ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ناقابلِ یقین انقلاب؛ امریکا کا افغانستان میں عروج سے زوال تک کا سفر!

نعمان سعید

ناقابلِ یقین انقلاب؛ امریکا کا افغانستان میں عروج سے زوال تک کا سفر!
Share on FacebookShare on Twitter

چھ ماہ کے دوران یہ دوسرا موقع ہے کہ یہ خبر سامنے آئی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ایڈم بولر کی قیادت میں، اور زلمی خلیل‌ زاد کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد کابل پہنچا ہے۔ اس وفد نے امارتِ اسلامی کے سینئر حکام کے ساتھ تعلقات کی توسیع، شہری مسائل، افغانستان میں سرمایہ کاری اور دیگر معاملات کے بارے میں تفصیلی بات چیت اور ملاقاتیں کی ہیں۔

جب امریکا نے اپنے اتحادیوں اور غلام حکمرانوں کے ساتھ مل کر افغانستان پر یلغار کی اور طاقت کے ذریعے طالبان کی اسلامی تحریک/ امارتِ اسلامی کو یہاں سے ہٹا دیا، تو دنیا بھر میں امارتِ اسلامی کے ہمدرد مسلمان اپنے دُکھ بھرے مضامین اور تبصروں میں افسوس کا اظہار کرتے اور بار بار یہ جملہ دہراتے تھے: ’’لگتا ہے سب کچھ ختم ہوگیا۔‘‘

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

لیکن طالبان کی رائے مختلف تھی۔ وہ کہا کرتے تھے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ’’سب کچھ ختم ہوگیا‘‘، بلکہ اصل کھیل تو اب شروع ہوا ہے۔ اور اس کھیل کا آخری نتیجہ ان شاء اللہ یہ ہوگا کہ امریکا فہرست کے اوپر سے چلتے چلتے آخرکار فہرست کے نیچے تک پہنچے گا۔ آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ امریکا اس فہرست کے کس مقام پر کھڑا ہے۔ اس انجام کی پیشگوئی سب سے پہلے خود محترم امیرالمؤمنین، عظیم قائد ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ نے فرمائی تھی۔

اگرچہ ان کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی، لیکن اس میں کچھ تاخیر ضرور ہوئی۔ کاش! وہ اپنی زندگی میں اپنی اس پیشگوئی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے۔ اس تاخیر کی یقینا کئی وجوہات رہی ہوں گی، مگر ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ بعض علاقائی عناصر نے جذباتی رویہ اور جلدبازی اختیار کی، جس نے نہ صرف امارتِ اسلامی کے لیے مشکلات کھڑی کیں بلکہ ان کی اپنی جدوجہد بھی متاثر ہوئی۔ اگر مختلف محاذوں پر منتشر ہونے کے بجائے تمام طاقت تدبر اور حکمت کے ساتھ امارتِ اسلامی کے حق میں استعمال کی جاتی تو شاید ملا صاحب اپنی زندگی میں ہی اپنی پیشگوئی کو حقیقت بنتے دیکھ لیتے اور ’’وفود کے آنے جانے اور مذاکرات‘‘ کی یہ خبریں آج پرانی ہو چکی ہوتیں۔

میں نے کہیں پڑھا تھا کہ جب جنرل صدر ایوب خان نے سیاسی سرگرمیاں شروع کیں تو آغا شورش کاشمیری نے ایک جلسے میں ان کے مارشل لا کے بارے میں اس طرح کہا: ’’جتنا عرصہ صدر ایوب رہے، اتنا ہی عرصہ ہم نے صبرِ ایوب اختیار کیے رکھا۔‘‘

آغا شورش کاشمیری کا یہ خطیبانہ جملہ بہت موزوں ہے اور 11 ستمبر کے بعد امریکی یلغار کے تحت افغانستان میں ہمارا اور ہماری قوم کا عین وہی حال تھا ۔۔ ہم نے اپنی آزادی حاصل کرنے تک ایوب جیسا صبر اپنائے رکھا تھا۔
ہمیں یقین تھا کہ یہ حملہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا؛ کیونکہ افراد یا گروہ طاقت کے زور پر شکست کھا سکتے ہیں، مگر قومیں جبر و زور سے مغلوب نہیں ہوتیں۔

دنیا نے اسی ابتدا میں امارتِ اسلامی افغانستان کے بارے میں ایک غلط فہمی اختیار کی ۔۔ گویا یہ محض ایک عام مسلح گروہ ہے جو اپنے کیے سے پیچھے نہیں ہٹتا اور جسے سخت سزا ملنی چاہیے؛ مگر بڑی طاقتوں کو اس حقیقت کو سمجھنے میں برسوں لگ گئے کہ امارتِ اسلامی محض ایک گروہ نہیں، بلکہ افغان قوم کا غیرت مند جذبہ اور اسلام و شریعت سے وابستگی ہے جو اس نام¬ میں مجسم ہوئی ہے۔ بہرحال، ’’دیر آید، درست آید‘‘۔

جن لوگوں کو امارتِ اسلامی افغانستان کے پس منظر کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں، ان کے لیے اتنا عرض ہے کہ جب سوویت یونین افغانستان میں داخل ہوا تو مجاہدین کی مختلف جماعتوں نے اپنے وطن کی آزادی اور دینی شناخت کے تحفظ کے لیے جہاد کا عَلَم بلند کیا۔ انہیں سوویت یونین کے خلاف جنگ کے لیے دنیا اور مغربی طاقتوں کی حمایت بھی حاصل ہوئی۔ اس جہاد میں نہ صرف افغان بلکہ خطے اور دنیا کے دیگر ممالک کے ہزاروں افراد بھی شریک ہوئے۔ نتیجتاً روسی فوجیں افغانستان سے نکل گئیں۔

لیکن بعد میں مغربی طاقتوں نے جہاد کے ثمرات خود سمیٹ لیے اور مجاہدین کو تنہا چھوڑ دیا تاکہ وہ آپس میں لڑیں۔ یوں افغانستان احمد مسعود، انجینئر گلبدین اور دیگر گروپوں کے درمیان خانہ جنگی کا میدان بن گیا۔

اس خانہ جنگی کے نتیجے میں افغانستان مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچا اور جہاد کے تمام مقاصد تقریباً ضائع ہوگئے۔ اسی دوران دینی مدارس سے تعلیم یافتہ طالبان، مختلف مجاہدین اور مخلص نوجوان ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی قیادت میں قندھار سے اُٹھے۔ ان کا مقصد امن قائم کرنا اور اسلامی شریعت نافذ کرنا تھا۔ انہوں نے ایک منظم جماعت بنائی، جو بتدریج افغانستان کے اکثر علاقوں پر قابض ہوگئی اور ’’امارتِ اسلامی افغانستان‘‘ کے نام سے حکومت قائم کی۔

اسی وقت افغان حکومت پر ۔۔ روس جہاد میں شریک عرب مجاہدین، اسامہ بن لادن کی قیادت میں، مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجوں اور اسرائیل نواز مغربی پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کر رہے تھے اور افغانستان میں رہائش اختیار کیے ہوئے تھے۔ مغرب نے اعتراض کیا اور طالبان سے مطالبہ کیا کہ عرب مجاہدین کو ملک بدر کریں اور اسامہ بن لادن کو امریکا کے حوالے کریں۔ لیکن امارتِ اسلامی نے یہ یکطرفہ مطالبہ تسلیم نہ کیا اور کہا کہ اس پر غیر جانب دار اور بین الاقوامی تحقیقات ہوں، بصورتِ دیگر وہ اسامہ بن لادن کو کسی کے حوالے نہیں کرسکتے۔

پھر امریکا میں 11 ستمبر کا واقعہ ہوا، جس کا الزام عرب مجاہدین پر ڈالا گیا اور اسامہ کی حوالگی کا مطالبہ مزید شدت اختیار کر گیا۔ طالبان نے یہ مطالبہ ماننے سے انکار کردیا، جس کے بعد اقوامِ متحدہ کی طرف سے دہشت گردی کی کوئی واضح تعریف یا وضاحت کیے بغیر، امریکا اور اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر ناحق یلغار کی۔ طالبان کو اقتدار سے ہٹایا گیا، لیکن انہوں نے سرنڈر کرنے کے بجائے پہاڑ کی چوٹیوں میں محاذ منظم کیے اور قابض افواج کے ساتھ طویل جنگ میں مصروف ہوگئے۔

جب قابض قوتوں نے حملہ شروع کیا تو جنگ بھی شروع ہوگئی اور تقریباً بیس سال تک افغانستان میں جنگ جاری رہی۔ دو دہائیوں کے طویل تصادم کے باوجود طالبان شکست نہیں کھا سکے اور نہ ہی اپنے ایجنڈے اور عزم سے منحرف ہوئے۔ کچھ عرصہ قبل بین الاقوامی فوجداری عدالت اور چند مغربی اداروں نے شور مچایا تھا؛ اُن کا کہنا تھا کہ امارتِ اسلامی اب بھی سخت قوانین کے نفاذ سے دستبردار ہونے کے لیے تیار نہیں۔ امریکی ماہرین کا بھی خیال ہے کہ یہ امر افغانستان کی جنگ میں امریکہ کی ایک بڑی ناکامی تھی۔

باتیں چلتی رہیں گی، وفود آتے اور جاتے رہیں گے، اور جیسے جیسے حالات آگے بڑھیں گے پرانے اور نئے پہلو بھی آشکار ہوں گے۔ ایسے ہی خبریں ہم اکثر سنتے رہیں گے ۔۔ یہ خبریں در حقیقت سفارتی عمل کی پیش رفت اور معاشرتی اعتماد کی علامت ہوتی ہیں۔ یہ صرف طالبان کی حکومت کے لیے پیش رفت نہیں، بلکہ خطے کی ان حکومتوں کے لیے ایک واضح پیغام بھی ہے، جو دوسرے ممالک کا بوجھ اپنی پیٹھ پر اٹھائے ہوئے ہیں؛ اُنہیں چاہیے کہ دوسروں کے بوجھ اٹھانے کی عادت چھوڑ دیں اور زمینی حقائق قبول کریں۔

بہرحال! اب افغانستان میں امارتِ اسلامی پورے ملک پر حاکم ہے، کابل اور پورے ملک میں امن کی فضا قائم ہے اور مختلف ممالک کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات، روابط اور تبادلۂ خیال کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔۔ کبھی کبھار واشنگٹن سے بھی وفود اور نمایندے آتے جاتے رہتے ہیں۔ یہ ملاقاتیں اور وفود اس بات کی علامت ہیں کہ امارتِ اسلامی کو بین الاقوامی سطح پر ایک تسلیم شدہ حکومت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، اور مستقبل کے عالمی اور علاقائی نظم میں افغانستان کے کردار اور اس کے خودمختار مؤقف کو قبولیت مل رہی ہے۔ امارتِ اسلامی محض ایک عام مسلح گروہ نہیں، بلکہ ایک منظم سیاسی نظام اور مکمل شریعتِ اسلام پر قائم فریم ورک ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ!   اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جون 30, 2025
خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | دوسری قسط
خوارج العصر

خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | دوسری قسط

مارچ 16, 2025
داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! | دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! | دوسری قسط

جولائی 6, 2025
شہادت؛ ایک مجاہد کی خدمت کا انجام
جہادی تحریرات

شہادت؛ ایک مجاہد کی خدمت کا انجام

دسمبر 15, 2024
خارجہ پالیسی کے میدان میں امارت اسلامیہ کے سادہ مگر دُوررس اور مؤثر اقدامات!
تبصرے و تحریرات

خارجہ پالیسی کے میدان میں امارت اسلامیہ کے سادہ مگر دُوررس اور مؤثر اقدامات!

اکتوبر 11, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  چودھویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! چودھویں قسط

اپریل 21, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version