پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غلامی کی گود میں پروان چڑھی حکمران اشرافیہ!

مفتی سلطان محمد ثاقب

غلامی کی گود میں پروان چڑھی حکمران اشرافیہ!
Share on FacebookShare on Twitter

جب کسی ملک کی حکمران اشرافیہ غلامی کے ماحول میں پرورش پاتی ہے تو اس کی سوچ، سیاست اور فیصلوں کی بنیاد بھی اسی غلامانہ ذہنیت پر قائم ہوتی ہے۔ ایسے حکمران اپنے عوام کی قوت پر کم اعتماد کرتے ہیں اور بیرونی طاقتوں کے سہارے کو نجات کا واحد راستہ سمجھتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس ملک کی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی پالیسیاں اکثر قوم کے طویل المدتی مفادات کے بجائے غیر ملکی خواہشات کی بنیاد پر ترتیب دی جاتی ہیں۔

پاکستان ایک زمانے میں برصغیر کا حصہ تھا اور اس کے بعض علاقے موجودہ افغانستان کے تاریخی حدودِ اربع سے بھی جڑے ہوئے تھے۔ 14 اگست 1947ء کو برطانیہ کے استعماری دور کے خاتمے کے بعد پاکستان وجود میں آیا۔ اس ملک کا اقتدار ایک مخصوص حکمران طبقے کے حوالے کیا گیا، جسے آج ہم فوجی رجیم کے نام سے جانتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

دوسری طرف پاکستان کے قیام کو سات دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس طویل مدت میں مذکورہ حکمران طبقے نے غیر ملکی طاقتوں کے متعدد منصوبے نہایت مہارت اور خفیہ ایجنسیوں کی حکمت عملیوں کے ذریعے نافذ کیے۔ اس کی چند مثالیں درج ذیل ہیں:

۱۔ سب سے اہم طریقہ جس کے ذریعے انہوں نے غیر ملکی منصوبے نافذ کیے، یہ ہے کہ خود کو اسلام اور مسلمانی کے نام سے متعارف کرواتے ہیں۔ اسلامی جماعتوں، سیاسی پارٹیوں اور مختلف گروہوں کے سائے تلے انہوں نے اپنی غیر ملکی ایجنڈے پر مبنی پالیسیوں کو بڑی مہارت سے مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا، جبکہ اپنی ناپاک کارروائیوں کو انہی اسلامی نعروں کے پیچھے چھپائے رکھا۔

2۔ فوجی رجیم نے پاکستان کے اندر مختلف گروہ تشکیل دیے: کچھ مذہب کے نام پر، کچھ سیاسی جماعتوں کے نام پر، اور کچھ جہادی تنظیموں کے عنوان سے۔ ان گروہوں کے پیچھے اصل مقصد یہ تھا کہ اگر پاکستان کے اندر کوئی ایسا شخص ابھرے جو فوجی رجیم کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب کرے، اس کے اقتدار کو چیلنج کرے یا غیر ملکی منصوبوں کے نفاذ میں رکاوٹ بنے، تو ایسے افراد کو انہی گروہوں کے ذریعے نشانہ بنایا جائے، قتل کیا جائے یا جیلوں میں ڈال دیا جائے۔ پشتون قوم کے متعدد رہنما، علما اور سیاسی شخصیات اسی پالیسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ موجودہ دور میں ایک نمایاں مثال عمران خان ہیں۔

3۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ فوجی رجیم نے اپنی بہت سی اہم پالیسیوں کو اسلامی جماعتوں اور جہادی تنظیموں کے نام پر نافذ کیا، لیکن دوسری جانب انہی جماعتوں کے رہنماؤں کو کبھی اقتدار کے اعلیٰ منصب تک نہیں پہنچنے دیا۔ قیامِ پاکستان سے آج تک کسی اسلامی جماعت کا کوئی رہنما ملک کی اعلیٰ قیادت تک نہیں پہنچ سکا۔ یہ فوجی رجیم کے اہم اہداف میں شامل تھا اور اس میں وہ بڑی حد تک کامیاب بھی رہے ہیں۔

