پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

او آئی سی کا دوہرا معیار؛ ملالہ کی حمایت، افغان خواتین کے حقوق کے بارے میں تشویش لیکن فلسطین کی حالتِ زار پر خاموشی

اهرام خان

#image_title

Share on FacebookShare on Twitter

21اگست 1969ء کو ایک آسٹریلوی عیسائی ڈینس مائیکل نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے 800 سالہ قدیم منبر کو آگ لگا دی، جس کی لپیٹ میں مسجد اقصیٰ کی چھت بھی آ گئی، اس واقعہ کے بعد پورے عالمِ اسلام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی؛ اُس وقت کے مفتیٔ اعظم فلسطین امین الحسینی نے شدید احتجاج کیا اور پورے عالمِ اسلام کو اِس واقعہ پر مضبوط مؤقف اختیار کرنے کی دعوت دی۔

مفتی اعظم فلسطین کی پکار پر سعودی عرب اور مراکش نے قائدانہ کردار ادا کیا، ان کی کوشش سے مراکش کے شہر رباط میں مسلم دنیا کے سربراہ اکٹھے ہوئے۔ 25 ستمبر 1969ء کو اسلامی سربراہی کانفرنس کی باقاعدہ بنیاد رکھی گئی، اس کے6 ماہ بعد ایک مرتبہ پھر سعودی عرب نے اسلامی ممالک کے تمام وزراء خارجہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس جدہ میں منعقدکیا، 1972ء میں او آئی سی کو باقاعدہ تنظیم کی شکل دی گئی اور یہ طے پایا کہ اس تنظیم میں وزرائے خارجہ کا اجلاس ہر سال ہوگا جبکہ سربراہی اجلاس ہر 3 سال بعد ہوا کرے گا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

او آئی سی کے منشور میں کہا گیا کہ اسلامی، اقتصادی اقدار کا تحفظ، آپس میں یکجہتی کا فروغ، سماجی، اقتصادی، ثقافتی، سائنسی اور سیاسی شعبوں میں تعاون کے فروغ، عالمی امن و سلامتی کے قیام کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم خاص طور پر سائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جائے گا۔

لیکن بدقسمتی سے تنظیم نے اسلام اور مسلمانوں کے حقوق کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے، ان کی کارکردگی صرف چند اجلاسوں تک ہی محدود رہی ہے۔

فلسطین اور مسجد اقصی کے خلاف ہونے والے ایک اقدام کے رد عمل میں وجود میں آنے والی تنظیم کو اب فلسطین میں ہونے والے مظالم نظر نہیں آتے، وہاں ہونے والی نسل کشی پر انہیں بولنے یا کوئی قدم اٹھانے کی ہمت نہیں ہوتی مگر اسلام اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کے لیے انہیں اسلامی ممالک میں مداخلت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

اس تنظیم کی غیر سنجیدگی اور کمزور کردار کا اندازہ اس سے لگائیں کہ اب ملالہ یوسفزئی جیسی متنازعہ کردار کے حامل افراد بھی اس پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے اپنی اسلام دشمنی کا برملا اظہار کریں گے۔

پاکستان میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں شریک ملالہ یوسفزئی ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے مغربی میڈیا کے ذریعے شہرت حاصل کی، انہوں نے ماضی میں اسلام اور اسلامی اقدار کے خلاف ایسے بیانات دئیے جو مسلمان کیا کوئی غیر مسلم بھی ایسا کچھ کہنے سے پہلے کئی دفعہ سوچے گا، ان کا کردار اور بیانات اس بات کا واضح اشارہ دیتے ہیں کہ ملالہ نہ صرف مغربی ایجنڈے کی حمایت کرتی ہیں بلکہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف چلنے والی عالمی سازشوں میں بھی شامل ہیں، ان کا مغربی اداروں اور قوتوں کے ساتھ تعلق، ان کی سوچ کو مزید مشکوک بناتا ہے، اور ان کے اسلام مخالف بیانات ان کے مغرب پرستانہ مؤقف و نظریے کی عکاسی کرتے ہیں۔

ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پردہ اور برقعے کو ’’زمانہ جاہلیت‘‘ کی علامت قرار دیا، جو کہ ایک انتہائی توہین آمیز بات ہے، مسلمان معاشرے میں پردے کو عزت اور عفت کا نشان سمجھا جاتا ہے اور ملالہ کا یہ بیان صرف اسلامی اقدار کی تضحیک ہی نہیں بلکہ مسلم خواتین کی عزت کا بھی مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔

اس کے علاوہ ملالہ نے داڑھی رکھنے کو ’’فرعون‘‘ کا عمل قرار دے کر ایک اور سنگین توہین کی مرتکب ہوئی ہیں۔

داڑھی اسلام میں سنت بلکہ واجب کے درجے میں ہے اور مردوں کے لیے عزت کی علامت ہے، لیکن ملالہ کے اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اسلامی تعلیمات کو ایک قدیم اور غیر ترقی یافتہ تصور کرتی ہیں، جو حقیقت میں ان کی مغربی سوچ وفکر کی غماز ہیں۔

ملالہ کا مغربی ایجنڈے سے تعلق اس بات کو مزید تقویت دیتا ہے کہ وہ اسلام کے حقیقی اصولوں اور مسلمانوں کی فلاح کے بجائے مغربی مفادات کی نمائندگی کرتی ہیں، ان کی کتاب ’’میں ملالہ ہوں‘‘ اسلام کی مخالفت اور توہین آمیز عبارتوں سے بھری پڑی ہے؛ بی بی سی جیسے اداروں کے ساتھ ان کا گہرا تعلق اور ان کے اسلام و احکام اسلام مخالف بیانات، یہ سب اس بات کا اشارہ ہیں کہ ملالہ ایک ایسی شخصیت ہیں جو مسلمانوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے بجائے ان کے خلاف مغربی پروپیگنڈہ پھیلانے کا کام کر رہی ہیں۔

افغان خواتین کے حقوق سے متعلق ان کے بیانات بھی سوالات کو جنم دیتے ہیں کہ اگر ملالہ کو واقعی افغان خواتین کی حالت پر تشویش تھی تو انہیں اسلامی اقدار اور افغان ثقافت کا احترام کرنا چاہیئے تھا جس سے وہ بالکل بے خبر ہے، مغرب کی جانب سے افغان خواتین کو "بازیچے” کے طور پر پیش کرنا اور پھر ملالہ کو ان کے حقوق کا علمبردار باور کروانا، افغان خواتین کی توہین کے مترادف ہے؛ یہ سب کچھ مغربی ایجنڈے کا حصہ ہے جس کا مقصد اسلامی ثقافت اور اقدار کو مٹانا ہے۔

ملالہ یوسفزئی کے بارے میں تو سب کو معلوم ہے کہ وہ مشہور ہونے سے پہلے سی آئی اے(CIA) کے ایجنٹس کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتی تھی، ان ملاقاتوں کی تصاویر بھی میڈیا پر آچکی ہیں، جن ملاقاتوں کا مقصد مسلمانوں اور اسلام کو بدنام کرنا اور اس کام کے لیے منصوبے بنانا تھا۔

او آئی سی جیسے پلیٹ فارم پر ملالہ یوسفزئی کی شرکت مسلمانوں کے مفادات اور عالم اسلام کے لیے ایک ناقابل قبول عمل ہے، او آئی سی کے اجلاس اور کانفرنسوں میں ایسی شخصیات کو مدعو کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے، جو اسلام کے بنیادی اصولوں اور اقدار کی توہین کی مرتکب ہوں، ایسے افراد کی حمایت اسلام کے آفاقی حقائق و سچائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے بجائے مغربی مفادات کو فروغ دینے کے سوا کچھ نہیں۔

ملالہ یوسفزئی کی حقیقت یہ ہے کہ وہ اسلام کی توہین کرنے والی مغرب کی ایک کٹھ پتلی ہیں، جو مسلمانوں کے لیے کسی بھی طرح سے مفید ثابت نہیں ہو سکتیں۔

او آئی سی کا اس طرح کا دوہرا معیار اس کی سیاسی منافقت اور مسلمانوں کے حقوق کے لیے اس کے کمزور کردار کو ظاہر کرتا ہے۔

جب تک او آئی سی اپنے مؤقف میں تسلسل اور یکسانیت نہیں لاتی اور فلسطین سمیت دیگر اہم مسائل پر بھی اسی شدت سے ردِعمل ظاہر نہیں کرتی، جس طرح آج وہ اسلامی ممالک میں مداخلت کرکے ظاہر کرتی ہے، تب تک عالمی سطح پر اس کے اثر و رسوخ کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔

او آئی سی کو نہ صرف افغانستان میں بلکہ فلسطین میں بھی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر اور یکساں پالیسی اپنانی ہوگی تاکہ عالم اسلام میں اس کی صداقت اور اہمیت قائم رہ سکے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 24, 2025
لال مسجد: ظلم و جبر کی سیاہ تاریخ اور نہ ختم ہونے والی  مزاحمت
تجزیاتی تحریرات

لال مسجد: ظلم و جبر کی سیاہ تاریخ اور نہ ختم ہونے والی مزاحمت

مارچ 8, 2025
شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے
تبصرے و تحریرات

شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

مئی 7, 2026
افغانستان پر حملہ کس لیے؟
سیاسی تحریرات

افغانستان پر حملہ کس لیے؟

اگست 17, 2024
افغانستان پاکستان تعلقات میں کشیدگی کے اصل محرکات
تبصرے و تحریرات

افغانستان پاکستان تعلقات میں کشیدگی کے اصل محرکات

مارچ 22, 2024
دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات
افغانستان

دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

جون 2, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version