پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غزوہ بدر سے حاصل ہونے والے اسباق کے تسلسل میں آج چند مزید اسباق اور عبرتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں:

16: کفار سے مدد مانگنا:

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

جب غزوہ بدر کے لیے صف بندی ہو رہی تھی، تو ایک مشرک بھی صفوں میں شامل ہو گیا تھا۔ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس مشرک کو صف سے نکال دیا، لیکن اس نے ایمان لا کر دوبارہ صف میں شمولیت اختیار کی۔ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کا یہ عمل واضح کرتا ہے کہ ایک مسلم حاکم کافر کو مسلمانوں کے عمومی امور میں استعمال کر سکتا ہے اور اس سے کام لے سکتا ہے، بشرطیکہ درج ذیل شرائط موجود ہوں:

اس میں مسلمانوں کی مصلحت ہو۔
کافر کی مدد دعوتی امور میں نہ ہو۔
اس پر مکمل اعتماد ہو اور اسے یقین دلایا جائے۔
کافر اسلامی قیادت کے تابع ہو۔ وہ اسلامی قیادت کے ماتحت ہو، یعنی قائد نہ ہو۔
اس مدد سے مسلمانوں کے دلوں میں شکوک و شبہات نہ پیدا ہوں۔
کافر کی مدد کی شدید ضرورت ہو۔

ان شرائط کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے مشرک کو شامل ہونے سے اس لیے روکا کیونکہ اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی، یعنی آخری شرط موجود نہیں تھا۔ لیکن ہجرت کے موقع پر جب انہوں نے مشرک عبد اﷲ بن اُریقط کو مدد کے لیے رکھا تھا، وہ ان شرائط پر پورا اترتا تھا اور اس وقت شدید ضرورت بھی تھی۔

17: رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے لیے میدان جنگ کے کنارے ایک چھپر بنایا گیا، جس سے کچھ اہم اسباق حاصل ہوتے ہیں جو امت کے قائدین اور سرداروں کے لیے مفید ہیں:

الف: میدان جنگ میں سپہ سالار کو ایسی بلند جگہ پر ہونا چاہیے جہاں سے وہ لشکر کی حرکات و سکنات پر نظر رکھ سکے، تاکہ جنگ کے دوران کمانڈ آسانی اور بہتر طریقے سے کی جا سکے۔ یہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم اور ان کے رفقاء کا طریقہ تھا۔

ب: سپہ سالار کی حفاظت پر بہت توجہ دینی چاہیے، کیونکہ سپہ سالار کی شہادت پورے لشکر کے لیے مایوسی کا باعث بن سکتی ہے۔ لشکر کو چاہیے کہ اس کی حفاظت کے لیے ایک گروپ یا دستہ تشکیل دے، جیسے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی حفاظت کے لیے سعد بن معاذ رضی اﷲ عنہ کی قیادت میں ایک حفاظتی دستہ بنایا گیا تھا۔

غزوہ بدر کی رات اسلامی لشکر پر ایک عجیب سی نیند طاری ہوئی، جس میں انہیں ذرا بھی خوف کا احساس نہیں ہوا۔ سیرت کے ماہرین اس نیند (نعاس) کی دو وجوہات بیان کرتے ہیں:

انہوں نے مسلسل سفر کیا تھا، اس لیے وہ قدرتی طور پر تھکے ہوئے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے ان پر نیند طاری کی تاکہ ان کی تھکاوٹ دور ہو اور وہ صبح کے لیے توانا ہو جائیں۔
دشمن کے قریب ہونے کی وجہ سے قدرتی طور پر خوف کا احساس ہوتا ہے، لیکن اس نیند نے ان کے دلوں سے یہ خوف دور کر دیا۔

باب دوم: لڑائی کے آغاز سے اختتام تک:

1: رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی جنگی حکمت عملی بہت کامیاب تھی، جو اس سے پہلے عربوں کے جنگی طریقوں میں رائج نہیں تھی۔

مسلمانوں نے نماز کی صفوں کی طرح منظم صف بندی کی۔ پہلی صف نیزہ بازوں کی تھی، جو دشمن کے گھڑ سواروں کے حملوں کو روکتے تھے۔ دوسری صف تیر اندازوں کی تھی۔ اس حکمت عملی کے فوائد یہ تھے کہ کفار کے سامنے مسلمان نظم و ضبط کے پابند نظر آئے، جس سے ان کا خوف پہلے سے زیادہ بڑھ گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اپنے ساتھ لشکر کا ایک چھوٹا حصہ رکھا تھا۔ اگر کہیں خلا پیدا ہوتا تو وہ اسی حصے سے مدد بھیجتے، یا اگر کسی خاص موقع پر کمین کی ضرورت ہوتی تو اسی حصے کو کمین کے لیے بھیجتے۔ دشمن نے اس قوت کا اندازہ نہیں لگایا تھا، اور جب ان کی نگاہ اس پر پڑتی تو ان کا حوصلہ پست ہو جاتا اور عزم کمزور پڑ جاتا۔

یہ طریقہ دوسروں سے زیادہ مؤثر تھا کیونکہ یہ صفیں دشمن کے سامنے ایک مضبوط دیوار اور بلند و بالا محل کی مانند تھیں، جنہیں توڑنا ناممکن تھا۔ اسی طرح رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے جنگ شروع ہونے سے پہلے صحابہ کرام کو ہدایت کی کہ جب کفار کا لشکر قریب آئے تو تیر برسائیں، اور جب وہ صفوں میں داخل ہو جائیں تو تلواروں سے وار کریں۔ اسی طرح تیر اندازی میں احتیاط برتیں، یعنی اسراف نہ کریں۔

یہ ہدایات کسی تربیت یافتہ جنرل یا جنگی افسر کی نہیں، بلکہ ایک نبی کی ہیں، جنہیں اللہ تعالیٰ نے بغیر رسمی تعلیم یا تجربے کے عقل و حکمت سے نوازا اور اپنے دشمن پر بے مثال فتح عطا کی۔

2: ہم نے پڑھا کہ سواد بن غزیہ کو رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے نیزے سے چھوا جب وہ صفوں کو درست کر رہے تھے۔

سواد نے کہا کہ میں بدلہ لوں گا۔ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اجازت دی، لیکن سواد نے بدلہ لینے کے بجائے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے مبارک جسم کو بوسہ دیا۔ اس واقعے اور سواد کے عمل سے امت کے لیے چند اسباق حاصل ہوتے ہیں:

الف: اسلام میں نظم و ضبط کی پابندی اسلاف سے ورثے میں ملنے والا عمل ہے، جو ہر میدان میں کامیابی تک پہنچاتا ہے۔

ب: اسلام انصاف کا دین ہے، اشرافیہ اور غیر اشرافیہ کے درمیان کوئی تفریق نہیں۔ اسلام سب کو برابر حقوق دیتا ہے۔

ج: لشکر کے سپاہی کا اپنے سردار کے ساتھ معنوی رابطہ ہونا چاہیے، اور اس سے دل کی گہرائیوں سے محبت ہونی چاہیے۔ اسی طرح رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کا مبارک جسم پاکیزہ ہے، جسے چومنے یا چھونے والوں نے عظیم سعادت حاصل کی۔

د: مرد کا ناف سے اوپر کا حصہ ستر میں شامل نہیں، ورنہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم سواد کو اپنا پیٹ چومنے کا موقع نہ دیتے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

۷ اکتوبر: افغانستان کے سیاہ دنوں کا آغاز
جہادی تحریرات

۷ اکتوبر: افغانستان کے سیاہ دنوں کا آغاز

اکتوبر 9, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چوبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 30, 2025
مسلمانوں کے درمیان سے اعتماد کی دیواریں کون گرارہا ہے؟
تبصرے و تحریرات

مسلمانوں کے درمیان سے اعتماد کی دیواریں کون گرارہا ہے؟

اپریل 15, 2026
داعشی خوارج کے جھانسے میں آئے ہوئے منشیات فروش افراد
خوارج العصر

داعشی خوارج کے جھانسے میں آئے ہوئے منشیات فروش افراد

ستمبر 3, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | تیسری قسط
علمی تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | تیسری قسط

جنوری 29, 2025
پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ
سیاسی تحریرات

پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ

نومبر 26, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version