4۔ تاریخ سے ظاہر ہوتا ہے کہ فوجی رجیم نے کبھی بھی پاکستان کے عوام اور ملک کے مفادات کو ترجیح نہیں دی، بلکہ ہمیشہ وہی اقدامات کیے جن سے بیرونی آقا خوش ہوں۔ مثال کے طور پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ڈالروں کے عوض امریکہ کے حوالے کیا گیا، جس سے پوری امتِ مسلمہ کی پیشانی پر پر ایک سیاہ داغ لگا۔ لال مسجد میں متعدد طلبہ و طالبات کو خون میں نہلا دیا گیا اور مسجد کو شہید کر دیا۔ اسی طرح خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشنز کے نام پر بے شمار عام شہریوں، خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا۔

5۔ عالمی کفریہ طاقتیں ایک پیچیدہ خفیہ نظام استعمال کرتی ہیں جس کے ذریعے مسلمان ممالک اور ان کے نظاموں کو کمزور کیا جاتا ہے۔ اس حکمت عملی کے تحت بعض علاقوں میں اسلام کے نام پر مسلح گروہ کھڑے کیے جاتے ہیں تاکہ ان کے ذریعے بدامنی، ٹارگٹ کلنگ اور خانہ جنگی کو فروغ دیا جائے۔ اکثر ایسے منصوبے ان ممالک کے ذریعے نافذ کیے جاتے ہیں جو ظاہراً اسلامی شناخت رکھتے ہوں۔ پاکستان کی فوجی رجیم بھی اس نوعیت کے کئی غیر ملکی منصوبوں میں ملوث رہا ہے، جن میں داعش کے نام سے چلنے والا خفیہ منصوبہ ایک نمایاں مثال ہیں۔

پاکستان کے مسلمان عوام کے نام!

اے پاکستان کے مسلمان عوام! اب غفلت کی نیند سے بیدار ہو جاؤ، غلامی کی گود میں پروان چڑھی فوجی رجیم کو پہچانو، اور اپنے ملک کے وقار اور مستقبل کو بچانے کے لیے اپنا تاریخی فرض ادا کرو۔ غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے نظام ہمیشہ اپنے عوام کی بجائے اپنے آقاؤں کے مفادات کو ترجیح دیتے ہیں اور انہیں قوم کی عزت و خودمختاری کی کوئی پروا نہیں ہوتی۔ میں آج تمہاری غیور قوم سے مخاطب ہوں کہ اگر تم اسی طرح سوئے رہے تو بعید نہیں کہ تم بھی اسی فوجی رجیم کے کرتوتوں کا شکار بن جاؤ۔

پاکستان کے علما اور تاریخ کا فیصلہ

قوموں کی تاریخ میں علما کا کردار ہمیشہ اہم اور مؤثر رہا ہے۔ علما پر معاشرے کی فکری ساخت کی حیثیت سے حق بات بیان کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ جب علماء جرات کے ساتھ حق بات کہتے ہیں تو معاشرہ فکری اور اخلاقی زوال سے بچ جاتا ہے۔ آج آپ پر بھی ایک عظیم تاریخی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈریں اور غلامی کی گود میں پرورش پانے والی فوجی رجیم کی حقیقت کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں۔ مصلحت اور خوف کے باعث بند زبانوں کو حق کے لیے کھولیں۔ اگر ایسا نہ کیا تو تاریخ کبھی خاموش نہیں رہتی، وہ ہر عمل، ہر فیصلہ اور ہر خاموشی کا حساب لے گی، اور یہ باعثِ شرم ہوگا کہ آپ کو آنی والی نسلوں میں ایک کرائے کی فوج کے حمایتی اور شریکِ جرم کے طور پر یاد کیا جائے۔

یہ تاریخ کا ایک عجیب منظر ہوگا کہ ایک زمانے میں کہا جاتا تھا کہ افغانوں نے بڑی بڑی سلطنتوں کو شکست دی، اور انہی علماء کے شاگرد بھی ان میں شامل تھے، لیکن پھر یہی علماء اس نظام کے حامی کے طور پر تاریخ میں درج ہوں جس نے برسوں تلک ان کے شاگردوں کو قید کیا، قتل کیا اور اسلامی نظاموں کو ختم کرنے کا ذریعہ بنا۔ ابھی بھی وقت اور موقع ہے کہ اس تاریخی رسوائی سے خود کو بچائیں اور حق کی آواز بلند کریں۔

اے غلامی کی گود میں میں پروان چڑھی حکمران اشرافیہ!

