پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! پانچویں قسط

ڈاکٹر ہمام خان

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! پانچویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

خلافتِ عثمانیہ کے سقوط میں پاکستانی فوج کا کردار:
سن ۱۹۱۴ء میں پہلی عالمی جنگ کا آغاز ہوا۔ اس جنگ میں خلافت عثمانیہ نے جرمنی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا، اس فیصلے کے نتیجے میں خلافت کو یورپی طاقتوں کے شدید اور ہمہ گیر حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانیہ، فرانس، روس، اٹلی اور یونان سمیت کئی ممالک نے متحد ہو کر یلغار کی، یہ مرحلہ اسلامی تاریخ کے لیے نہایت نازک اور حساس تھا۔ مادی اعتبار سے طاقتور صلیبی قوتیں پوری شدت کے ساتھ عالمِ اسلام کے قلب پر حملہ آور تھیں۔ انہی نازک لمحات میں برصغیر ہند کے مسلمانوں کے درمیان دو متضاد نقطۂ نظر رکھنے والے گروہ سامنے آئے۔
پہلا گروہ علماء کرام، مجاہدین اور عام مسلمانوں پر مشتمل تھا۔ یہ طبقہ خلافت کے دفاع کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار تھا۔ ان علماء، مجاہدین اور عوام نے دعوتی، عسکری اور سیاسی میدانوں میں بھرپور کردار ادا کیا۔ اسی گروہ کی نمایاں اور مؤثر شخصیات میں سے ایک مولانا محمود الحسن تھے، جو سرحدی علاقوں کے مجاہدین کے ساتھ مل کر اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھے۔ یہ کوششیں عسکری منصوبہ بندی اور تربیتی مراکز کے قیام کی صورت میں جاری تھیں، تاکہ عوام میں جذبۂ قربانی اور استقامت بیدار کرکے ایک بھرپور عسکری تحریک برپا کی جائے۔
یہ تحریک نہ صرف عوام کو بیدار کر رہی تھی بلکہ خلافت کے دفاع کے لیے ایک عملی بنیاد بھی فراہم کر رہی تھی۔ برطانیہ نے اس تحریک کو ایک سنجیدہ خطرہ سمجھا اور اس پر سخت نگرانی شروع کردی۔ بالآخر شیخ الہندؒ کو حجاز سے گرفتار کر کے مالٹا کے جزائر میں قید کر دیاگیا۔ ایک جانب مسلمانوں کے درمیان ایثار، قربانی اور خلافت کے دفاع کی ایک روشن اور قابلِ فخر داستان رقم ہو رہی تھی، جبکہ دوسری جانب برصغیر میں ایک ایسا فوجی اور جاگیردار طبقہ بھی موجود تھا، جو برطانوی استعمار کے مفادات کے لیے خدمات انجام دے رہا تھا۔
سن ۱۹۱۴ء ستمبر سے لے کر ۱۹۱۸ء نومبر تک، پہلی عالمی جنگ کے دوران تقریباً پندرہ لاکھ (1.5 ملین) فوجی، نیم فوجی اہلکار اور عام شہری برصغیر ہند کے مختلف علاقوں سے برطانوی کمان کے تحت جنگوں میں شریک رہے۔ یہ افراد یورپ، افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ کے محاذوں پر برسرِ پیکار تھے۔ چار برس کے عرصے میں مزید تقریباً سات لاکھ (۷۰۰،۰۰۰) نئے سپاہی بھی ہندوستان کے مختلف علاقوں سے بھرتی کیے گئے۔
ان میں سے قریب ساٹھ فیصد فوجی صرف پنجاب سے فراہم کیے گئے تھے۔ یہ سپاہی نہ صرف میدانِ جنگ میں سرگرم رہے بلکہ برطانیہ کی عسکری حکمتِ عملی کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے رہے۔ ہندوستان میں موجود جاگیردار طبقے نے بھی اپنی زمینیں اور وسائل برطانوی مفادات کے لیے وقف کیے۔ اس طرح ایک جانب مسلمانوں کی قربانیوں اور خلافت کے دفاع کی تحریک زور پکڑ رہی تھی تو دوسری جانب برطانیہ ہندوستان کی مادی قوت اور فوجی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا تھا۔
اسی بدبخت لشکر کے سپاہیوں کو نہرِ سویز کی حفاظت کے لیے مصر میں تعینات کیا گیا۔ وہاں انہوں نے جنوری ۱۹۱۵ء میں عثمانی فوج کے ایک مضبوط حملے کو پسپا کیا اور برطانیہ کی اس اہم تجارتی و عسکری شاہراہ کو محفوظ بنایا۔ مزید برآں، انہی سپاہیوں کو فارس میں تیل کے کنوؤں کی حفاظت پر بھی مامور کیا گیا، تاکہ وہ عثمانی حملوں سے محفوظ رہیں اور برطانوی مفادات ہر قسم کے خطرے سے بچائے جا سکیں۔
فروری ۱۹۱۷ء میں، جب برطانوی جنرل اسٹینلی موڈ نے ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار (۱۶۶،۰۰۰) فوجیوں کے ساتھ بغداد کی جانب پیش قدمی کی، تو اس لشکر کا دو تہائی حصہ ہندی سپاہیوں پر مشتمل تھا۔ انہی وفادار فوجیوں کی مدد سے برطانیہ نے ۱۱ مارچ ۱۹۱۷ء تک بغداد پر مکمل قبضہ کر لیا۔ بعد ازاں اسی فوج کے بل بوتے پر ویلیم مارشل(William Marshal) نے اکتوبر ۱۹۱۸ء میں تیل سے مالا مال شہر موصل کو بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
بعد ازاں، جب برطانیہ کی صلیبی فوج نے انبیاء کی سرزمین فلسطین کو مسلمانوں سے چھین لیا اور وہاں صہیونی ریاست کے قیام کی راہ ہموار کرنا شروع کی، تو اس ظالمانہ فوجی یلغار میں بھی ہندی فوج پوری طرح شریک تھی۔ برطانوی جنرل ایلن بی، جو فلسطین میں داخل ہوتے ہی صلاح الدین ایوبی کے مزار کی بے حرمتی کا مرتکب ہوا، اس نے گستاخانہ انداز میں قبر کو ٹھوکر ماری اور اہانت آمیز کلمات کہے۔ اس کی قیادت میں وہ لشکر، جس نے ستمبر ۱۹۱۷ء میں غزہ اور اسی سال دسمبر میں بیت المقدس کو فتح کیا، اس کا بڑا حصہ ہندی فوجی دستوں پر مشتمل تھا۔
یہی وہ فوج تھی جس نے اپنے سروں اور اموال کو مسلمانوں کی خلافت اور اسلامی سرزمین کے بجائے برطانوی سلطنت کے مفادات کے لیے وقف کر دیا۔ ان کے یہ اقدامات مسلمانوں کے لیے تاریخ کا ایک سیاہ باب اور باعثِ ندامت بن گئے۔ وھل من عار بعد هذا العار!
شاہی ہندی فوج نے ہر محاذ پر کفار کے مفادات کے لیے اپنی نام نہاد ’’قربانیاں‘‘ پیش کیں۔ میرٹھ اور لاہور کی پیدل فوجی ڈویژنز کو جرمن فوج کے ہاتھوں شدید نقصان اٹھانا پڑا۔ اپریل ۱۹۱۵ء کی ایک رات، زہریلی گیس کے حملے میں لاہور ڈویژن کے قریب چار ہزار فوجی مردار ہوئے اور بے شمار زخمی ہوئے، جنہیں مناسب طبی سہولیات بھی میسر نہ تھیں۔
اسی طرح گیلی پولی کی تاریخی اور عسکری لحاظ سے اہم جزیرہ نما پر قبضے کی ناکام کوشش میں بھی بڑی تعداد میں ہندی فوجی مارے گئے۔ اسی زمانے میں ’’۵۹ سندھ رائفلز‘‘ کے ایک حوالدار عبدالرحمن نے ۱۹۱۵ء میں یورپ سے ہندوستان میں اپنے ساتھی نائیک راج ولی خان جو’’۲۱ ویں پنجاب رجمنٹ‘‘ سے تعلق رکھتا تھا اور ژوب (بلوچستان)میں تعینات تھا کو ایک خط لکھا۔ یہ خط واضح طور پر اس حقیقت کو بیان کرتا ہے کہ یہ کرائے کے سپاہی کس طرح طاغوتی طاقتوں کی راہ میں اپنی جان و مال قربان کر رہے تھے:
’’خداکا واسطہ ہے! یورپ کی اس جنگ میں شریک ہونے ہر گز مت آنا! مت آنا! مت آنا! مجھے خط لکھ کر بتاؤ کہ تمہیں یا تمہاری رجمنٹ والوں کو یہا ں بھیجا تو نہیں جا رہا۔ میں بہت پریشان ہوں، میرے بھائی یعقوب کو بھی کہہ دو کہ خدا کا واسطہ ہے! اپنا نام مت لکھوائے! اگر تمہارے کوئی رشتہ دار ایسا ارادہ رکھتے ہیں تو ان کو بھی میری یہی نصیحت ہو گی کہ ہرگز بھرتی نہ ہوں ………توپیں ، مشین گنیں اور بم، یہاں یوں برس رہے ہیں گویا مون سون کی بارش ہو۔ ہم میں سے جو لوگ زندہ بچے ہیں ان کی تعداد ہانڈی میں باقی رہ جانے والے چند دانوں سے زیادہ نہیں۔ میری کمپنی میں صرف دس لوگ باقی بچے ہیں اور پوری رجمنٹ میں صرف دو سو‘‘۔
یقیناً شاہی ہندی فوج کی ان غیر معمولی ’’قربانیوں‘‘ کے بغیر برطانیہ اور اس کے اتحادی خلافتِ عثمانیہ کو گرانے اور جرمنی کو شکست دینے میں ہرگز کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ کی کامیاب خارجہ پالیسی؛ سیاسی تنہائی سے عالمی سطح پر مؤثر موجودگی تک!
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 11, 2025
۱۰ حوت: معاصر افغانستان کا تابناک دن!
جہادی تحریرات

۱۰ حوت: معاصر افغانستان کا تابناک دن!

مارچ 2, 2025
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط
خوارج العصر

اپریل 30, 2025
پڑوسی کی ناقابل تلافی غلطی
سیاسی تحریرات

پڑوسی کی ناقابل تلافی غلطی

جولائی 18, 2024
دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟
تبصرے و تحریرات

دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟

مئی 12, 2026
الشراۃ: خوارج کا ایک اور گروہ
خوارج العصر

الشراۃ: خوارج کا ایک اور گروہ

نومبر 2, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version