پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزہ کو غرناطہ کے انجام تک پہنچانے والے غدار

اجمل جلال

غزہ کو غرناطہ کے انجام تک پہنچانے والے غدار
Share on FacebookShare on Twitter

غرناطہ کا آخری محاصرہ تقریباً اڑھائی برس (1489ء تا 1492ء) تک جاری رہا۔ یہ اندلس کی تاریخ کے المناک ترین ابواب میں سے ایک تھا؛ ایسا باب جس میں ایک عظیم انسانی المیے کے ساتھ ساتھ اسلامی دنیا کی شرمناک بے حسی بھی شامل تھی۔

1491ء میں غرناطہ پر ہسپانوی افواج کا محاصرہ مزید سخت ہو گیا، تمام راستے بند کر دیے گئے اور مسلمانوں کو مجبوراً ان چند دانوں پر انحصار کرنا پڑا جو محلات اور گھروں کے ذخیروں میں باقی رہ گئے تھے۔۔ جب غرناطہ کے آخری بادشاہ سلطان ابو عبداللہ الصغیر اس نتیجے پر پہنچے کہ ان حالات میں شہر کا دفاع مزید ممکن نہیں رہا، تو انہوں نے شمالی افریقہ میں اپنے مسلمان بھائی حکمرانوں سے فوری اور ہنگامی مدد طلب کی۔ مراکش کے سلطان، تلمسان کے زیانی سلطان، تیونس کے حفصی سلطان اور مصر کے مملوکی سلطان ناصر محمد سے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

لیکن تاریخ میں کسی ایک کی جانب سے بھی کسی مدد کا ذکر نہیں ملتا، اس کے برعکس، پوری جنگ کے دوران شمالی افریقہ کے یہ حکمران قشتالہ (اسپین) کو اناج بھیجتے رہے اور اس کے ساتھ خوشگوار تجارتی تعلقات قائم رکھے۔ اسی دوران غرناطہ کے مسلمانوں کی حالت دن بدن بدتر ہوتی چلی گئی اور آخری محاصرے کے وقت شدید قحط پڑ گیا۔ اس بارے میں ایک ہسپانوی مورخ ہرنان پیریز ڈیل پلباو لکھتا ہے:

“شہر کی گلیوں سے موت کی بو اٹھتی تھی، لوگ اس پر مجبور ہو گئے کہ کتے، بلیاں، گھاس، حتیٰ کہ جوتوں کی ابلی ہوئی کھالیں تک کھائیں۔”

مسلمان مورخ لسان الدین ابن الخطیب الصغیر (جنہوں نے ان واقعات کا ایک حصہ اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا) اپنی یادداشتوں میں لکھتے ہیں:

“بچے بھوک کے باعث اپنی ماؤں کی گود میں دم توڑ دیتے تھے، لوگ اپنے مردوں کو خاموشی سے دفن کرتے تھے تاکہ باقی زندہ لوگوں کے حوصلے ٹوٹ نہ جائیں۔”

اگرچہ شاہی محل میں ابھی کچھ خوراک باقی تھی، لیکن عام لوگ بھوک، وبا اور سردی کا شکار تھے، کیونکہ محاصرہ سردیوں میں تھا اور غرناطہ کے پہاڑ بھاری برف سے ڈھکے ہوئے تھے۔ وبائیں پھیل گئیں، قحط اور مہنگائی نے جنم لیا، یہاں تک کہ روٹی سونے سے بھی مہنگی ہو گئی۔

دسمبر 1491ء میں ابو عبداللہ الصغیر کو یہ یقین ہو گیا کہ شہر میں مزید مزاحمت کی طاقت باقی نہیں رہی، خصوصاً اس لیے کہ مسلمانوں کی طرف سے کسی قسم کی مدد یا نصرت میسر نہ تھی۔ چنانچہ انہوں نے کیتھولک بادشاہوں کے پاس اپنا سفیر بھیجا اور ہتھیار ڈالنے کی پیشکش کی، مگر اس شرط پر کہ مسلمانوں کا دین اور ان کی عزت محفوظ رہے۔

غرناطہ کا معاہدہ 25 نومبر 1491ء کو طے پایا، شہر کو دو ماہ کی مہلت دی گئی اور معاہدے کی دفعات (جو بظاہر نسبتاً بہتر سمجھی جاتی تھیں) کا جائزہ لیا گیا۔ 2 جنوری 1492ء کو غرناطہ باضابطہ طور پر حوالے کر دیا گیا، ایسے معاہدے کے تحت جس میں 80 دفعات شامل تھیں اور ہر ایک مسلمان کے کسی نہ کسی حق کی ضمانت دیتی تھی۔

سلطان ابو عبداللہ الصغیر نے ملکہ ایزابیلہ، جو اپنی کیتھولک دینداری کے باعث مشہور تھی، پر یہ شرط عائد کی کہ وہ انجیل پر قسم کھائے اور وزیر ابو القاسم الغرناطی اور معززین کی موجودگی میں پختہ حلف اٹھائے کہ وہ معاہدے کی پابند رہے گی۔ اس نے قسم کھائی، اس کے شوہر فرڈیننڈ نے بھی، اسی طرح ان کے کارڈینلز، پادریوں، راہبوں، اعلیٰ فوجی افسران اور ریاستی اہلکاروں نے بھی قسمیں کھائیں۔

ابو عبداللہ الصغیر نے اسی پر اکتفا نہ کیا بلکہ مطالبہ کیا کہ معاہدہ روم بھیجا جائے تاکہ پوپ (کیتھولکوں کا سب سے بڑا مذہبی پیشوا) بھی اس پر دستخط کرے۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا اور یورپ کی سب سے اعلیٰ مذہبی اتھارٹی نے بھی معاہدے کی توثیق کی۔ پوپ، ایزابیلہ اور اس کے شوہر نے ان اسی دفعات پر دستخط کیے جو مسلمانوں کے تمام حقوق کی حفاظت کرتی تھیں: عورتوں کا لباس، مردوں کا کفن، عبادات، زکوٰۃ، روزہ، مساجد، املاک، تجارت اور عورتوں و بچوں کی عزت و سلامتی۔

لیکن جانتے ہیں، اس کے بعد ایزابیلہ نے کیا کیا؟

جب وہ غرناطہ میں مستحکم ہو گئی، اسے یقین ہو گیا کہ مسلمانوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، فوج تحلیل ہو چکی ہے اور ابو عبداللہ الصغیر مراکش جلا وطن ہو چکے ہیں، تو اس نے اپنی نام نہاد دینداری کے تحت پوپ کو خط لکھا اور اس سے درخواست کی کہ وہ اسے اپنی قسم سے آزاد کر دے۔ پوپ نے اپنی زہد و تقویٰ کے ساتھ ایک سرکاری خط میں، جو آج تک محفوظ ہے، اعلان کیا کہ اس نے اسے قسم سے آزاد کر دیا ہے، اس کا گناہ معاف کر دیا گیا ہے اور اگر وہ مسلمانوں سے خیانت کرے تو قیامت کے دن اس سے کوئی حساب نہ لیا جائے گا۔

یوں پوپ کی اجازت کے بعد اس نے معاہدہ توڑ دیا، قتلِ عام شروع ہو گئے، تفتیشی عدالتیں قائم ہوئیں، خون بہایا گیا، لوگوں کو زندہ جلایا گیا، مسلمانوں کو بزورِ طاقت عیسائی بنایا گیا، حتیٰ کہ محض یہ شبہ کہ تم مسلمان ہو یا کوئی اسلامی شعار ادا کرتے ہو، تمہیں آگ کے تنور میں جھونکنے کے لیے کافی تھا۔

پس اے مسلمانو! اللہ کی قسم، میں آج ہی سے خیانت کی بو محسوس کر رہا ہوں۔ میں غرناطہ کے لوگوں کے چہرے غزہ کے لوگوں کے چہروں میں دیکھ رہا ہوں۔ میں نئے فرڈیننڈ اور نئی ایزابیلہ کو دیکھ رہا ہوں جو اسلامی دنیا کے بعض غدار غلاموں کی مشترکہ معاونت سے سفید محل اور سیاہ محل سے نمودار ہوں گے۔

اے مسلمانو!

کیا تاریخ بدل گئی ہے؟ کیا دشمنوں نے کبھی ہمارے عہد کی پاسداری کی ہے؟ ان کے ساتھ کتنے ہی “امن” کے معاہدے کیے گئے، مگر نتیجہ ہمیشہ دھوکہ اور نقصان ہی نکلا۔ کیا تمہیں ٹرمپ، نیتن یاہو، میکرون، میلونی اور اسلامی دنیا کے غدار حکمرانوں سے کسی انصاف کی امید ہے؟

اور تمہارا رب تمہیں خبردار کرتا ہے:

﴿كَيْفَ وَإِن يَظْهَرُوا عَلَيْكُمْ لَا يَرْقُبُوا فِيكُمْ إِلًّا وَلَا ذِمَّةً ۚ يُرْضُونَكُم بِأَفْوَاهِهِمْ وَتَأْبَىٰ قُلُوبُهُمْ وَأَكْثَرُهُمْ فَاسِقُونَ﴾

تو اے قدیم اندلس کے لوگو!

کیا نئے، مشرقی اندلس کے لیے بھی کوئی ہے؟

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش: تحریک بچی نہ ہی ریاست!
تبصرے و تحریرات

داعش: تحریک بچی نہ ہی ریاست!

مئی 28, 2025
داعش اور مقاومت کا مشترکہ منصوبہ
سیاسی تحریرات

داعش اور مقاومت کا مشترکہ منصوبہ

جولائی 2, 2024
داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا! پہلی قسط

اپریل 22, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  تیرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! تیرہویں قسط

اگست 19, 2025
داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش

دسمبر 31, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!   چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! چھٹی قسط

جولائی 28, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version