جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟

اجمل غزنوی

ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان دہائیوں پر مہیت طویل جنگ، قبضے، داخلی کشمکش اور عالمی مداخلتوں کے بعد آہستہ آہستہ ایک ایسے مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں استحکام، امن اور قومی یکسوئی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔ اگرچہ یہ استحکام اب بھی معاشی مشکلات، عالمی دباؤ اور سیاسی پابندیوں کا سامنا کر رہا ہے، مگر اس کے باوجود یہ افغان عوام کے لیے امید کی ایک اہم کرن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ افغانستان میں امن کی ہر نشانی اُن انٹیلی جنس اور سیاسی حلقوں کے لیے تشویش کا باعث بن چکی ہے جو برسوں سے جنگ کے تسلسل سے فائدہ اٹھاتے رہے ہیں۔

آج سب سے بڑا سوال یہ ہے: ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟ وہ لوگ جو افغانستان کی ہر پیش رفت اور سیاسی استحکام کے خلاف شکوک، الزامات اور پروپیگنڈے کا طوفان کھڑا کرتے ہیں، درحقیقت اسی استحکام کے دشمن ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ ایک مستحکم افغانستان خطے کی بہت سی مصنوعی سکیورٹی ترتیبوں کے خاتمے کا سبب بنے گا، کیونکہ برسوں تک افغانستان کی جنگ بعض ممالک کے لیے اثر و رسوخ کا ذریعہ، بین الاقوامی امداد کا وسیلہ اور خفیہ کھیلوں کا میدان بنی رہی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

پاکستانی فوجی رجیم اس کھیل کا ایک اہم کردار سمجھی جاتی ہے۔ جب بھی یہ ملک داخلی بحران، معاشی زوال، سیاسی اختلافات اور سکیورٹی ناکامیوں کا شکار ہوتا ہے تو اپنی مشکلات چھپانے کے لیے افغانستان کا نام سامنے لاتا ہے۔ کبھی ٹی ٹی پی کے نام پر الزامات لگائے جاتے ہیں، کبھی سرحدی بدامنی کا ذمہ افغانستان پر ڈالا جاتا ہے، اور کبھی عالمی سطح پر ایسا تاثر دیا جاتا ہے کہ گویا خطے کے تمام سکیورٹی مسائل کی جڑ افغانستان ہے، حالانکہ حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔

افغان قوم، جس نے چالیس سال تک جنگ کی آگ اپنے گھروں میں دیکھی ہے، سب سے بہتر جانتی ہے کہ عدم استحکام کیا ہوتا ہے۔ وہ قوم جس کی کئی نسلیں ہجرت، بمباری، یتیمی اور معاشی تباہی کا شکار رہی ہوں، کبھی بھی نئی جنگ کی حمایت نہیں کرے گی۔ آج افغان عوام امن، معاشی ترقی اور قومی استحکام کے خواہاں ہیں۔ وہ نہیں چاہتے کہ افغانستان ایک بار پھر خطے کی پراکسی جنگوں کا میدان بنے۔

اگر خطے میں مسلح گروہ سرگرم ہیں تو اس مسئلے کا جائزہ انٹیلی جنس پالیسیوں، تاریخی تعلقات اور علاقائی رقابتوں کی روشنی میں لیا جانا چاہیے، نہ کہ ہر الزام افغان عوام یا افغانستان پر ڈال دیا جائے۔ وہی حلقے جو کل "دہشت گردی کے خلاف جنگ” اور "سکیورٹی حکمتِ عملی” کے نام پر مختلف گروہوں کی پشت پناہی کرتے تھے، آج داعش کے نام پر نئی صورتِ حال تشکیل دے رہے ہیں۔

داعش کوئی اتفاقی مظہر نہیں ہے، یہ گروہ اُن علاقوں میں ابھرتا اور مضبوط ہوتا ہے جہاں انٹیلی جنس خلا، سیاسی مقاصد اور اسٹریٹیجک کھیل موجود ہوں۔ خطے کے متعدد تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ داعش کو دباؤ، خوف اور عدم استحکام کے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ ممالک کو مستقل سکیورٹی بحران میں رکھا جا سکے۔ وہ رپورٹس جن میں تربیتی کیمپوں، محفوظ راستوں اور خفیہ تعاون کا ذکر کیا جاتا ہے، اسی بڑی حکمتِ عملی کا حصہ سمجھی جاتی ہیں۔

افغان استحکام کے اصل دشمن وہ لوگ ہیں جو نہیں چاہتے کہ افغانستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو۔ انہیں خدشہ ہے کہ اگر افغانستان مستحکم ہو گیا تو جنگ کی معیشت ختم ہو جائے گی، انٹیلی جنس اثر و رسوخ کمزور پڑ جائے گا اور خطے میں دباؤ کے کئی ہتھکنڈے بے اثر ہو جائیں گے۔ مگر تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ افغان قوم نے ہمیشہ سازشوں کے سائے میں بھی اپنی حیثیت برقرار رکھی ہے۔ یہ قوم چاہے جتنی بھی تھک چکی ہو، کبھی ٹوٹی نہیں۔ اسی لیے افغانستان کے استحکام کو نقصان پہنچانے والی ہر کوشش وقتی انتشار تو پیدا کر سکتی ہے، مگر ایک قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتی۔

آج افغان عوام کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ وہ پروپیگنڈے، انٹیلی جنس کھیلوں اور بیرونی بیانیوں کے بجائے اپنے قومی اتحاد، داخلی استحکام اور سیاسی بصیرت پر توجہ دیں، کیونکہ استحکام صرف حکومت کی ضرورت نہیں بلکہ ہر افغان کے مستقبل، عزت اور بقا سے جڑا ہوا معاملہ ہے۔ افغانستان کو اب جنگ کے تجربہ گاہ بننے کے بجائے ایک مستحکم اور پُرامن سرزمین بننے کی ضرورت ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی
تبصرے و تحریرات

مارچ 4, 2026
علماء؛ امت کی فکری بیداری کے ستون!
تبصرے و تحریرات

علماء؛ امت کی فکری بیداری کے ستون!

اکتوبر 27, 2025
داعشی خوارج یا لٹیرے؟
خوارج العصر

داعشی خوارج یا لٹیرے؟

ستمبر 25, 2024
افغان سرزمین پاکستان کے داخلی بحران کی قربانی نہیں!
تبصرے و تحریرات

افغان سرزمین پاکستان کے داخلی بحران کی قربانی نہیں!

ستمبر 22, 2026
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چھٹی قسط

جون 16, 2026
مالی مشکلات میں اضافہ؛ خوارج کے لیے خطرے کی گھنٹی!
خوارج العصر

مالی مشکلات میں اضافہ؛ خوارج کے لیے خطرے کی گھنٹی!

جنوری 29, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist