جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزہ کی پٹی: ایک جامع تجزیہ!

حجاز تمیم

غزہ کی پٹی: ایک جامع تجزیہ!
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ، جو بحیرہ روم کے کنارے واقع ایک چھوٹا سا علاقہ ہے، دنیا کے سب سے زیادہ گنجان آباد اور بحران زدہ علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں سے جاری قبضے، جنگ، سیاسی عدم استحکام اور انسانی بحرانوں نے اس خطے کو عالمی خبروں کی سرخیوں میں شامل کر رکھا ہے۔ اس تجزیے میں ہم نے کوشش کی ہے کہ غزہ کے تاریخی، سیاسی، معاشی، صحت اور انسانی صورتحال پر گہری نظر ڈالی جائے تاکہ اس خطے کی موجودہ حالت کا ایک واضح نقشہ سامنے آئے۔

۱۔ تاریخی پس منظر:

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

۱.۱۔ عثمانی سلطنت اور برطانوی سرپرستی:

غزہ سولہویں صدی سے لے کر ۱۹۱۷ء تک عثمانی سلطنت کے زیرِ حکومت رہا۔ پہلی عالمی جنگ کے اختتام کے بعد یہ علاقہ برطانوی سرپرستی میں چلا گیا، جس سے فلسطین کی تقسیم کی بنیاد رکھی گئی۔

۲.۱۔ ۱۹۴۸ء کی جنگ اور قبضہ:

اسرائیل کے قیام کے اعلان کے بعد عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہوئی۔ مصر نے غزہ پر اپنا عسکری کنٹرول قائم کیا، لیکن ۱۹۶۷ء میں اسرائیل نے اس پر قبضہ کر لیا۔ اس قبضے کے خلاف فلسطینیوں نے متعدد بار مزاحمت کی، جن میں ۱۹۸۷ء کی انتفاضہ ایک نمایاں مثال ہے۔

۳.۱۔ اوسلو معاہدہ اور حماس کا اقتدار:

۱۹۹۳ء کے اوسلو معاہدے کے تحت غزہ جزوی طور پر فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول میں آیا، تاہم ۲۰۰۷ء میں انتخابات کے ذریعے حماس نے اقتدار حاصل کر کے غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ اسی بنیاد پر مصر اور اسرائیل نے اس علاقے پر سخت پابندیاں عائد کیں، جس کے نتیجے میں غزہ مکمل طور پر محصور ہو گیا۔

۲۔ جغرافیہ اور آبادی:

غزہ تقریباً ۳۶۵ مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے، اور۲۰۲۵ء کے اندازے کے مطابق اس کی آبادی ۲.۳۵ ملین (یعنی ۲۳ لاکھ ۵۰ ہزار) سے تجاوز کر چکی ہے۔ یہاں آبادی کی گنجانی تقریباً ۴۰،۰۰۰ افراد فی مربع کلومیٹر ہے، جو کہ دنیا کے سب سے گنجان آباد علاقوں میں سے ایک ہے۔

۳۔ انسانی بحران:

۳.۱ صحت کی صورتحال:

جنگ اور محاصرے کی وجہ سے غزہ میں صحت و علاج کا نظام تقریباً مفلوج ہو چکا ہے۔

صحت کے مراکز:

۳۵ ہسپتالوں میں سے صرف ۲۲ جزوی طور پر فعال ہیں، جبکہ ۱۵۳ صحت کے مراکز میں سے ۷۶ ہی محدود پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔

امراض اور وبائیں:

دست کی بیماری کے ۲۱۳,۰۸۵ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے ۱۰۴,۲۱۳ کیسز پانچ سال سے کم عمر بچوں میں ہیں۔ اس کے علاوہ ہیپاٹائٹس A کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کی اطلاعات ہیں، اور گندے پانی میں پولیو وائرس بھی پایا گیا ہے۔

ادویات کی قلت:

سرحدوں کی بندش کی وجہ سے کینسر، دائمی امراض اور سرجری کے لیے ضروری ادویات اور طبی سامان دستیاب نہیں ہے، جس سے مریضوں کی حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔

۳.۲ غذائی بحران:

قحط کے قریب حالات:

تقریباً ۱.۸۴ ملین افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، جن میں سے ۱۳۳,۰۰۰ افراد قحط جیسی صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں۔

خوراک کی تقسیم کے مسائل:

’’غزہ ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن‘‘ کے ذریعے خوراک کی تقسیم کا نظام ناکام ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں کئی ہلاکتیں واقع ہوئی ہیں۔

خوراک کے گوداموں پر ہجوم:

