راستہ روکنے کی بہت کوشش کی، مگر صحابۂ کرامؓ نے انہیں پیچھے دھکیل دیا اور وہ کامیاب نہ ہو سکے۔

ایک علمی نکتہ
رسول اللہ ﷺ کے ساتھ موجود صحابۂ کرامؓ کی تعداد کے بارے میں مختلف روایات ملتی ہیں: کہیں بارہ، کہیں گیارہ اور کہیں سات کا ذکر ہے۔ ان روایات میں کوئی حقیقی تعارض نہیں، اس لیے کہ اس موقع پر صحابہؓ کی تعداد گھٹتی بڑھتی رہی، اور ہر راوی نے اپنے مشاہدے کے مطابق بیان کیا۔ اسی وجہ سے روایات میں اختلاف نظر آتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 7, 2026
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | تیسری قسط
خوارج العصر

اکتوبر 31, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چھٹی قسط
خوارج العصر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چھٹی قسط

نومبر 16, 2024
داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل
تبصرے و تحریرات

داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل

مئی 13, 2026
تمام لوگ فتح کے شاہد نہیں ہوتے!
تبصرے و تحریرات

تمام لوگ فتح کے شاہد نہیں ہوتے!

جنوری 1, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | دوسری قسط
خوارج العصر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | دوسری قسط

اکتوبر 22, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist