پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان کی ناراض قومیں اور فوجی رجیم کی مداخلتیں!

حارث پٹھان

پاکستان کی ناراض قومیں اور فوجی رجیم کی مداخلتیں!
Share on FacebookShare on Twitter

قدیم زمانے سے کہاوت چلی آرہی ہے کہ ’’پہلے دیکھو کہ قدم کہاں رکھنا ہے، پھر قدم رکھو‘‘ کے مصداق آج پاکستانی ریاست نے اپنے ملک میں داخلی کنٹرول کھو دیا ہے اور اپنے عوام کے تحفظ اور ان کے جائز مطالبات پورے کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔ حکومت نے اپنے عوام پر اتنا ظلم ڈھایا ہے کہ ہر لمحہ وہ اپنے ظالم نظام کے خاتمے کی خواہش رکھتے ہیں۔

مثال کے طور پر، بلوچ قوم، جو پاکستان کے بڑی قوموں میں سے ایک ہے، آج ریاست پاکستان کے غیر انسانی سلوک اور ظلم کے سبب بغاوت پر مجبور ہے۔ ہم آئے روز بلوچ اور حکومت وریاست کے درمیان جھڑپیں دیکھتے ہیں۔ یہ قوم شدید اقتصادی محرومی کا شکار ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ ان کے علاقے میں قدرتی وسائل جیسے گیس اور معدنیات وافر مقدار میں موجود ہیں، مگر یہ دولت ان کے فائدے کے بجائے ریاست اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے اور بلوچ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

پاکستانی ریاست ان کی آواز دباتی ہے، شہری اور سیاسی کارکنان کو گرفتار کرتی ہے یا انہیں غائب کر دیتی ہے۔ ثقافتی شناخت کے حوالے سے بھی بے اعتنائی برتی جارہی ہے؛ یہ قوم اپنی زبان، ثقافت اور قومی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ دیگر قومیں، جیسے پشتون، بھی موجودہ حکومت سے مطمئن نہیں ہیں اور ایک عرصے سے اپنے قابض اور ظالم نظام کے بے شمار جرائم اور مظالم کا شکار رہی ہے۔

پشتون علاقوں میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز محض تحریکِ طالبانِ پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خاتمے کے لیے نہیں ہوتے؛ بلکہ بعض اوقات یہ ’’پشتون‘‘ قوم کو ہی دبانے اور ختم کرنے کی نیت سے بھی کئے جاتے ہیں۔ مزید یہ کہ پشتون آبادی والے علاقوں میں سکیورٹی کارروائیاں جانی و مالی نقصان کے علاوہ علاقہ بدری کا سبب بنے ہیں کہ اب پوری قوم اس ظالم نظام کے خلاف اٹھ کھڑی ہونے پر مجبور ہو گئی ہے۔

وہ عوامی تحریک جو تشدد اور بلاجواز گرفتاریوں کے خاتمے کا مطالبہ کرتی تھی، اب اعلان کرچکی ہے کہ وہ اس وقت تک جدوجہد جاری رکھے گی جب تک یہ ظلم و زیادتی ختم نہ ہوجائے۔

آج میڈیا میں پشتونوں کا منفی امیج پیش کیا جاتا ہے اور قومی سطح پر ان کی قدر و منزلت کو تسلیم نہیں کیا جاتا۔ خلاصہ یہ کہ دیگر اقلیتیں جیسے سندھی، گلگتی وغیرہ بھی مقامی وسائل کے غیر عادلانہ تقسیم کی مخالفت اور خودمختاری کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

یہی حکومت، جس کے بارے میں عام رائے بنتی جا رہی ہے کہ وہ اپنے عوام اور رعایا پر روز بروز ظلم، ظلم و ستم اور بے رحمی مسلط کر رہی ہے اور جس کی ملک میں سکیورٹی قائم رکھنے کی نااہلی سب پر ظاہر ہو چکی ہے، متعدد دیگر چیلنجز اور مسائل میں گھری ہوئی ہے؛ اب وہ افغانستان کے نام پر ایک آزاد، بہادر اور مجاہد قوم میں مداخلت کر رہی ہے، اور اپنی تمام رسوائیاں اور کمزوریاں اسی قوم کے سر ڈال کر دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔

تاہم اس ظالم رجیم کو یاد رکھنا چاہیے کہ ’’جو راستہ تم نے اپنایا ہے وہ ترکستان کی طرف جاتا ہے‘‘ کبھی بھی افغانستان کے آزاد منش، شہداء کے وارثین اور مجاہد عوام کے خلاف اپنے ناکام تجربات دہرانے کی کوشش نہ کرنا، کیونکہ اس کا انجام رسوائی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 13, 2025
کیا افغانستان پاکستان کے احسان تلے ہے؟
سیاسی تحریرات

کیا افغانستان پاکستان کے احسان تلے ہے؟

مارچ 31, 2024
تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے
تبصرے و تحریرات

تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

مارچ 25, 2024
داعش کا نظریہ اور تنظیم | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کا نظریہ اور تنظیم | پہلی قسط

ستمبر 22, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! تیسری قسط

مئی 4, 2025
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! باسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! باسٹھویں قسط

دسمبر 31, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version