دیر البلح میں خوراک کی شدید قلت کے باعث ہزاروں افراد نے اقوامِ متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے گودام پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

۳.۳۔ بے گھر افراد:

تقریباً ۱.۹ ملین افراد بے گھر ہو چکے ہیں، جو کہ غزہ کی ۸۵٪ آبادی بنتی ہے۔ زیادہ تر لوگ عارضی کیمپوں میں انتہائی ناگفتہ بہ حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

۴۔ معاشی صورتحال:

۲۰۲۳ء میں غزہ کی مجموعی قومی پیداوار (GDP) میں تقریباً ۸۱.۳٪ کمی واقع ہوئی۔

بیروزگاری کی شرح ۷۹.۳٪ تک پہنچ چکی ہے، غربت کی سطح ۷۴.۳٪ ہو گئی ہے، تقریباً ۳۷,۳۷۹ عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔

بنیادی سہولیات جیسے پانی، بجلی اور صحت کی سہولتوں کا ڈھانچہ تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔

۵۔ جاری جنگ(۲۰۲۳–۲۰۲۵):

۷ اکتوبر ۲۰۲۳ء کو، حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے جواب میں اس پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تقریباً ۱۲۰۰ اسرائیلی ہلاک ہوئے۔ اس کے بعد اسرائیل نے غزہ پر بھرپور بمباری شروع کی۔ مئی ۲۰۲۵ء تک ۵۴,۰۰۰ سے زائد فلسطینی شہید جبکہ ۱۱۲,۰۰۰ سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔

۶۔ بین الاقوامی ردِعمل:

عالمی برادری اس تنازع پر منقسم نظر آتی ہے؛ کچھ ممالک اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں، جبکہ اکثریت فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ، بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے فوری امداد کی اپیلیں کی ہیں۔ مارچ ۲۰۲۵ء میں عرب ممالک نے ایک مجوزہ فلسطینی تکنیکی حکومت اور اقوامِ متحدہ کے امن مشن کی تعیناتی کا منصوبہ پیش کیا، جسے اسرائیل نے مسترد کر دیا۔

۷۔ تعمیر نو کی ضرورت:

معاشی بحالی: اقوامِ متحدہ کے مطابق، غزہ کی معیشت کو پرانی حالت میں لانے کے لیے درجنوں ارب ڈالر اور کئی دہائیاں درکار ہوں گی۔

انسانی ترقی: انسانی ترقی کا اشاریہ (HDI) ۰.۴۰۸ پر آ گیا ہے، جو ۱۹۵۵ء کی سطح کے برابر ہے، یوں ۶۹ سالہ ترقی ضائع ہو چکی ہے۔

۸۔ غزہ کا مستقبل:

غزہ کا مستقبل تاحال غیر یقینی ہے۔ اگر عالمی برادری، علاقائی قوتیں، اور متعلقہ فریقین ایک حقیقی سیاسی حل کے لیے سنجیدہ نہ ہوں، تو یہ انسانی بحران مزید سنگین ہو جائے گا۔ غزہ کی بحالی کے لیے اربوں ڈالر، طویل المدتی وعدے، اور باہمی اعتماد کی فضا ناگزیر ہے۔

غزہ کئی دہائیوں سے جنگ، قبضے اور انسانی المیے کا شکار ہے۔ یہ محض ایک جغرافیائی محصور علاقہ نہیں، بلکہ انسانی تکلیف، سیاسی ناکامی اور عالمی بے حسی کی زندہ تصویر ہے۔ اگر انصاف، انسانیت اور پائیدار حل کی جانب عملی اقدامات نہ کیے گئے، تو یہ بحران مزید پھیلتا اور بڑھتا جائے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوج کے جعلی قتل، جنگیں اور دھماکے
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 1, 2025
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟  | ساتویں اور آخری قسط
خوارج العصر

دسمبر 6, 2024
شمالی صوبوں سے فتنہ گر نیٹ ورکس کا خاتمہ
خوارج العصر

شمالی صوبوں سے فتنہ گر نیٹ ورکس کا خاتمہ

فروری 9, 2025
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چھٹی قسط

مئی 3, 2026
افغان انتقامی حملے اور جنگی اصولوں کی مکمل پاسداری
تبصرے و تحریرات

افغان انتقامی حملے اور جنگی اصولوں کی مکمل پاسداری

مارچ 8, 2026
بلوچستان: داخلی پالیسیوں کی قربان گاہ نہ کہ ہمسایہ ممالک کی کٹھ پتلی
تبصرے و تحریرات

بلوچستان: داخلی پالیسیوں کی قربان گاہ نہ کہ ہمسایہ ممالک کی کٹھ پتلی

فروری 1, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist