پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | اکیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | اکیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جزیرہ عرب پر بدر کی جنگ کے اثرات:

بدر کی عظیم جنگ مسلمانوں کی بے مثال فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، ایسی فتح جس نے عربوں کی تمام فوجی اور سیاسی طاقت کو چیلنج کیا۔ اس جنگ نے عربوں کو حیران کر دیا، خاص طور پر یہود اور منافقین اس سے بالکل خوش نہ تھے کہ علاقے میں ان کے مکر، فریب اور سازشوں کے سامنے ایک رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔ وہ اکیلے نہ تھے، اسلام کے تمام دشمنوں نے اس کے بعد ہم آہنگی شروع کی اور یہ عہد کیا کہ آئندہ وہ مل کر مسلمانوں کے خلاف ڈٹ جائیں گے اور انہیں کسی بھی قسم کی فتح کا موقع نہیں دیں گے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

تاہم، اس مقصد کے لیے ہر ایک نے مختلف حکمت عملی اپنائی۔ وہ سب اس کوشش میں تھے کہ مسلمانوں کے غلبے کو روکیں، لیکن مختلف طریقوں سے۔ یہاں ہم مدینہ کی اسلامی سلطنت کے تمام دشمنوں کی حکمت عملیوں کا مختصر ذکر کریں گے:

1. مکہ کی شکست کے بعد:

مکہ والوں کا دل ٹوٹ چکا تھا، ان کے سردار ہلاک ہو چکے تھے، لیکن وہ اس درد کو ظاہر نہیں کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے اسے چھپایا، حتیٰ کہ زبردستی رونے پر سرکاری پابندی لگائی گئی۔ اس کے باوجود وہ سکون میں نہ تھے۔ ان کے دلوں میں انتقام کی آگ بھڑکتی رہی، ٹھنڈی نہ ہوئی۔ اسلام کے خلاف ان کا بغض بڑھتا گیا، کم نہ ہوا۔ انہوں نے عمومی تیاری کی، اپنی فوجی طاقت کو مزید مضبوط کیا، اور کچھ قبائل سے معاہدے کیے۔ انہی کوششوں کے نتیجے میں غزوہ احد برپا ہوا۔ جس کی مکمل تفصیل وہاں بیان کریں گے۔ ان شاء اللہ!

اس کے علاوہ، مکہ میں دین اسلام پر مزید پابندیاں عائد کی گئیں۔ مکہ میں مقیم مسلمانوں کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ بہت سے اپنے اسلام کو چھپاتے تھے، لیکن جو کوئی اسے ظاہر کرتا، اسے کسی بھی قسم کی سزا دینے اور تشدد کا نشانہ بنانے سے دریغ نہ کیا جاتا۔

2. مدینہ فتح کے بعد:

مدینہ نے مکہ کے حالات کے برعکس صورتحال اختیار کی۔ مدینہ میں مسلمانوں کی سلطنت مزید مضبوط ہو چکی تھی۔ جن لوگوں نے اسلام قبول نہیں کیا تھا، وہ ظاہری طور پر مسلمان بن گئے، حالانکہ خفیہ طور پر وہ اسلام کی جڑیں کاٹنے کی کوشش کرتے تھے۔ یہ منافقین تھے جن کی قیادت عبداللہ بن ابی بن سلول کر رہا تھا۔ اس نے اپنے تمام ساتھیوں کو کہا کیا کہ مسلمان بن جاؤ، کیونکہ اب مسلمانوں کا اقتدار بڑھ چکا ہے، کوئی چارہ نہیں۔ چنانچہ اس کے تمام پیروکاروں نے اسلام کا اظہار کیا۔ یہ منافقین خفیہ طور پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت دشمنی کرتے تھے اور ان کے خلاف ہر قسم کی سازشیں کرتے تھے۔

3. یہود جنگ کے بعد:

یہود اور مسلمانوں کے درمیان ہجرت کے بعد ایک معاہدہ ہوا تھا کہ کوئی فریق دوسرے سے دشمنی نہیں کرے گا اور نہ ہی ایک دوسرے کے دشمن سے تعاون کرے گا۔ مسلمان اس معاہدے کے پابند تھے۔ اس وقت مسلمان غالب تھے، جبکہ یہود کمزور تھے، لیکن مسلمانوں کی ایمانی غیرت انہیں معاہدے کے خلاف کوئی اقدام کرنے کی اجازت نہ دیتی تھی، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں ہمیشہ وعدوں کی پاسداری کی تلقین کرتے تھے۔

لیکن یہود نے معاہدے کی خلاف ورزی شروع کی اور اپنی وہ خفیہ عداوت ظاہر کی جو بدر کی عظیم فتح کے بعد مزید بھڑک اٹھی تھی۔ ان کی قیادت کعب بن اشرف کر رہا تھا۔ وہ مشرکین، خاص طور پر مکہ کے مشرکین کو جنگ کے لیے اکساتے تھے۔ لیکن ان کی سازشوں کی مسلمانوں کو خبر ہو گئی، جس کے نتیجے میں دونوں فریقوں کے درمیان دشمنی بہت بڑھ گئی۔ اس کے نتیجے میں بنو قینقاع، بنو نضیر اور بنو قریظہ کے غزوات ہوئے، اور مدینہ منورہ ان کے ناپاک وجود سے پاک ہو گیا۔ اس کی مکمل تفصیل اپنے مقام پر بیان کریں گے۔ ان شاء اللہ!

4. اعراب (صحرائی لوگ) جنگ کے بعد:

مدینہ منورہ کے اطراف کے صحرائی لوگ بھی اس عظیم فتح سے پریشان تھے۔ مدینہ میں اسلامی سلطنت کی بنیادیں مضبوط ہو چکی تھیں، جس سے ان کی چوری، ڈکیتی، لوٹ مار اور راہزنی کا بازار ٹھنڈا پڑ گیا تھا، جو ان کا روزمرہ کا معمول تھا اور اسی سے وہ اپنی روزی کماتے تھے۔

ان کی پریشانی مکہ کے مشرکین جیسی نہ تھی، جنہوں نے سیاسی اور فوجی شکست کھائی تھی۔ ان کے اور مسلمانوں کے درمیان تنازعہ دین اور عقیدے پر تھا۔ لیکن اعراب کا کفر، اسلام، عقائد یا سیاست سے کوئی تعلق نہ تھا۔ ان کی پریشانی کی وجہ صرف یہ تھی کہ ان کی راہزنی روک دی گئی تھی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزہ سے افغانستان تک؛ اسلام کے لبادے میں جرائم کا تسلسل!
تبصرے و تحریرات

فروری 26, 2026
داعش یا امریکہ اور روس کی پرانی دشمنی کا تسلسل؟
سیاسی تحریرات

داعش یا امریکہ اور روس کی پرانی دشمنی کا تسلسل؟

مارچ 25, 2024
مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!
خوارج العصر

مردود ’مقاومت‘ داعش کے لبادے میں!

ستمبر 16, 2024
علماء کے قتل کے پیچھے کون ہے؟
تبصرے و تحریرات

علماء کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

مئی 7, 2026
افواہوں سے متعلق مسلمان کا رویہ!
تبصرے و تحریرات

افواہوں سے متعلق مسلمان کا رویہ!

اکتوبر 8, 2025
داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن
تبصرے و تحریرات

داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن

جنوری 22, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version