ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

فکری یلغار؛ جو مفاہیم کی تبدیلی سے شروع اور معاشرے کی تباہی پر منتج ہوتی ہے!

نعمان سعید

فکری یلغار؛ جو مفاہیم کی تبدیلی سے شروع اور معاشرے کی تباہی پر منتج ہوتی ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

فکری یلغار وہ خطرناک حملہ ہے جو بندوق یا بم کی طرح نہیں ہوتا؛ بلکہ یہ ذہن اور فکر سے شروع ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جو انسان کے عقائد، افکار اور ثقافت کو نشانہ بناتی ہے تاکہ قوموں کو اندر سے کمزور کیا جا سکے۔

فکری یلغار کا پہلا قدم عوام کے ذہن، مفاہیم اور اصطلاحات کو تبدیل کرنا ہے، یعنی وہ چیزیں جو پہلے اچھی سمجھی جاتی تھیں، انہیں برا پیش کیا جاتا ہے، اور وہ چیزیں جو بری تھیں، انہیں ’’آزادی‘‘ اور ’’تمدن‘‘ کے نام پر خوبصورت دکھایا جاتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

صدیوں سے مسلمان اور اسلامی سرزمینیں مختلف جنگوں اور خارجی قبضوں کا سامنا کر رہی ہیں۔ ان جنگوں میں نہ صرف مسلمانوں کی زمین اور دولت پر قبضہ کیا جاتا ہے، بلکہ ان کی تاریخ، شناخت اور ثقافت پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔

فکری جنگ کا مطلب ہے قومی افکار، اصطلاحات اور اقدار کو بدلنا اور ان کی جگہ نئے مفاہیم، افکار اور اصطلاحات تھوپنا۔ یہ یلغار کا سب سے بڑا ہتھیار ہے، جسے قابض اپنے قبضے کو مضبوط کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے تاکہ قوموں کو اندر سے تقسیم کر سکے اور ان پر کنٹرول آسان ہو جائے۔

اگر کسی نے افغان – امریکہ جنگ کا مشاہدہ کیا ہو اور اس کے پیچھے استعماری طاقتوں اور مغربی تنظیموں کے چھپے ہوئے چہرے کو تلاش کیا ہو، تو اس کے لیے یہ واضح ہو جائے گا کہ فوجی حملے کے ساتھ ساتھ عقائد، پختہ افکار، اقدار اور ثقافت پر بھی جنگ جاری تھی۔

ہم نے دیکھا کہ استعماری طاقتیں بموں کے استعمال کے ساتھ ساتھ سینکڑوں اصطلاحات، مفاہیم اور مواد بھی پھیلا رہی تھیں، تاکہ حقائق کو مسخ کریں، ہماری شناخت اور تاریخ کو بدنام کریں، اور لوگوں کے عقائد اور اعتقادات کو تبدیل کریں۔

ہم نے گذشتہ بیس سالہ جنگ کے دوران جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا، وہ یہ تھا کہ پہلے دن سے ہی قابضین نے ہر ممکن طریقے سے فکری اور ثقافتی جنگ جاری رکھنے کی کوشش کی۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے مختلف عنوانات اور تخریبی و دہشت گردانہ وسائل استعمال کیے تاکہ ہمارے معاشرتی اقدار، تاریخ اور تہذیب، ثقافتی روایات، فکری عادات اور مذہبی یادگاریں تباہ کی جا سکیں۔
قابضین نے ہمارے تاریخی ورثے کو نقصان پہنچایا، آثار کو لوٹا، مذہبی یادگاروں کو شہید کیا۔ ان کا مقصد یہ تھا کہ ہمارے ہزاروں سال پرانے خالص فکر و ثقافت کو کمزور کیا جائے، ہماری روایات اور اقدار بدل دی جائیں اور اس کی جگہ مغربی اور غیر ملکی اقدار کا مخلوط نظام قائم کیا جائے، تاکہ ہماری اجتماعی شناخت اپنی اصل سے جدا ہو جائے۔

انہوں نے سب سے پہلے ہماری قومی زبان کو نشانہ بنایا، حقائق کو مسخ کیا اور تاریخ کو تحریف کیا۔ اصطلاحات کی تبدیلی کے ذریعے انہوں نے ایک اہم مقصد حاصل کیا: ہمارے معاشرتی، اخلاقی، دینی اور خاندانی نظام کو تباہ کرنا۔ یہ ان کی حکمت عملی تھی، جس پر انہوں نے اربوں ڈالر بھی خرچ کیے، کیونکہ یہی وہ رکاوٹیں ہیں جو ان کی یلغار کے خلاف مزاحمت میں حائل ہوتی ہیں اور قوموں کی سیاسی آزادی اور اتحاد کو یقینی بناتی ہیں۔

قابضین جزوی طور پر اپنے مقاصد میں کامیاب بھی ہوئے؛ انہوں نے عقل و فکر چرانے، حقائق کو مسخ کرنے، تاریخ کو تحریف کرنے اور کچھ اقدار، یادگاروں اور مفاہیم کو بدلنے کے ذریعے یہ حاصل کیا کہ اسلام کو دہشت گردی کے مترادف قرار دیا جائے، قبضے و یلغار کے خلاف جہاد اور مزاحمت کو تشدد سمجھا جائے اور اپنی زمین و مقدسات کی دفاع کو دہشت گردی تصور کیا جائے۔

ثابت افکار، نظریات اور اقدار کو تباہ کرنے کے ذریعے یہ واضح ہو گیا کہ قابضین چاہتے تھے کہ خالص مفاہیم کو خلط ملط کردیاجائے اور درمیان کی سرحدیں اور اختلافات مٹ جائیں۔ اور واقعی ایسا ہوا؛ نیکی برائی کے برابر دکھائی دی، فاسد کو شریف ظاہر کیا گیا، ظالم مظلوم کے مترادف، جارح مدافع کے برابر اور قابض کو حق دار دکھایا گیا؛ یہی وہ مقصد تھا جس کے حصول کی وہ کوشش کر رہے تھے۔

اصل بات یہ ہے کہ فکری جنگ میں سب سے بڑا ہدف لوگوں کے افکار ہوتے ہیں، کیونکہ جب کسی قوم کے بنیادی اعتقادات تباہ ہو جاتے ہیں، تو وہ قوم اپنی راہ کھو دیتی ہے اور قابو پانے کے لیے آسان ہدف بن جاتی ہے۔ اسی لیے مغرب ہمیشہ خوبصورت نعروں جیسے ’’آزادی‘‘ اور ’’جمہوریت‘‘ کے پیچھے فکری پروگرام چلانے میں مصروف رہتا ہے تاکہ معاشرے میں اثر و رسوخ حاصل کیا جا سکے۔

اگرچہ افغانستان مادی قبضے سے آزاد ہے، مگر فکری جنگ کے تباہ کن مقاصد اور منصوبوں کو نہ پہچاننے کی وجہ سے ہمارا معاشرہ ابھی بھی جزوی طور پر فکری یلغار کے تحت ہے۔ اگر فکری یلغار کے خطرات اور نقصانات کے بارے میں آگاہی نہ دی جائے، اگر مزاحمت کی مضبوطی کے عوامل اور فکری اثر سے تحفظ کے طریقے نہ اپنائے جائیں، تو یہاں موجود مغربی نظریات آئندہ نسل کے بنیادی افکار بن جائیں گے، جو افغان معاشرے کے فکری اور اخلاقی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچائیں گے۔

معاشرے کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ سماجی استحکام مضبوط کیا جائے، فکری خلیج کو بند کیا جائے اور ہمارے بنیادی اقدار کو مستحکم بنایا جائے۔
لہٰذا جب ہم ایسے حملے کا سامنا کر رہے ہیں جو ہمارے عقائد، افکار، ثقافت، شناخت، تاریخ اور تہذیب کو نشانہ بنا رہا ہے، تو اس وقت ہم پر ہر وقت سے زیادہ لازم ہے کہ ہم خود کو اور اپنی قوم کو ہر ممکنہ طریقے سے محفوظ رکھیں، کیونکہ جب کسی قوم کے بنیادی ستون، ثقافت، زمین اور حکمرانی کو خطرہ لاحق ہوتا ہے، تو اس قوم کے لیے ضروری ہے کہ تمام وسائل اور قوتیں ان کی حفاظت کے لیے استعمال کرے۔

یہ کام اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک کہ عقل و فکر کو غیر ملکی اثر و رسوخ سے محفوظ نہ بنایا جائے، ہر بیرونی اور ہمارے عقائد و اقدار سے دور افکار اور اقدار کو رد نہ کیا جائے، اور اپنے پختہ اور خالص اسلامی اصولوں و اقدار پر مضبوط گرفت قائم نہ کی جائے، کیونکہ یہی ہمارا اصل مرجع اور بقا کی ضمانت ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

ستمبر 9, 2024
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 25, 2025
داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! تیسری قسط

ستمبر 16, 2025
پاکستان: داعشی خوارج کی محفوظ پناہ گاہ، ٹریننگ کیمپ اور سازشوں کا مرکز!
تبصرے و تحریرات

پاکستان: داعشی خوارج کی محفوظ پناہ گاہ، ٹریننگ کیمپ اور سازشوں کا مرکز!

نومبر 20, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چھبیسویں قسط

جون 14, 2025
صفریہ خوارج عبدالملک بن مروان کے مقابلے میں!
خوارج العصر

صفریہ خوارج عبدالملک بن مروان کے مقابلے میں!

دسمبر 6, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version