جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سترہویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  سترہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جنگِ بدر سے حاصل ہونے والے اسباق کے تسلسل میں آج ہم چند مزید اسباق اور عِبر آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں۔

۱۰۔ اگر ہم جنگِ بدر میں مسلمانوں اور کفار کے لشکروں کو تعداد اور اسلحے کے لحاظ سے تقابلی انداز میں دیکھیں، تو بعض لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ مسلمانوں کی کامیابی کیسے ممکن ہوئی؟ اور وہ کون سے اسباب تھے جن کی بنا پر یہ عظیم کامیابی حاصل ہوئی؟

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اس کا جواب یہ ہے کہ دراصل یہ معرکہ ایمان اور مادیت کے درمیان تھا۔ ایک طرف دنیاوی طاقت، غرور اور تکبر تھا، اور دوسری طرف اللہ تعالیٰ، اس کا رسول ﷺ، اور ان پر ایمان لانے والے صحابۂ کرامؓ تھے، جو ایمان کے جوہر سے لبریز تھے۔ ان کے پاس ہتھیار تو نہیں تھے، لیکن ان کے پاس وہ چیز تھی جس سے دشمنوں کو ہتھیاروں سے بڑھ کر ڈر تھا، اور وہ ایمان، عقیدہ اور آسمان سے نازل ہونے والی نصرتِ الٰہی تھی۔

جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’فَلَمْ تَقْتُلُوهُمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ قَتَلَهُمْ وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ رَمَی‘‘(الانفال: ۱۷)

ترجمہ: پس (اے مسلمانو!) تم نے اُن کو قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے اُنہیں قتل کیا، اور (اے نبی!) جب تم نے کنکر پھینکے، تو وہ تم نے نہیں پھینکے بلکہ اللہ نے پھینکے۔

جس طرح دشمن عالمِ اسلام کے ہتھیاروں، ٹیکنالوجی اور عالمی طاقت سے خائف ہے، اس سے کہیں بڑھ کر وہ مسلمانوں کے غیر متزلزل ایمان سے ڈرتا ہے۔ ہم نے دیکھا کہ امارتِ اسلامی کے قائدین اور دیگر جہادی رہنماؤں پر کس قسم کی پابندیاں لگائی گئیں، اور انہیں ختم کرنے کے لیے پورے دنیائے کفر اور خفیہ اداروں نے کتنی کوششیں کیں۔ کیوں؟

اس کی اصل وجہ یہ تھی کہ یہ لوگ دراصل ایمان اور پختہ عقیدے کے حامل تھے۔ ان سے ایسے طاقتور افراد بن سکتے تھے – اور بنے بھی – جن کا اصل ہتھیار ایمان تھا، اور جو موجودہ ٹیکنالوجی کے گرم بازار کو بالکل سرد کر سکتے تھے۔

۱۱۔ آپس میں رحم دلی و شفقت:

اللہ تعالیٰ پر مضبوط ایمان کے بعد جو چیز کسی لشکر کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچاتی ہے، وہ آپس کی رحم دلی، شفقت اور باہمی عزت و احترام ہوتا ہے۔ جنگِ بدر میں نصرتِ الٰہی کے بڑے اسباب میں سے ایک یہ بھی تھا کہ اہلِ ایمان ان اوصاف کے حامل تھے۔ اللہ تعالیٰ نے اس مضمون کو قرآنِ کریم میں یوں بیان فرمایا: ’’هُوَ الَّذِي أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ وَبِالْمُؤْمِنِينَ، وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ۔ (الانفال: ۶۳)

ترجمہ: وہی (اللہ) ہے جس نے آپ کو اپنی مدد اور مؤمنوں کے ذریعے مضبوط کیا، اور ان کے دلوں میں آپس میں محبت ڈال دی، اگر آپ زمین کی تمام دولت بھی خرچ کر دیتے، تو بھی آپ ان کے دلوں میں محبت پیدا نہ کر سکتے، لیکن اللہ نے ان کے دلوں میں محبت ڈال دی۔

اسلام کے وہ پیروکار اس لیے بھی کامیاب ہوئے، کیونکہ وہ سب ایک کلمے لا إله إلا الله محمد رسول الله پر متحد تھے۔ ان سب کی ایک ہی غرض و غایت تھی کہ اسلام کا مکمل نفاذ اور اس کا پھیلاؤ۔ یہی وہ بنیاد تھی جس کی بنا پر ہر صحابی نے، اگر ضرورت پڑی، تو اپنے بھائی، باپ یا قریبی رشتہ دار کو بھی قتل کیا، کیونکہ ان کا معیار اسلام تھا۔ اگر کوئی اسلام قبول کرتا، چاہے وہ ایک حبشی غلام ہی کیوں نہ ہوتا، تو وہ ان کے نزدیک باپ اور بھائی سے بھی زیادہ عزیز ہوتا۔

یہ صف اختلاف کو قبول کرنے والی نہیں تھی، وہ کفر کے مقابلے میں ایک مضبوط چٹان کی مانند متحد تھے۔ اس کے برخلاف، مشرکین کی صف محض قبائلی عصبیتوں پر مبنی تھی، جس میں ہر قبیلہ صرف اپنے مفاد کو اہمیت دیتا تھا۔

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مسلمان متحد ہوئے، دنیا کی کوئی طاقت ان کی فتوحات کے راستے میں رکاوٹ نہ بن سکی۔ انہوں نے ہمیشہ بڑی بڑی سلطنتوں پر لرزہ طاری کیا۔ اللہ تعالیٰ مؤمنوں کو اس بارے میں یوں نصیحت فرماتے ہیں:’’وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ‘‘۔(الانفال: ۴۳)

ترجمہ: اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور آپس میں جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور پڑ جاؤ گے اور تمہاری ہوا نکل جائے گی۔

۱۲۔ یوم الفرقان:

بدر کا معرکہ حق اور باطل کے درمیان فرق و امتیاز کا دن تھا، اسی لیے اللہ تعالیٰ نے بھی اسے ’’یوم الفرقان‘‘ یعنی فرق کرنے والا دن کہا ہے۔ یہ زمین، آسمان اور ساری کائنات اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے، اور حقیقت یہ ہے کہ زمین پر ہر فیصلہ اور ہر اقدام اللہ کی رضا کے مطابق ہونا چاہیے۔ مگر اُس وقت زمین پر باطل کے جراثیم غالب تھے، حق کی روشنی کو مدھم کر چکے تھے، زمین پر طاغوتی طاقتیں مسلط تھیں، جو اللہ کی مخلوق کے ساتھ کھیل کھیلتی تھیں۔

مگر بدر ان طاغوتی قوتوں کے خاتمے کا آغاز تھا۔ اس نے باطل کے تدریجی زوال کی بنیاد رکھ دی، اور باطل کبھی دوبارہ سر نہ اٹھا سکا، اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ غزوہ بدر ’’یوم الفرقان‘‘ ہے۔

اگر ہم سادہ اور مختصر انداز میں کہیں، تو بدر نے شرک کا بچھا ہوا جال لپیٹ دیا اور اس کی جگہ توحید کی روشنی پھیلا دی یعنی شرک توحید کے مقابلے میں شکست فاش سے دوچار ہوا۔

۱۳:- اسلام صرف نعرے کا دین نہیں:

غزوہ بدر نے یہ ثابت کر دیا کہ حق، انسانی معاشرے میں صرف زبانی نعروں یا صرف نظریاتی نفرت سے نافذ نہیں ہوتا، اور نہ ہی باطل صرف ان دو باتوں سے ختم ہو جاتا ہے۔ بلکہ حق کے قیام اور باطل کے خاتمے کے لیے عملی قدم، جدوجہد اور قربانی ضروری ہوتی ہے۔

باطل کے معبودوں کو توڑا جائے، اور حق کے معبود کو غالب کیا جائے – یہی کارنامہ بدر کے غازیوں نے انجام دیا، اسی لیے اس دن کو ’’یوم الفرقان‘‘ کہا گیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش: امت مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ!  ساتویں اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 6, 2025
داعش خوارج: اسلام کے محافظ یا آئی ایس آئی کے کرائے کے قاتل؟!
خوارج العصر

اکتوبر 12, 2024
مظلوموں کا مدافع: شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ
تبصرے و تحریرات

مظلوموں کا مدافع: شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ

مئی 3, 2024
امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟
خوارج العصر

امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟

جولائی 1, 2024
خطے اور مشرقِ وسطیٰ میں رونما ہونے والی حالیہ تبدیلیاں
تبصرے و تحریرات

خطے اور مشرقِ وسطیٰ میں رونما ہونے والی حالیہ تبدیلیاں

اپریل 14, 2026
داعش کی خراسان شاخ!  چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! چوتھی قسط

مئی 27, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version