جمعہ, اپریل 24, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اٹھارہویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اٹھارہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غزوہ بدر سے حاصل ہونے والے اسباق کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے، آج ہم چند مزید اسباق اور دروس آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں۔

14. تضرع اور خشوع کی اہمیت

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

ہم سب بندے ہیں، اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں، اور ہر مشکل و آسان حالات میں اس کی نصرت کے محتاج ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگرچہ اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ فتح مسلمانوں کی ہوگی، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کی بشارت دی گئی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ آپ نے صحابہ کرام کو کافروں کے سرداروں کے قتل کے مقامات بتائے کہ فلاں یہاں اور فلاں وہاں قتل ہوگا۔ لیکن اس یقین کے باوجود، آپ نے رات بھر ایک چھوٹے سے خیمے میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنے کے لیے ہاتھ اٹھائے رکھے اور نصرت کی دعا مانگتے رہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عبودیت کا تقاضا یہی ہے کہ ہر حال میں اللہ سے مدد مانگی جائے۔ انسانیت اور بشریت کو بھی اسی عبودیت کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔

عبودیت مخلوق کا سب سے عظیم وصف ہے۔ حتیٰ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اس پر رسالت سے زیادہ فخر تھا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ صحابہ کرام سے فرماتے تھے: "کہو کہ وہ اللہ کا بندہ اور رسول ہے۔”

دوسری طرف، یہی عبودیت اللہ تعالیٰ کو بھی دیگر صفات سے زیادہ پسند ہے۔ عبودیت کی بنیاد پر ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بارے میں فرماتا ہے:

"إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ” [سورة الأنفال: 9]*
ترجمہ: جب تم نے اپنے رب سے فریاد کی، تو اس نے تمہاری دعا قبول کی کہ بے شک میں ایک ہزار فرشتوں کے ساتھ تمہاری مدد کرنے والا ہوں، جو ایک کے بعد ایک آئیں گے۔

ابوجہل، جس نے عبودیت کی چادر چھوڑ دی تھی اور تکبر کی راہ اپنائی تھی، اس نے دنیاوی یا اخروی کوئی خیر حاصل کیا؟ اس نے مغرورانہ انداز میں کہا تھا کہ ہم بدر جائیں گے، اونٹ ذبح کریں گے، لوگوں کو کھانا کھلائیں گے، ناچ گانے کے محافل سجائیں گے تاکہ عربوں میں ہماری دبدبہ کی باتیں پھیلیں۔ لیکن یہ غرور اس لیے تباہ ہوا کہ یہ اللہ تعالیٰ کو پسند نہ تھا، کیونکہ کبریائی اس کی صفت ہے جو دوسروں پر بھاری اور گراں ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی تکبر اور سرکشی خالص عبودیت سے ٹکرائی، تو میدان عبودیت نے جیتا، کیونکہ اللہ نے اس کی نصرت فرمائی۔

15. غزوہ بدر میں چند معجزات کا ظہور

غزوہ بدر کے دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چند معجزات ظاہر کیے۔ ان میں سے ایک معجزہ کافروں کے قتل کے مقامات کی پیشین گوئی تھی۔ اگرچہ یہ ظاہری طور پر یہ ظاہر کرتا ہے کہ انبیاء کو علم غیب حاصل تھا، لیکن حقیقت یہ نہیں ہے۔ علم غیب صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ انبیاء سمیت کوئی مخلوق غیب کا علم نہیں رکھتی۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

"قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ” [سورة النمل: 65]
> ترجمہ: کہہ دیجیے کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب کا علم نہیں رکھتا سوائے اللہ کے، اور وہ نہیں جانتے کہ کب دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔

اسی طرح فرمایا:

"وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ” [سورة الأنعام: 59]*
ترجمہ: غیب کی کنجیاں صرف اسی کے پاس ہیں، کوئی اسے نہیں جانتا سوائے اس کے، اور وہ جانتا ہے جو کچھ خشکی اور سمندر میں ہے۔

لیکن انبیاء کرام کو وحی کے ذریعے بعض غیبی امور کا علم دیا گیا۔ یعنی اللہ تعالیٰ نے وحی کے ذریعے انہیں کچھ غیبی باتوں کا علم عطا کیا، اور یہی ان کے معجزات بنے تاکہ وہ اپنی نبوت کی تصدیق کریں اور دیگر مخلوقات سے ممتاز ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی طرف اس آیت میں اشارہ کیا:

"وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَجْتَبِي مِنْ رُسُلِهِ مَنْ يَشَاءُ” [سورة الأنعام: 179]*
ترجمہ: اللہ ایسا نہیں کہ تمہیں غیب کا علم دے، لیکن وہ اپنے رسولوں میں سے جسے چاہے چن لیتا ہے (اور اسے غیب کا علم دیتا ہے)۔

اسی طرح فرمایا:

"عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ” [سورة الجن: 26-27]
ترجمہ: وہ (اللہ) غیب کا عالم ہے، وہ اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا سوائے اس رسول کے جسے وہ پسند کرے۔

مفسرین نے اس آیت کے تحت لکھا کہ بعض انبیاء کرام کو علم غیب دیا گیا تاکہ یہ ان کا معجزہ بنے۔ جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

"وَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ” [سورة آل عمران: 49]
ترجمہ: اور میں تمہیں بتاتا ہوں کہ تم کیا کھاتے ہو اور اپنے گھروں میں کیا ذخیرہ کرتے ہو۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے یہ باتیں معجزے کے طور پر کہیں۔

اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی غزوہ بدر میں اللہ تعالیٰ نے وحی کے ذریعے امیہ بن خلف، عباس بن عبدالمطلب کے خزانے، اور دیگر کافروں کے قتل کے مقامات بتائے تھے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 5, 2026
داعشی خوارج کا حقیقی چہرہ
خوارج العصر

داعشی خوارج کا حقیقی چہرہ

فروری 17, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چودہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! چودہویں قسط

اگست 23, 2025
افغانستان سے متعلق پاکستان کی تزویراتی گہرائی (Strategic Depth) حکمت عملی۔
تبصرے و تحریرات

افغانستان سے متعلق پاکستان کی تزویراتی گہرائی (Strategic Depth) حکمت عملی۔

مئی 6, 2024
جہاد: امت کے زخموں کا واحد مرہم
جہادی تحریرات

جہاد: امت کے زخموں کا واحد مرہم

دسمبر 23, 2024
اسلامی نظام کے فوائد!  ساتویں اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد! ساتویں اور آخری قسط

اگست 28, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version