منگل, اکتوبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    پاکستانی فوجی رجیم: مسلمانوں کو کچلنے کا منصوبہ!

    مکہ معاہدے کے تناظر میں حرمین پر منڈلاتے حوثیوں کے ڈرونز پاکستانی فوج کے لیے روکنا کیوں مشکل ہے…؟

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

نقیب احمد حمیدی

واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ روز افغانستان اور چین کے درمیان واخان کے راستے ٹرانزٹ اور تجارتی راہداری کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ یہ صرف ایک راہداری کا افتتاح نہیں، بلکہ افغانستان کی معیشت اور علاقائی اتصال کے لیے ایک اہم اور تاریخی قدم ہے۔ افغانستان جغرافیائی اعتبار سے خطے کے قلب میں واقع ہے، اور اگر اس محل وقوع سے درست طور پر فائدہ اٹھایا جائے تو ملک خطے کی تجارت اور ٹرانزٹ کا ایک اہم مرکز بن سکتا ہے۔

واخان کے راستے چین کے ساتھ براہِ راست رابطہ ہمارے تاجروں کو چین کی وسیع منڈی سے منسلک ہونے کا ایک نیا راستہ فراہم کرتا ہے۔ یہ راستہ افغانستان کی برآمدات کے لیے مناسب اور کم قیمت پر نئی منڈیاں کی تلاش میں مددگار ہو سکتا ہے اور افغان پیداوار کنندگان کے لیے اپنی مصنوعات بیرونِ ملک پہنچانے کی راہ آسان بنا سکتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

اس راہداری کے فعال ہونے سے افغانستان کی ٹرانزٹ آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا اور ملک کے لیے آمدنی کا ایک نیا ذریعہ پیدا ہوگا۔ اس کے ساتھ بدخشان، بالخصوص واخان، کے علاقے میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اور لوگوں کے لیے روزگار اور اقتصادی مواقع کی گنجائش وسیع ہوگی۔ یہ راستہ افغانستان کو یہ موقع بھی فراہم کرتا ہے کہ وہ صرف ایک یا دو تجارتی راہداریوں پر انحصار نہ کرے، بلکہ مختلف ممالک اور منڈیوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو وسعت دے۔

اگر راستے کے ساتھ سڑکیں، کسٹمز، لاجسٹک مراکز اور دیگر ضروری خدمات بھی شامل کی جائیں تو واخان افغانستان کے لیے ایک اہم اقتصادی راہداری میں تبدیل ہو جائے گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ افغانستان اپنے جغرافیائی محلِ وقوع کی بدولت چین، وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے درمیان تجارت کی ایک اہم کڑی بن سکتا ہے۔

واخان کا راستہ صرف افغانستان اور چین کے درمیان آمدورفت کا ایک راستہ نہیں، یہ افغانستان کے لیے خطے کی بڑی اقتصادی منڈیوں سے منسلک ہونے کا ایک اہم دروازہ ہے۔ اگر یہ راستہ مستقل طور پر فعال رہے اور اس کے ساتھ ضروری سڑکیں، کسٹمز کی سہولیات اور تجارتی بنیادی ڈھانچے بھی تعمیر اور مضبوط کیے جائیں تو افغانستان اپنے اسٹریٹیجک جغرافیائی محلِ وقوع کو اقتصادی قوت میں تبدیل کرنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھا سکتا ہے۔

اس راستے کا افتتاح یہ پیغام بھی دیتا ہے کہ افغانستان کو اپنے محلِ وقوع کو محض جغرافیے کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیے، بلکہ تجارت، ٹرانزٹ اور اقتصادی ترقی کے لیے اس سے عملی فائدہ اٹھانا چاہیے۔ واخان کا راستہ افغان تاجروں کے لیے نئی راہیں کھول سکتا ہے، برآمدات میں اضافہ کر سکتا ہے، ملک کی ٹرانزٹ آمدنی بڑھا سکتا ہے اور افغانستان کو خطے کے اقتصادی اتصال کے نقشے میں مزید اہم مقام تک پہنچا سکتا ہے۔

اس تاریخی اور اہم قدم پر ہم ان تمام ذمہ داران اور رہنماؤں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے واخان کے اس اہم راستے کے افتتاح کے لیے اپنی کوششیں، وقت اور توانائی صرف کی اور افغان قوم اور تاجروں کے اس خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔

ملک کی ترقی کی راہیں ایسے ہی عملی اقدامات سے ہموار ہوتی ہیں۔ امید ہے کہ یہ عمل اسی طرح جاری رہے گا اور افغانستان کی اقتصادی ترقی اور علاقائی اتصال کے لیے مزید دروازے بھی کھولے جائیں گے۔ ایک پاکیزہ، خودکفیل، ترقی یافتہ اور اسی طرح خودمختار افغانستان کی امید کے ساتھ۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امت مسلمہ کس جانب گامزن ہے؟
جہادی تحریرات

امت مسلمہ کس جانب گامزن ہے؟

دسمبر 28, 2024
داعش کے بغیر دنیا!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے بغیر دنیا! دوسری قسط

جون 30, 2025
پاکستان کی طرف سے امارت اسلامی کے خلاف جنگ دو طرفہ عوام کے درمیان ہے یا دو حکومتوں کے مابین…؟
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی طرف سے امارت اسلامی کے خلاف جنگ دو طرفہ عوام کے درمیان ہے یا دو حکومتوں کے مابین…؟

ستمبر 8, 2026
داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی
تبصرے و تحریرات

داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

اکتوبر 4, 2026
پاکستانی حکام کے دعوے: بھیک مانگنے سے لے کر جھوٹے الزامات تک

جنوری 2, 2025
داعشی جنگجوؤں کا محرک
خوارج العصر

داعشی جنگجوؤں کا محرک

اگست 29, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اکتوبر 5, 2026
    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    اکتوبر 5, 2026
    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    اکتوبر 4, 2026
    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    اکتوبر 4, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist