اتوار, جون 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

وادیٔ تیراہ میں فوجی آپریشن: جبر ظلم اور طاقت کی سیاست!

اکبر جمال

وادیٔ تیراہ میں فوجی آپریشن: جبر ظلم اور طاقت کی سیاست!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے علاقے وادی تیراہ میں فوج کے کہنے پر مقامی رہائشیوں کی جبری نقل مکانی محض ایک سکیورٹی آپریشن نہیں، بلکہ پاکستان میں طاقت کے اصل مراکز، مفادات کی سیاست اور اختلاف کرنے والوں کو کچلنے کی ایک واضح مثال بنتی جا رہی ہے۔

چند ہفتے قبل پاکستانی فوج نے وادی تیراہ میں تحریک طالبان پاکستان کی نام نہاد موجودگی کو جواز بنا کر فوجی آپریشن کا عندیہ دیا اور مقامی آبادی کو جنوری کے اختتام تک علاقہ خالی کرنے کے دھمکی آمیز پیغامات ملنے لگے۔
نتیجتا ہزاروں لوگ شدید سردی میں اپنا گھربار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ اسی دوران برف باری شروع ہو گئی، راستے بند ہو گئے، گاڑیاں پھنس گئیں اور مصدقہ ویڈیو رپورٹس کے مطابق سردی، بھوک اور بنیادی سہولیات کی عدمِ دستیابی کے باعث کئی معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

یہ المیہ اس قدر سنگین تھا کہ بشمول الجزیرہ بین الاقوامی میڈیا نے بھی اسے سانحے کو رپورٹ کیا ہے۔ دنیا بھر میں پاکستانی فوج پر یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ آیا دہشت گردی کے نام پر ایک پوری آبادی کو اجتماعی سزا دینا کون سی پیشہ ورانہ فوج کا کارنامہ ہو سکتا ہے؟

دنیا بھر میں تنقید بڑھتے ہی فوج نے یوٹرن لے لیا اور یہ مؤقف اختیار کیا کہ اہلِ علاقہ کو نقل مکانی کا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا۔
مگر مسئلہ یہ ہے کہ فوج کے اپنے سابقہ بیانات، ریکارڈ پر موجود DGISPR کی پریس کانفرنسیں، میڈیا رپورٹس اور سرکاری ریکارڈ فوج کے اس دعوے کی نفی کرتے ہیں، جن میں آپریشن کے واضح اعلانات موجود ہیں۔

اسی مرحلے پر پاکستان بھر کے سنجیدہ و فہمیدہ حلقوں سمیت خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت، بالخصوص وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اس آپریشن کی مخالفت کی ہے۔ صوبائی حکومت کا مؤقف نہ صرف انسانی ہے، بلکہ زمینی حقائق پر مبنی بھی ہے۔

سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سال 2007 کے بعد سے فوج درجنوں فوجی آپریشن کر چکی ہے، مگر نہ امن آیا اور نہ ہی نام نہاد دہشت گردی ختم ہوئی۔ اب وادی تیراہ کے اعلان کردہ فوجی آپریشن سے ایک بار پھر وہی پالیسی اور وہی نتائج پاکستان کو دیکھنا پڑیں گے۔ اس بار شدید سردی میں لاکھوں لوگوں کو بے گھر کرنے سے جنم لینے والے ممکنه انسانی بحران کا خطرہ بھی درپیش ہے۔
اسی اختلافِ رائے کو فوج نے اپنے لیے اَنا کا مسئلہ بنا لیا ہے۔ جب صوبائی حکومت نے فوج کے غیر سنجیدہ مؤقف پر منطقی سوال اٹھایا اور فوج کی جانب سے اپنے ہی بیان سے مُکرنے کا الزام لگایا تو پرو فوج طاقت وَر حلقوں نے فوج ہی کی پشت پناہی کی بنیاد پر خیبر پختون خوا حکومت کے خلاف محاذ کھول لیا ہے۔

پرو فوج میڈیا، وفاقی ادارے اور مخصوص بیانیہ ساز عناصر یک زبان ہو گئے ہیں کہ ‘صوبائی حکومت ریاستی اداروں (یعنی فوج) کو بدنام کر رہی ہے۔

اسی دوران اچانک اسلام آباد کی ایک عدالت کے ذریعے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف سائبر کرائم کے الزام میں ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔

یہ محض اتفاق نہیں ہے… واقفانِ حال کے مطابق یہ کارروائی اس پالیسی کا تسلسل ہے، جس کے تحت فوج اپنے مفادات، معاشی سرگرمیوں اور بدنام تجارتی منصوبوں کے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو تہس نہس کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ اس کا نقصان پاکستان سمیت بجائے خود فوج کی ساکھ اور اہمیت کو بھی پہنچتا ہے۔ البتہ فوج اپنی اس سیاہ غلطی کو یہ کہہ کر سفید کرتی ہے کہ ’’وہ یہ سب عوام کے مفاد میں کر رہی ہے۔‘‘

جب کہ دوسری طرف وادی تیراہ کے عوام سردی اور برف باری میں جیسی اذیت سے گزر رہے ہیں، اس سانحے نے پاکستان میں غزہ جیسے المیے کو جنم دے دیا ہے۔

فوج پر لگنے والا یہ ایسا الزام ہے، جو ماضی میں بھی مختلف حلقوں کی جانب سے سامنے آتا رہا ہے کہ فوجی آپریشنز بعض علاقوں میں صرف سکیورٹی تک محدود نہیں رہتے، بلکہ ان کے پسِ پردہ معاشی اور معدنی مفادات بھی کارفرما ہوتے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ وادی تیراہ معدنی وسائل سے مالا مال ہے اور مقامی آبادی کو ہٹا کر ان وسائل کو عوام کی نظروں سے اوجھل رکھ کر نکالنے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

ایسے میں صوبائی حکومت، جو خود اس خطے کی نمائندہ ہے، فطری طور پر اس آپریشن کی مخالفت کرتی ہے۔ چناں چہ پاکستان کے سنجیدہ حلقوں کے نزدیک سہیل آفریدی کی گرفتاری کی کوشش دراصل ایک واضح پیغام ہے کہ: ’’جو بھی فوجی پالیسی، مفادات، تجارت، معدنیات یا بیانیے کے راستے میں کھڑا ہوگا، اسے عدالت، مقدمے اور طاقت کے ذریعے خاموش کرا دیا جائے گا۔‘‘

پاکستان میں فوجی کردار کا یہ معاملہ اب صرف وادی تیراہ یا ایک وزیراعلیٰ تک محدود نہیں رہا، بلکہ یہ پوری دنیا میں گونجتا سوال بن چکا ہے کہ ‘کیا پاکستان میں منتخب صوبائی حکومتیں بھی اس حد تک بے اختیار ہیں کہ وہ انسانی بحران پر آواز اٹھانے کی بھی قیمت ادا کریں؟

وادی تیراہ کے برف پوش راستوں میں پھنسے بچے، بے گھر خاندان اور اب ایک منتخب وزیراعلیٰ کے خلاف گرفتاری جیسے ایک ہی تسلسل کے واقعات سب ایک ہی کہانی کے مختلف باب ہیں۔

ایک ایسی کہانی… جس میں فوجی طاقت سچ سے زیادہ بلند آواز رکھتی ہے اور عسکری مفاد انسان سے زیادہ قیمتی سمجھا جا رہا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا | ستائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا | ستائیسویں قسط

ستمبر 7, 2025
۲۴ اسد: پراکسی اور دہشت گرد گروپوں کی سرگرمیوں کا خاتمہ
سیاسی تحریرات

۲۴ اسد: پراکسی اور دہشت گرد گروپوں کی سرگرمیوں کا خاتمہ

اگست 14, 2024
داعش: مذہبی اختلافات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں!
خوارج العصر

ستمبر 16, 2024
داعش کی سوشل میڈیا پر بھی آخری سانسیں
خوارج العصر

داعش کی سوشل میڈیا پر بھی آخری سانسیں

جولائی 29, 2024
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! دوسری قسط

فروری 17, 2026
امت کو آپ پر فخر ہے
جہادی تحریرات

امت کو آپ پر فخر ہے

اگست 5, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version