ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

۲۴ اسد؛ غلامی کا خاتمہ، عزت و وقار کا آغاز!

شمس آرین

۲۴ اسد؛ غلامی کا خاتمہ، عزت و وقار کا آغاز!
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کی تاریخ کے اوراق قربانیوں اور فدا کاریوں سے مزین ہیں، ۱۵ اگست ۲۰۲۱ عیسوی اور ۲۴ اسد ۱۴۰۰ ہجری شمسی کا دن ایک ایسا باب بن کر ثبت ہوا جس نے آزادی، ایمان اور عزت کا ڈنکا پوری دنیا میں بجا دیا۔ یہ وہ دن تھا جب امارتِ اسلامی کے مجاہدین نے بیس سالہ جہاد کا آخری ثمر حاصل کیا اور کفر کے تسلط کا آخری قلعہ، قصرِ کابل سے اکھاڑ پھینکا۔

یہ دن محض ایک سیاسی کامیابی نہیں تھا، بلکہ ان لاکھوں شہداء کے خواب کی تعبیر تھا جنہوں نے اللہ کے کلمے کی سربلندی اور وطن کی آزادی کے لیے اپنے سروں کو شہادت کے تاج سے آراستہ کیا۔ ہر گلی، ہر وادی اور ہر پہاڑ کی آغوش ان قربانیوں کی گواہ ہے۔ امارتِ اسلامی کے مجاہدین نے ایمان کی تلوار، صبر کی ڈھال اور توکل کی زرہ پہن کر ایسی جنگ لڑی کہ دنیا حیران رہ گئی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

جدید ٹینکوں، بمباری اور ٹیکنالوجی کے مقابل انہوں نے تکبیر اور جہاد کی صدا بلند کی اور یہ ثابت کیا کہ جب اللہ کسی قوم کا مددگار ہو تو کوئی طاقت اُسے مغلوب نہیں کر سکتی۔ ۲۴ اسد کو کابل کی فضا تکبیروں کی گونج سے لرز اٹھی، آزادی کے لہراتے پرچم عوام کے آنسوؤں، مسکراہٹوں اور تکبیروں سے رنگین ہو گئے۔ یہ دن امید کا دن تھا، ذلت کی زنجیروں سے نجات کا دن، اور اسلامی حاکمیت کی تجدید کا دن تھا۔

یہ کامیابی ایک دن کا معجزہ نہیں تھی، بلکہ بیس برس کے طویل اور صبر آزما سفر کا نتیجہ تھی۔ وہ سفر جس میں مجاہدین نے برف پوش پہاڑوں پر راتیں گزاریں، دشمن کے حملوں اور بمباری کے سامنے ڈٹے رہے، بھوک، پیاس اور بے سروسامانی کے باوجود ایمان کے مورچے کو نہ چھوڑا۔

ان کی قربانیاں صرف محاذِ جنگ تک محدود نہ تھیں، بلکہ وہ عوام کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کو ڈھال بناتے، عزتوں کی نگہبانی کرتے، یتیموں کی کفالت کرتے اور شہداء کے خاندانوں کو اپنا حصہ سمجھتے۔ ان کی یہی قربانیاں اور اخلاق ملت کے دلوں کو ان سے جوڑ گئے۔ شہادت کی داستانیں اس سفر کے سب سے روشن ابواب ہیں، وہ نوجوان جو نکاح سے پہلے محاذ پر دوڑ پڑے، وہ باپ جو بیٹے کی میّت پر کہتا: ’’الحمدللہ! میرا بیٹا اللہ کی راہ میں شہید ہوا‘‘ یہ سب اس کامیابی کی بنیادیں ہیں۔

۲۴ اسد کو افغانستان ایک بار پھر اسلامی حاکمیت کے سایے میں آ گیا۔ یہ دن وطن کی آزادی اور امت کی عزت کی علامت بن گیا، اور دنیا کو یہ پیغام دیا کہ اگر ایک قوم یکجان ہو جائے تو دنیا کا سب سے طاقتور جارح بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو سکتا ہے۔ امارتِ اسلامی کی واپسی محض جغرافیے کی آزادی نہیں تھی، بلکہ عقیدے، ثقافت اور اقدار کی حفاظت بھی تھی۔ یہ دن اس بات کا ثبوت ہے کہ جہاد صرف ہتھیاروں کی جنگ نہیں، بلکہ صبر، حکمت اور اتحاد و اتفاق کا نام ہے۔
آج جب ہم ۲۴ اسد کی سالگرہ مناتے ہیں، تو ہمیں ان تمام قربانیوں اور دعاؤں کی قدر کرنی چاہیے جو اس دن کے آنے کا سبب بنیں۔ ہمیں وحدت، خدمت اور ایمان کی راہ پر ثابت قدم رہنا ہے تاکہ اس عظیم انقلاب کی کامیابیاں ہمیشہ قائم و دائم رہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  پینسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 27, 2026
داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | پہلی قسط

جولائی 9, 2025
خوارج کی پیدائش |  دوسری قسط
خوارج العصر

خوارج کی پیدائش | دوسری قسط

جون 25, 2024
خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال
خوارج العصر

خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال

دسمبر 16, 2024
دین و مدارس کی سوداگری: پاکستانی رجیم کا پرانا کاروبار!
تبصرے و تحریرات

دین و مدارس کی سوداگری: پاکستانی رجیم کا پرانا کاروبار!

نومبر 26, 2025
داعش: ابتدا سے انتہا تک | تیسری قسط
خوارج العصر

داعش: ابتدا سے انتہا تک | تیسری قسط

ستمبر 5, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version