جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات سیاسی تحریرات

ہر شر کی جڑیں آپ تک پہنچتی ہیں

✍️ عبدان صافی

ہر شر کی جڑیں آپ تک پہنچتی ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے سرکاری اہلکار اور سفارت کار روزانہ بین الاقوامی میڈیا سے بات چیت میں بغیر کسی دلیل اور ثبوت کے افغانستان پر الزام تراشی کرتے ہیں، اور ان کا واضح اور واحد مقصد امارت اسلامی اور افغانستان کو بدنام کرنا ہے۔ اگر پاکستانی حکام کے ان اقدامات کے پس پردہ چھپے عوامل کا جائزہ لیا جائے تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ اس سب کے پیچھے پاکستان کی داخلی سیاسی، سماجی اور معاشی بدحالی ہے، جس نے پاکستانی حکام کو پریشان کر دیا ہے۔ اس بدتر حالات میں انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ اپنے لوگوں کو کیسے مطمئن کریں، کیونکہ عوام ان کے جھوٹے وعدوں سے تنگ آ چکے ہیں اور ان پر مزید بھروسہ کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ اسی لیے وہ اپنی ناکامیوں کا الزام افغانستان پر ڈال رہے ہیں۔

چند دن پہلے ایک پاکستانی سفارت کارآصف درانی نے میڈیا چینل سے گفتگو میں ایک بار پھر افغانستان کے الزامات کو دہرایا، جو نہ صرف حقیقت سے دور تھے بلکہ پاکستان کے ناجائز مطالبات کے تسلسل پر مبنی تھے۔ آصف درانی نے اپنی باتوں میں کہا کہ افغانستان ٬ تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں کو پاکستان کے حوالے کرے تاکہ مسئلہ حل ہو جائے۔
محترم آصف درانی صاحب ! تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں کا افغانستان میں کوئی وجود نہیں ہے، بلکہ وہ وزیرستان، خیبر اور مومند کے پہاڑوں، دیہاتوں اور گلیوں میں موجود ہیں، جہاں آپ انہیں آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔ اور اگر وہ وہاں آپ کو نہ ملے تو پھر آپ انہیں پشاور، کوئٹہ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے شہروں میں تلاش کریں، کیونکہ وہ چھپے ہوئے نہیں ہیں، بلکہ ان کے تو وہاں پر مراکز موجود ہیں۔ اگر کہا جائے کہ وہ آپ کو ڈھونڈ رہے ہیں تو یہ مبالغہ نہیں ہوگا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

افغانستان کے بارے میں مغربی تھنک ٹینکس کے بیانیے کا معروضی جائزہ

درانی صاحب ! دنیا کو یہ کیوں نہیں بتاتے کہ آپ اپنے گھر کی حفاظت میں ناکام ہیں؟ آپ شاید اس لیے نہیں بتاتے کیونکہ آپ کی جنگ آپ کے اپنے ہی لوگوں سے ہے جو آپ کے ہر قدم سے بخوبی واقف ہیں اور آپ ان کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہے ۔ اپنی ناکامی کا الزام دوسروں پر ڈالنا درحقیقت اپنی ناکامی کا اعتراف ہے اور اپنی ذمہ داری سے فرار کے مترادف ہے۔

اپنی گفتگو کے دوران آصف درانی نے افغانستان میں لوگوں کے حقوق کا بھی ذکر کیا، لیکن وہ اس بات پر خاموش رہے کہ وہ حقوق جن کا وہ افغانستان کے لوگوں کے لیے مطالبہ کر رہے ہیں، کیا وہ خود پاکستان کے اپنے لوگوں کو دیے جا رہے ہیں؟ وزیرستان سے لے کر بلوچستان تک پاکستان میں کمزور اور محکوم اقوام پر کیا گزر رہی ہے؟ کیا خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے لوگوں سے جینے کا حق نہیں چھینا گیا؟ کیا ان کے گھر ریاستی طاقت ذریعے زبردستی تباہ نہیں کیے گئے؟ ان کے وسائل نہیں لوٹے گئے ؟ کیا آپ نے اپنی معاشرے کو نسلی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم نہیں کر دیا؟ اگر آپ اپنی باتوں میں سچے ہیں تو افغانستان کے لوگوں کو حقوق دینے کے بجائے اپنے لوگوں کو ان کے حقوق دیں، کیونکہ افغانستان میں اب ایک خالص اسلامی نظام قائم ہو چکا ہے جو ہر شخص کے مال، عزت اور حقوق کا دفاع کر سکتا ہے اور بخوبی کر رہا ہے، الحمدللہ۔

آصف درانی نے اپنے الزامات میں مزید کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہ موجود ہیں جو دنیا کو ایک اور نائن الیون جیسا خطرہ پیدا کر سکتے ہیں، اور اس سلسلے میں انہوں نے خاص طور پر داعش خراسان کا ذکر کیا۔۔۔ اور کیوں نہ کرتے، کیونکہ داعش خراسان تو ان کا اپنا پروکسی گروپ ہے، جس کا پاکستانی حکام بین الاقوامی میڈیا میں ذکر کرتے ہیں تاکہ داعش کو بڑھا بنا کر پیش کرسکیں ۔ یہ حقیقت اب عیاں ہو چکی ہے کہ داعش خراسان کے جنگجو اور رہنما بلوچستان، خیبر، باجوڑ اور دیر کے علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وہاں پر ان کے مراکز ہیں، جہاں وہ پاکستانی فوج کی میزبانی میں ان کے گیسٹ ہاؤسز میں اپنی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور پھر انہیں افغانستان اور خطے کے دیگر ممالک میں عملی جامہ پہناتے ہیں۔ اگر آصف درانی کے بیانات اور ایک اور نائن الیون کی پیشین گوئیوں کو دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ پاکستان اپنی پروکسی گروپ داعش خراسان کے ذریعے کسی بین الاقوامی بحران کو جنم دینے کی کوشش میں ہے، اور آصف درانی کے ذریعے ذہن سازی کر رہا ہے۔ لیکن لوگوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ اس بار اگر کچھ ہوا تو اس کی جڑیں پاکستانی فوج کے گیسٹ ہاؤسز میں ہوں گی اور اس کے معمار پاکستانی فوج کے جرنیل ہوں گے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

9 سنبلہ؛ فوجی جنگ کا خاتمہ اور ثقافتی جنگ کا آغاز!
تبصرے و تحریرات

اگست 31, 2025
سکیورٹی اسٹیٹ کا فریب اور پاکستان کا بحران
تبصرے و تحریرات

سکیورٹی اسٹیٹ کا فریب اور پاکستان کا بحران

جون 9, 2026
ماسکو حملہ اور داعش کے نئے مراکز
تبصرے و تحریرات

ماسکو حملہ اور داعش کے نئے مراکز

مارچ 23, 2024
پاکستان: اسلامی امنگوں  سے آمرانہ حقائق تک!
تبصرے و تحریرات

پاکستان: اسلامی امنگوں سے آمرانہ حقائق تک!

اکتوبر 21, 2025
سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!
تبصرے و تحریرات

سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!

اکتوبر 7, 2025
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ کیا پیغام دے رہا ہے؟
تبصرے و تحریرات

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ کیا پیغام دے رہا ہے؟

مارچ 12, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist