پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اپنے داخلی مسائل دوسروں کے سر نہ ڈالے!

سلمان سلیم

پاکستانی فوجی رجیم اپنے داخلی مسائل دوسروں کے سر نہ ڈالے!
Share on FacebookShare on Twitter

خطے کی کشیدہ سیاسی فضا میں پاکستانی رجیم کی جانب سے مسلسل یہ دعویٰ کرنا کہ بلوچستان کی جدوجہد افغانستان سے چلائی جا رہی ہے، نہ صرف بے بنیاد ہے بلکہ گہرے حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ ایک داخلی بحران ہے جو مرکزی پاکستانی رجیم کی پالیسیوں سے جڑا ہوا ہے۔ ایسے الزامات، جو اکثر پاکستانی ذرائع ابلاغ میں دہرائے جاتے ہیں، حقائق پر مبنی تجزیہ پیش نہیں کرتے بلکہ محض الزام تراشی کے لیے بہانے فراہم کرتے ہیں۔

ان دعوؤں کے برعکس، بلوچ تحریکوں کی قیادت اور مرکزی ڈھانچہ خود بلوچستان میں موجود ہے۔ یہ قیادت اپنے ہی عوام میں سے ابھری ہے اور ان کی سرگرمیاں علاقے کے موجودہ حالات کا براہِ راست ردِعمل ہیں۔ افغانستان کے نام کو بار بار دہرانا کسی بیرونی مداخلت کی علامت نہیں بلکہ ایک ایسے مسئلے کو خارجی بنانے کی خواہش ظاہر کرتا ہے جس کی نوعیت مکمل طور پر داخلی ہے۔ اس سیاسی اور پروپیگنڈہ پر مبنی استعمال کا مقصد پڑوسیوں پر دباؤ ڈالنے اور عوام کی توجہ تشدد کے اصل اسباب سے ہٹانے کے سوا کچھ نہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اس طویل تنازع کے محرکات پاکستانی رجیم کی داخلی پالیسیوں میں تلاش کیا جانے چاہیے۔ بلوچ عوام کے جائز مطالبات کو نظرانداز کرنا، منظم امتیازی سلوک، سیاسی شمولیت سے محرومی اور قدرتی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے گہری ناراضگی کی بنیاد رکھی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کی مستند رپورٹس بلوچستان میں “جبری گمشدگیوں” اور وسیع پیمانے پر فوجی آپریشنز کی نشاندہی کرتی ہیں، ایسے اقدامات جو تشدد کم کرنے کے بجائے عوامی غصے کی آگ کو مزید بھڑکاتے ہیں۔

افغانستان نے مسلسل دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر زور دیا ہے۔ بلوچ قیادت کی افغانستان میں موجودگی کے دعوے کے حق میں کوئی معتبر اور آزاد ثبوت موجود نہیں اور یہ افغان حکومت کے واضح بیانات سے بھی متصادم ہے۔ جیسا کہ حالیہ حملوں کے بعد بلوچستان کے قلب میں بلوچ لبریشن آرمی کے سربراہ کی اپنy ہی علاقے میں موجودگی سامنے آئی، اس سے افغانستان میں پناہ گاہوں کا مفروضہ بھی خاک میں مل گیا۔ بلوچستان کا بحران نہ کسی سکیورٹی ناکامی کا نتیجہ ہے اور نہ کسی بیرونی سازش کا، بلکہ یہ دہائیوں پر محیط سیاسی، معاشی اور معاشرتی ناکامیوں کا ثمر ہے۔

اس تنازع کا حقیقی حل پڑوسیوں پر الزام تراشی میں نہیں بلکہ جرات کے ساتھ اپنے اندر جھانکنے میں ہے۔ پاکستانی رجیم کو انصاف، اقتدار میں شراکت، اور وسائل و ترقی کی منصفانہ تقسیم سے متعلق بلوچ عوام کے تاریخی مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔ موجودہ مزاحمت کو ماضی کی پالیسیوں پر نظرثانی اور بامعنی مذاکرات کے آغاز کے لیے ایک تنبیہی گھنٹی سمجھا جانا چاہیے۔

علاقائی اور عالمی رائے عامہ کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جب تک اس ناراضگی کی جڑوں میں موجود مسائل کا حل نہیں نکالا جاتا، دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرانا صرف جنگ کو طول دے گا اور عام شہریوں کی تکالیف میں اضافہ کرے گا۔ بلوچستان کا بحران ایک داخلی معاملہ ہے جس کا حل داخلی اقدامات، اصلاحات کے لیے سیاسی جرات اور عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کرنے میں مضمر ہے۔ انکار اور جبر کی پالیسی اور “دوسروں کو الزام دینے” کا کھیل جاری رکھنے سے بحران مزید شدت اختیار کرے گا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی رجیم سرحد پار مجرم تلاش کرنے کے بجائے اپنے گھر کے اندر بلوچ عوام کی آواز سنے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

یہ مسئلہ تمہاری غیر سنجیدگی، انا اور تکبر کا ہے
سیاسی تحریرات

یہ مسئلہ تمہاری غیر سنجیدگی، انا اور تکبر کا ہے

اگست 7, 2024
داعش ایک پراکسی، دہشت گرد گروہ!
خوارج العصر

داعش ایک پراکسی، دہشت گرد گروہ!

دسمبر 14, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ  | بیسویں قسط
علمی تحریرات

فروری 24, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اکیسویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اکیسویں قسط

اپریل 30, 2025
شہادت ہماری قوت کا راز ہے!
جہادی تحریرات

شہادت ہماری قوت کا راز ہے!

دسمبر 12, 2024
پاکستان خطے میں مغربی مفادات کا قابلِ اعتماد آلۂ کار
تبصرے و تحریرات

پاکستان خطے میں مغربی مفادات کا قابلِ اعتماد آلۂ کار

مارچ 28, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version