جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

کیا اسلام آباد کے پاس افغانستان سے جنگ کی صلاحیت ہے؟

فرید اکبر

کیا اسلام آباد کے پاس افغانستان سے جنگ کی صلاحیت ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

چند روز قبل، ۲۵ اکتوبر کو، پاکستان کے نااہل وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ شہر سے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں دھمکی دی کہ اگر استنبول امن مذاکرات (جو دوحہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے کے لیے ہو رہے ہیں) ناکام ہو جاتے ہیں تو پاکستان افغانستان کے ساتھ کھلی جنگ شروع کر دے گا۔

کھلی جنگ وہ ہوتی ہے جو باضابطہ، اعلانیہ اور بغیر کسی پابندی کے کی جاتی ہے؛ اس جنگ میں نہ جغرافیہ کوئی معنی رکھتا ہے اور نہ سرحدیں۔ تمام فوجی وسائل، ہوائی، زمینی، میزائل اور حتیٰ کہ سائبر فورسز سمیت تک اس میں استعمال ہوتی ہیں اور اس کا مقصد عام طور پر دشمن کی فوجی طاقت کا خاتمہ، علاقے پر قبضہ یا نظام کی تبدیلی ہوتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اب یہ سوال اٹھتا ہے کہ آصف کا یہ دعویٰ کتنا حقیقت سے قریب ہے؟ کیا واقعی پاکستان کا موجودہ رجیم افغانستان سے جنگ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب ہم اس تحریر میں دیں گے۔

سب سے پہلے یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت اندرونی طور پر کئی چیلنجز سے نبردآزما ہے، جیسے: مسلح گروہ، بھاری قرضے اور عوام کی حمایت کا فقدان؛ یہ تین بڑے بحران ہیں جن میں سے ہر ایک بذاتِ خود حکومت کے گرنے اور نظام کے مکمل طور پر تباہ ہونے کے لیے کافی ہیں۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے علاقوں میں، تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن آرمی جیسے گروہ حکومت کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ اپنے شدید گوریلا حملوں کے ذریعے، ان گروہوں نے پاکستان کی کمزور سکیورٹی کو چیلنج کیا ہے اور حکومتی افسران کی نااہلی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔

دوسری جانب، پاکستان کی معیشت اندرونی اور بیرونی بھاری قرضوں تلے دب گئی ہے۔ ملک کا کل قرضہ ۲۸۰ ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے اور حکومت کی آمدنی کا بڑا حصہ قرضوں کی واپسی میں خرچ ہو رہا ہے۔ بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بحران نے لوگوں کو مایوس کر دیا ہے اور سرمایہ کاری کا ماحول روز بروز کم ہو رہا ہے۔

اس کے علاوہ، شہباز شریف کی اتحادی حکومت عوام میں عدم اعتماد کا شکار ہے۔ ۲۰۲۴ء کے انتخابات پر دھاندلی کے سنگین الزامات لگے، اور مخالفین، خاص طور پر عمران خان کی پارٹی، اب تک حکومت کی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے۔

سیاست میں فوج کی مداخلت، مظاہرین کو کچلنا، مہنگائی میں اضافہ اور بے روزگاری نے ایک ایسی "غیر عوامی” حکومت کا نقشہ بنایا ہے جس کے بارے میں لوگ یقین رکھتے ہیں کہ یہ رجیم ان کی فلاح کے لیے نہیں بلکہ اپنے اقتدار کی بقا کے لیے کام کر رہی ہے۔ یہی عوامی ناراضگی، معاشی اور سکیورٹی بحرانوں کے ساتھ، پاکستان کو ایک خطرناک مرحلے میں ڈال چکی ہے اور اس نے ملک کا مستقبل مبہم بنا دیا ہے۔

ان تمام مسائل کے باوجود، پاکستان کا وزیر دفاع کھلے عام افغانستان کو جنگ کی دھمکی دے رہا ہے، حالانکہ افغانستان کی سرزمین پر حملے کے بعد، افغان فورسز کی طرف سے سخت اور تھکا دینے والے جواب کا سامنا کرنا پڑا؛ وہ ردعمل جس میں کئی پاکستانی فوجیوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔

افغانستان کی طرف سے یہ مضبوط جواب پاکستانی حکام کے لیے کافی تھا، یہاں تک کہ انہوں نے عرب ممالک سے درخواست کی کہ وہ افغان حکام سے بات کریں اور جنگ روکنے کی اپیل کریں۔

تو یہ تھکا ہوا اور اندر سے منہدم ہوتا نظام، جو چند افغان مجاہدین کے سامنے زمینی جنگ کی طاقت نہیں رکھتا، اس کا وزیر دفاع ٹیلی ویژن پر آ کر ایسی بے معنی باتیں کرتا ہے اور کھلی اور اعلانیہ جنگ کی دھمکی دیتا ہے؟

ہاں! اگر مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں تو پاکستان کی حکومت ایک احمقانہ فیصلہ کر سکتی ہے اور افغانستان کے خلاف جنگ کا اعلان کر سکتی ہے۔ لیکن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا اچھی طرح جانتی ہے کہ اس جنگ کے اختتام پر صرف ایک قوم کامیاب اور سرخ رو رہے گی اور وہ افغانستان کا اسلامی نظام اور غیرت مند قوم ہے اور بس۔

یہ وہ حقیقت ہے جو پاکستان سے کئی گنا طاقتور قوتیں، جیسے برطانیہ، سابق سوویت یونین اور امریکہ کو بھی ثابت ہو چکی ہے اور اگر ضرورت پڑی تو یہ حقیقت ایک بار پھر پاکستان کو بھی ثابت ہو جائے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

جبہہ شر و فساد اور داعش کے درمیان مشترک وجوہات
تجزیاتی تحریرات

جبہہ شر و فساد اور داعش کے درمیان مشترک وجوہات

اگست 12, 2024
ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!
تبصرے و تحریرات

ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!

اپریل 18, 2026
داعش نامی وبا! بیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! بیسویں قسط

جون 5, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  چونتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! چونتیسویں قسط

دسمبر 14, 2025
تہذیب کا تحفظ؛ فکری جہاد کا نیا میدان!
تبصرے و تحریرات

تہذیب کا تحفظ؛ فکری جہاد کا نیا میدان!

نومبر 6, 2025
پاکستان تباہی کے دہانے پر! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! نویں قسط

دسمبر 5, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version