تاریخ گواہ ہے کہ تمہاری بنیاد اس خطے میں بیرونی طاقتوں کی حکمت عملی کو نافذ کرنے کے لیے رکھی گئی۔ اسی لیے تم نے ہمیشہ افغانستان کے ہر آزاد نظام کو چیلنج کرنے، کمزور کرنے اور ختم کرنے کی کوشش کی۔ جنگ کو جاری رکھنا، افغانوں کو تقسیم کرنا اور ان کے اتحاد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا، تمہاری اسی حکمت عملی کا حصہ ہے کہ افغانستان کبھی مضبوط اور خودمختار ملک نہ بن سکے۔

آج میں تمہیں خبردار کرتا ہوں کہ موجودہ حالات کے پیش نظر افغانستان کی فضائی اور زمینی حدود کی خلاف ورزی سے باز آ جاؤ۔ یہ بات اس لیے نہیں کہ تم مارے جاؤ گے، زخمی ہو جاؤ گے یا مالی نقصان اٹھاؤ گے، کیونکہ تمہارے لیے اپنے فوجیوں کی ہلاکت، عوام کی قربانی اور مالی نقصان وہ چیزیں ہیں جن کی تمہیں غیر ملکی منصوبوں کے نفاذ کے لیے کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔ تمہارے لیے سب سے اہم بیرونی منصوبوں کا نفاذ ہے۔

مگر میری تنبیہ کا اصل مقصد یہ بتانا ہے کہ گزشتہ دہائیوں میں تم نے اسلام کے نام پر کتنے خفیہ منصوبے نافذ کیے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ تمہارا دوہرا چہرہ عوام اور دنیا کے سامنے واضح کیا جائے۔

وہ دن دور نہیں جب تمہاری رسوائی دنیا کے سامنے آئے گی، اور تمہارے لیے بیرونی منصوبوں کو نافذ کرنا بھی ناممکن ہو جائے گا۔ تم آج ایک ایسی قوم کے سامنے ہو جس نے اپنی آزادی اور عزت کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ تاریخ کا ایک اٹل اصول ہے کہ جو قوم اپنی آزادی کے لیے کھڑی ہو جائے، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

پاکستان کے مسلمان عوام کے نام (اختتامیہ)

آخر میں ایک بار پھر میں آپ سے مخاطب ہوں: بیرونی طاقتوں کے تابع حکمرانی کو مسترد کر دیں، ان رہنماؤں کو چھوڑ دیں جو غلامی کے زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ جو قیادت دوسروں کے دروازوں پر کھڑی ہو، وہ کبھی قوم کے مفاد میں نہیں ہو سکتی۔ جب کسی ملک کی تقدیر ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہو جن کی سوچ غلامی میں پروان چڑھی ہو، تو قوم آزادی کیسے حاصل کر سکتی ہے؟

تاریخ ایک دن فیصلہ کرے گی کہ کون قوم کے وقار کا محافظ تھا اور کون غلامی کے نظام کا حامی۔ قومیں زندہ رہتی ہیں، مگر غلام نظام ایک دن ضرور تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے کیے جاتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں
خوارج العصر

خوارج کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں

نومبر 3, 2024
امارت اسلامیہ کا دوبارہ قیام اور پاکستان کی توقعات
تبصرے و تحریرات

جولائی 1, 2024
فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط
علمی تحریرات

فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط

ستمبر 18, 2024
غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! تیسری قسط

جنوری 4, 2026
انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل! پہلی قسط

اگست 3, 2025
داعش: ایک بے خلیفہ خلافت | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: ایک بے خلیفہ خلافت | چھٹی قسط

جولائی 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version