ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان کا داخلی زوال اور کمزور خارجہ پالیسی!

خوشحال

پاکستان کا داخلی زوال اور کمزور خارجہ پالیسی!
Share on FacebookShare on Twitter

امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں اپنی حالیہ پریس کانفرنس کے دوران پڑوسی ملک پاکستان کے موجودہ نظام کے حوالے سے کچھ اہم نکات کی طرف اشارہ کیا، جنہوں نے پاکستانی عوام میں گہری دراڑیں اور بحثیں پیدا کی ہیں۔ لیکن چونکہ وہاں آزادیِ رائے صرف نام کی ہے اور حکومتی پالیسیوں اور ناکامیوں پر تنقید سر کی قیمت پر منتج ہوتی ہے، اس لیے کوئی بھی ان تلخ حقائق کا ذکر کرنے کی جرات نہیں کرتا۔

شاید پاکستان کی نام نہاد سویلین حکومت اور فوجی حکام کو بھی یہ احساس ہو چکا ہے کہ اب ان کی خفیہ سازشیں اور مالی وسائل کے غیر قانونی ذرائع چھپائے نہیں جا سکتے، نہ ہی خارجہ پالیسی کا لبادہ انہیں چھپا سکتا ہے اور نہ ہی افغانستان کے موجودہ نظام پر تنقید یا فرضی سرحد کے اس پار حملوں سے یہ مسائل دبائے جا سکتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

محترم مجاہد صاحب نے واضح لفظوں میں کہا کہ پاکستان کے عام شہری اور حکومت کے کچھ سویلین حامی عہدیدار کبھی بھی افغانستان کا برا نہیں چاہتے، لیکن فوج میں ایک مقتدر اور طاقتور گروہ اپنے ذاتی مقاصد اور مفادات کے لیے پاکستان کے نام کو بدنام اور قربان کرنا چاہتا ہے۔ ان حقائق کے آثار اب کسی سے چھپے نہیں ہیں، خاص طور پر فرضی لائن کے گرد حملوں میں افغان سکیورٹی فورسز کے سخت جوابی اور دفاعی حملوں نے فوج کی شرپسند چہرے کو مزید بے نقاب کر دیا ہے۔

*عاصم منیر کی خودسری:*

پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر نے، جس نے اپنے لیے قاری، حافظ اور نام نہاد سید کے جعلی القابات بھی اپنا رکھے ہیں، اپنے مخصوص فوجی ساتھیوں کی مدد سے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ اس نے اپنے عوام کی امنگوں اور خواہشات، ہمسائیگی کے اصولوں اور تمام تر اس طرح کے ضابطوں کو بھلا دیا ہے جو ان کے بقول ایک جمہوری حکومت اور جمہوریت کے لیے بنائے گئے ہیں۔

منیر کی فوجی اور استخباراتی ٹولی نے ملک کے وزیراعظم شہباز شریف کو بھی اپنی گرفت میں لے لیا اور زبردستی عاصم کو شہرت دینے کے لیے بھارت سے ہاری ہوئی جنگ میں فیلڈ مارشل کا خطاب حاصل کیا، جو کہ مضحکہ خیز ہے۔ اس کے علاوہ، امریکہ میں لابنگ اور پھر مصر کی کانفرنس میں پاکستانی وزیراعظم کے چاپلوسانہ انداز نے پاکستان کو عوامی ذہنوں میں مزید تنہا اور بدنام کر دیا۔

*عوامی ناراضگی:*

اس وقت پاکستان میں وسیع پیمانے پر ردعمل دیکھنے میں آئے ہیں۔ پاکستانی شرپسند فوج کے افغان سرزمین اور عام شہریوں پر حملوں کی مذمت کی گئی ہے اور بارہا مطالبہ کیا گیا کہ وہ افغانستان کے ساتھ جھگڑوں سے آگے بڑھے اور اپنے اندرونی مسائل حل کرے۔ لیکن پاکستانی فوج نے اس مطالبے کو پاؤں تلے روند دیا اور عوام کی آواز کو خاموش کر دیا۔ وہ ان فوجیوں کی لاشوں اور تباہیوں کی وضاحت بھی نہیں کر سکتے جو افغان فورسز کے جوابی اور دفاعی حملوں میں مارے گئے ہیں۔

*داعشی منصوبہ:*

پاکستانی فوج، جو ہمیشہ گروہوں کی تربیت اور حفاظت کے ذریعے اپنے اسٹریٹجک مقاصد پورے کرتی ہے، اب ایک بار پھر عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے اور اورکزئی اور دیگر علاقوں میں داعشی خوارج کو پناہ دیتی ہے۔ وہ سوچتی ہے کہ ایک بار پھر عالمی سطح پر لین دین کرے گی اور اپنے ہاتھوں تربیت یافتہ خوارج کو عالمی خطرے کے طور پر پیش کرے گی۔ حتیٰ کہ کئی بار یہ دعویٰ بھی کیا جاتا ہے کہ یہ خوارج افغانستان سے آتے ہیں، حالانکہ افغانستان میں داعشی خوارج سمیت کوئی بھی غیر ملکی استخباراتی گروہ پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں رکھتا۔ بلکہ یہ پاکستانی فوج ہی ہے جو ایسی خطرناک منصوبوں کو عملی جامہ پہناتی ہے۔

*ٹی ٹی پی کے مقابلے میں بے بسی:*

یہ ایک حقیقت ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اس وقت پاکستانی فوجی حکومت کے لیے سب سے بڑا سر درد بن چکی ہے، اور اس کے وجود کی وجہ پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں فوج کے بے مثال ظلم اور ناانصافیوں سے پھوٹتی ہے۔ ٹی ٹی پی کے جنگجو قبائلی علاقوں میں کھلے عام سرگرمیاں رکھتے ہیں، ہر روز فوجی مراکز اور اہداف پر کامیاب حملے کرتے ہیں، یہاں تک کہ دیگر پاکستانی ملیشیا ان سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتیں اور ایک طرح سے ان کی فوجی صلاحیت امریکہ اور یورپی ممالک کے سامنے سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ اسی لیے بار بار یہ بہانہ پیش کیا جاتا ہے کہ ٹی ٹی پی افغانستان سے ان پر حملے کرتی ہے اور وہاں امارت اسلامیہ کی حمایت حاصل ہے۔

لیکن پاکستان اب تک اس کے کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکا۔ اسے اپنی بے بسی کا اعتراف کرنا چاہیے اور ٹی ٹی پی کو افغانستان سے باہر ایک مقامی حقیقت کے طور پر قبول کرنا چاہیے۔

*منشیات اور غیر قانونی کاروبار:*

پاکستانی فوج کا شرپسند اور طاقتور گروہ اپنے کاروبار بھی چلاتا ہے۔ انہوں نے اکثر یورپی ممالک اور امریکہ کی شہریت بھی حاصل کر لی ہے تاکہ مشکل وقت یا ریٹائرمنٹ کے بعد وہاں جا کر رہ سکیں۔ خوارجی گروہوں کی حفاظت اور تربیت کے ساتھ ساتھ، انہوں نے اپنی سرزمین پر منشیات، اسمگلنگ اور اغوا کے ایک جال کو بھی پھیلا رکھا ہے، جس سے وہ لاکھوں ڈالر کماتے ہیں اور پھر اسے کالے دھن کے طور پر اپنے کاروباروں میں لگاتے ہیں۔

مذکورہ بالا مسائل کو دیکھتے ہوئے یہ ممکن نہیں کہ یہ فوجی گروہ موجودہ عالمی جائز سیاست اور طریقہ کار میں پڑوسیوں کے ساتھ اصولی تعلقات رکھ سکے۔ نہ وہ بات چیت اور سیاست کی زبان سمجھتے ہیں اور نہ ہی اپنے ملک کو خطے اور عالمی سطح پر ایک قابل اعتماد ملک کے طور پر منوا سکتے ہیں۔ پاکستان کی اس طرح کی سیاست کی مشروعیت ہر گزرتے دن کے ساتھ سوالات کی زد میں ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان حالیہ تنازعات نے واضح کر دیا کہ افغانستان کو فوجی طاقت یا دھمکیوں کی زبان سے زیر نہیں کیا جا سکتا۔ طاقت کا جواب طاقت سے دیا جائے گا اور امارت اسلامیہ کو ایسی عوامی حمایت اور مشروعیت حاصل ہے کہ ہر شہری رضاکارانہ طور پر اس جدوجہد میں شامل ہوتا ہے اور اپنی ہر انچ زمین اور ہم وطنوں کا دفاع کرتا ہے۔

افغانستان ایک اچھے پڑوسی کے طور پر پاکستان کی مشروعیت اور وقار کا معاملہ اٹھاتا ہے اور ہمیشہ یہ تجویز پیش کی ہے کہ دھوکوں اور دھمکیوں کا زمانہ ختم ہو چکا ہے۔ افغانوں کے پاس ایک طاقتور اور مقابلہ کرنے والا نظام ہے اور وہ پہلی بار ایک ایسی پالیسی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جو اپنی ترجیحات کو کسی بھی قیمت پر قربان نہیں کرتی۔

بہتر ہوگا کہ پاکستانی فوج کا اس مخصوص گروہ کے کرتا دھرتا اپنے ملک کو مزید بدنام نہ کریں اور نہ ہی اپنے عوام کے لیے پڑوسیوں اور علاقائی ممالک کی دشمنی کو تاریخی ورثے کے طور پر چھوڑیں۔ بلکہ بہتر یہ ہوگا کہ وہ اپنے وقار اور عالمی جغرافیہ میں اپنے مستقبل کے وجود پر غور کریں۔ اس کے علاوہ، اپنی فوج کو واقعی قومی فوج بنائیں، عوام اور سرزمین کی حفاظت کریں، اور اسے عالمی سطح پر کرائے کے قاتلوں یا اجارہ داروں کے طور پر پیش نہ کریں۔ ورنہ بھارت اور بنگلہ دیش کے پاکستانی فوج کے ماضی کے تجربات دوبارہ دہرائے جا سکتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

نومبر 12, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل تیسری قسط

دسمبر 30, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے!  پندرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے!  پندرہویں قسط

اپریل 15, 2025
داعش نامی وبا | گیارہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | گیارہویں قسط

اکتوبر 14, 2024
داعشی خوارج کے مقاصد
خوارج العصر

داعشی خوارج کے مقاصد

نومبر 11, 2024
آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!
تبصرے و تحریرات

آزمودہ کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے!

اکتوبر 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version