جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

مغربی اقدار کا بحران!

خلیل

مغربی اقدار کا بحران!
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ سیکھنے اور عبرت حاصل کرنے کی ایک کھلی کتاب ہے جو واقعات اور مظاہر کے اندراج کے ساتھ ساتھ انسانوں کو اپنے عقائد پر نظرِ ثانی کرنے اور ان کی درستگی و حقیقت پر یقین کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ مغرب، جو اپنی ٹیکنالوجی، سائنسی اور سیاسی ترقی کی روشنی میں خود کو مہذب اور ترقی یافتہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے اور مشرقی ممالک، بالخصوص اسلامی ممالک کو اس سلسلے میں تقلید کی دعوت دیتا ہے، آج تاریخ کے ایک خطرناک موڑ پر کھڑا ہے۔

مغربی ممالک اگر قرونِ وسطیٰ کے زاویے سے دیکھے جائیں تو وہ جہالت اور نادانی کے بہت تلخ تجربات سے گزرے ہیں، اور اپنی وحشت اور جہالت کو چھپانے کے لیے اسلامی ممالک کے سامنے اپنی موجودہ مادی ترقی کو ایک جدید امتیاز اور بڑی کامیابی کے طور پر پیش کرتے ہیں، لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ تاریخ کے نئے صفحات ان سب کو چیلنج کر چکے ہیں، جن میں سے چند کی طرف ہم اشارہ کریں گے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

انسان اور انسانی حقوق:
انسانی حقوق مغربی ممالک کا سب سے بڑا اور بظاہر خوبصورت نعرہ ہے جسے وہ مشرقی اسلامی ممالک کے سامنے بطور نمونہ پیش کرتے ہیں، لیکن گزشتہ تقریباً تیس برسوں میں متعدد ناجائز جنگوں میں ملوث ہونا، جن میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی اذیت دی گئی اور انسانی وقار کو پامال کیا گیا، اس اصول کو شدید بحران سے دوچار کر چکا ہے۔ افغانستان میں نیٹو کے فوجیوں نے حتیٰ کہ انسانوں کو کتوں سے نُچوایا اور عام شہریوں پر بڑے ہتھیار استعمال کیے، جن میں اچین میں استعمال ہونے والا “بموں کی ماں” نامی بم بھی شامل ہے، اس کے ساتھ ساتھ ایسے گروہوں کی مدد کی گئی جو کسی انسانی قدر کی پابند نہیں تھے۔

تمدن اور ثقافت:
مغرب سب سے پہلے بلند تمدن اور ثقافت کی بات کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اس نے دنیا کو اس میدان میں بہترین مثالیں فراہم کی ہیں، لیکن وہ مظالم جو نیٹو کے فوجیوں اور انگریزوں نے امریکہ کے اشارے پر مقبوضہ ممالک میں انجام دیے، انہی ممالک کو بدترین ثقافت کا حامل ظاہر کرتے ہیں۔ انہوں نے انسان کی خودکشی کے آلات تیار کیے، ہر ایک کے پاس ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، عورت عورت سے اور مرد مرد سے شادی کرتا ہے، حتیٰ کہ انسان کتے اور جانوروں سے بھی شادی کر سکتا ہے، جسے وہ اپنی ثقافت کا اعلیٰ مظہر سمجھتے ہیں۔

میڈیا اور اظہارِ رائے کی آزادی:
مغرب میں اکثر ذرائع ابلاغ حکومتوں اور فوجی اتحادوں کے نمائندے ہیں۔ انہوں نے ایک دن بھی غزہ کے شہید بچے اور ایک بیوہ ماں کی تصویر کو مظلوم کے طور پر نشر نہیں کیا، لیکن اسرائیل اور دیگر امریکی و یورپی شہریوں کی عام ہلاکتوں کو انسانی جرائم کے عنوان سے نشر کیا۔ بہت سے ایسے افراد گرفتار یا قتل کیے گئے جنہوں نے حکومتی پالیسیوں اور ناجائز جنگوں پر تنقید کی، اسی لیے اظہارِ رائے اور میڈیا کی آزادی کو صرف توہین کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

عام شہریوں کا تحفظ:
عراق، افغانستان، فلسطین اور دیگر کئی ممالک میں امریکہ اور مغربی ممالک کی بمباریوں میں ہزاروں عام شہری شہید ہو ئے۔ غزہ میں بھی اسرائیلی قابضین کی جاری بربریت کے دوران بے شمار عام شہری، عورتیں اور بچے، انسانی امداد کے قافلے اور زخمیوں سے بھرے ہسپتال بمباری کا نشانہ بنے اور قبرستانوں میں بدل گئے، لیکن انہوں نے کبھی اس کی مذمت نہیں کی بلکہ اسرائیلی وحشی فوجیوں کی حمایت جاری رکھی۔

ممالک کی آزادی اور خودمختاری کا احترام:
امریکہ کے پاس افغانستان اور عراق پر حملے کے لیے کوئی جواز نہیں تھا، یہ ایک ناجائز جنگ اور جارحیت تھی جس میں افغانستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی گئی اور ایک کٹھ پتلی حکومت کو مسلط کیا گیا، لیکن نیٹو اور اس سے باہر کے یورپی ممالک نے کبھی یہ معیار پیش نہیں کیا کہ وہ کس بنیاد پر کسی ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں اور قابض اتحاد کا حصہ بنتے ہیں۔

زندگی اور تعلیم کا حق:
بہت سے یورپی ممالک نے اسلامی اقدار، خصوصاً حجاب اور اذان پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ مذہبی آزادی محض ایک نعرہ ہے، اس کے ساتھ ساتھ تارکین وطن اور دیگر نسلوں کے افراد کو مقامی باشندوں کی طرح نہیں دیکھا جاتا اور ان کے زندگی اور تعلیم کے حقوق محدود کیے گئے ہیں۔

انسانی ہمدردی اور مظلوم کی حمایت:
وہ ادارے اور تنظیمیں جو انسانی حقوق، شہری سرگرمیوں، شخصی آزادیوں اور قوانین کے نفاذ کے نام پر مختلف ممالک میں کام کرتی ہیں، ان کا ایک نعرہ انسانی ہمدردی اور مظلوم کی حمایت ہے، لیکن یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ان میں سے اکثر ادارے مخصوص مقاصد کے لیے فنڈ کیے جاتے ہیں اور پوشیدہ اہداف رکھتے ہیں۔ انہوں نے کبھی حقیقی ضرورت مندوں کی مدد نہیں کی بلکہ ہمیشہ انہیں تشہیری اور مہماتی مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے چارٹر کو پاؤں تلے روندنا: جیسا کہ پہلے ذکر ہوا، اقوامِ متحدہ کے قیام کا مقصد اور فلسفہ آج پہلے سے کہیں زیادہ شرمناک ناکامی اور بے بسی کا شکار ہے، اور آہستہ آہستہ یہ حقیقت سامنے آ رہی ہے کہ اقوامِ متحدہ دنیا کے چند طاقتور ممالک کی ڈھال ہے جس کے ذریعے وہ اپنے ناجائز مقاصد کو جواز فراہم کرتے ہیں تاکہ خود کو حق پر اور مہذب ظاہر کر سکیں۔ اسی لیے وہ اس ادارے کے اخراجات برداشت کرتے ہیں اور اپنی مرضی کے فیصلے اس پر مسلط کرتے ہیں۔

مندرجہ بالا نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری ہے کہ مغربی اقدار کو اب فخر کا باعث نہیں بلکہ باعثِ شرم سمجھا جائے، اور اسلامی ممالک ان پرفریت نعروں سے دھوکہ نہ کھائیں بلکہ اپنے اصل اور اقدار کی طرف لوٹ آئیں، کیونکہ قرآنِ کریم کا فرمان ہے کہ جب تک ان کی پیروی نہ کی جائے، ان سے دوستی ممکن نہیں، جبکہ ان کی دوستی بھی غیر مستحکم اور فریب سے بھرپور ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ صرف اسلام ہی تمدن اور ثقافت کا اصل سرچشمہ ہے اور انہی اقدار کو حقیقی معنوں میں فخر کے ساتھ برقرار رکھا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ مغربی حکومتوں کے ان رسوا چہروں اور اقدار کو اٹل حقیقت نہیں بلکہ کھوکھلے دعوے سمجھا جائے، جنہیں وہ دیگر اقوام کو کمزور کرنے اور ان پر قبضہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، جبکہ خود نہ ان پر یقین رکھتے ہیں اور نہ ہی اپنے ممالک میں ان پر عمل کرتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 20, 2026
امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

جون 6, 2026
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | دوسری قسط
علمی تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | دوسری قسط

جنوری 11, 2025
غزہ کے مصائب کی ایک اور تصویر: اس بار خیبر کی وادی تیراہ میں
تبصرے و تحریرات

غزہ کے مصائب کی ایک اور تصویر: اس بار خیبر کی وادی تیراہ میں

جنوری 25, 2026
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | پچیسویں قسط

اگست 18, 2025
داعش؛ اغیار کی سازش اور گمراہ کن نظریہ!
خوارج العصر

داعش؛ اغیار کی سازش اور گمراہ کن نظریہ!

مئی 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist