ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    گھر جلا تو کیا، دیواریں تو پختہ ہو گئیں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے!  پندرہویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے!  پندرہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

وہ عوامل جن کی بدولت اورخان اپنے مقاصد میں کامیاب ہوا:

اورخان نے مسلسل پیش قدمی میں اپنے والد عثمان کی کوششوں سے فائدہ اٹھایا۔ مادی اور معنوی وسائل کی دستیابی، جو اناطولیہ کے علاقوں پر قبضے اور عثمانیوں کی بالادستی کے لیے مفید ثابت ہوئی، اور اورخان کی اپنی کوششیں بھی اس میں نمایاں حیثیت رکھتی ہیں۔ اس نے اپنی سلطنت کی توسیع کے لیے جو اقدامات کیے وہ فیصلہ کن ثابت ہوئے۔ عیسائیوں کو اس بات کا احساس بھی نہ ہو سکا کہ عثمانی سلطنت یورپ کی طرف بڑھ رہی ہے، ان کو اس بات کا احساس اس وقت ہوا جب مسلمان سمندر پار پہنچے اور گالیپولی شہر پر قبضہ کیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

بازنطینی سلطنت زوال کے مرحلے میں تھی، بازنطینی معاشرہ سیاسی بدنظمی، مذہبی اور سماجی انحطاط کا شکار تھا، جس کی وجہ سے بازنطینی سلطنت کو اپنی سلطنت میں شامل کرنا عثمانیوں کے لیے آسان ہو گیا۔ بلقانیوں اور عثمانیوں کے درمیان جو جنگیں ہوئیں، ان میں عثمانیوں کو جو فوائد حاصل ہوئے، وہ بھی اورخان کی کامیابیوں اور عثمانیوں کے درمیان اتحاد کا نتیجہ تھے۔ دینی اور فکری لحاظ سے بھی وہ ایک تھے، سارا لشکر سنی مکتب فکر مذہب کا پابند تھا۔

بازنطینی، بلغاری، سربیا اور ہنگری حکومتوں کے درمیان اعتماد کی کمی نے جنگ کے میدان کو کمزور کر دیا تھا، یہی وجہ تھی کہ وہ عثمانیوں کے خلاف سیاسی اور عسکری اتحاد قائم کرنے میں ناکام رہے۔ روم اور قسطنطنیہ کے درمیان مذہبی اختلافات، اور کیتھولک گروہوں کے درمیان باہمی لڑائیوں نے ان دونوں گروہوں کو اندرونی طور پر کمزور کر دیا تھا، جس کے نتیجے میں ان کے حلقے خاص طور پر منقسم اور متاثر ہو گئے تھے۔ ان گروہ بندیوں نے ایک دوسرے کے دلوں میں تیزی سے بغض اور عداوت پیدا کر دی تھی۔

عثمانیوں کا نیا عسکری نظام فکری بنیادوں پر تربیتی طریقہ کار اور نظریاتی مقاصد پر مبنی تھا، اور اس کی نگرانی عثمانیوں کے معروف قائدین خود کرتے تھے۔

سلطان مراد اول:

سلطان مراد اول ایک بہادر مجاہد، رحم دل اور دین دار بادشاہ تھا۔ اسے نظم و ضبط بہت پسند تھا، وہ غریب پرور اور اپنی رعیت کے ساتھ انصاف کرنے والا تھا۔ اپنے سپاہیوں کا خاص خیال رکھتا تھا، غریبوں سے، اور اللہ کے راستے میں برحق جہاد سے محبت رکھتا تھا۔ مسجدوں، مدرسوں اور دینی مقامات سے اس کی خاص عقیدت تھی۔ اس کے ساتھی بھی زیادہ تر سپہ سالار، فوجی اور افسران تھے، اور یہ تمام لوگ شوریٰ کے اجلاسوں میں شامل ہوتے تھے۔ سلطان ان کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھایا کرتا تھا۔

انہوں نے ایک وقت میں ایشیائے کوچک اور یورپ میں اپنی سلطنت کی سرحدوں کی توسیع کے لیے سرگرمیاں شروع کردیں۔ یورپ میں عثمانی بادشاہ نے بازنطینی سلطنت کے زیرنگرانی علاقوں پر حملہ کیا اور ۷۶۲ھ / ۱۳۶۰ء میں ادریانوپل (ادرنہ) شہر پر قبضہ کیا۔ یہ شہر بلقان میں بڑی شہرت رکھتا تھا اور قسطنطنیہ کے بعد بازنطینی سلطنت کا دوسرا بڑا شہر تھا۔ ۷۸۶ھ / ۱۳۶۶ء میں یہ شہر عثمانی سلطنت کا دارالحکومت بن گیا۔ یوں اس عظیم سلطنت کا دارالحکومت ایشیا سے یورپ منتقل ہوا اور ادریانوپل ایک اسلامی دارالحکومت بنا۔

دارالحکومت کی منتقلی میں سلطان مراد کے مقاصد درج ذیل تھے:

ادریانوپل کی عسکری طاقت سے فائدہ اٹھانا، ان علاقوں کے قریب ہونا جہاں جہادی سرگرمیاں جاری تھیں، اور یورپ میں جن علاقوں تک جہاد کے ذریعے رسائی حاصل کی گئی تھی، انہیں اپنی سلطنت کا حصہ بنانا۔ مراد کو ان علاقوں پر غلبہ حاصل کرنے اور اپنی سلطنت کو مضبوط کرنے کا شوق تھا۔ مراد نے سلطنت کی ترقی اور اتحاد کے تمام راستے اور بادشاہت کے تمام اصول اس سلطنت میں یکجا کیے۔ اس نے دارالحکومت میں بادشاہ، قوانین، علماء دین، دانشوروں اور مختلف طبقات کے لیے مجلسیں اور اجتماعات منعقد کیے۔ عدالتوں میں قاضی تعینات کیے، شہروں، مدارس اور دینی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے فوجی مراکز قائم کیے۔ ادریانوپل کا سیاسی، عسکری، ثقافتی اور مذہبی مقام مضبوط اور مستحکم رہا۔ یہاں تک کہ ۸۵۷ھ / ۱۴۵۳ء میں عثمانیوں نے قسطنطنیہ فتح کیا اور دارالحکومت ادریانوپل سے قسطنطنیہ منتقل کر دیا۔

سلطان مراد کے مقابلے میں صلیبیوں کا اتحاد:

سلطان مراد کی جہادی اور تبلیغی تحریک زوروں پر تھی، وہ ایک کے بعد دوسرا یورپی ملک فتح کر رہا تھا۔ یہاں تک کہ اس نے مقدونیہ پر قبضے کے ارادے سے اپنی فوج روانہ کیں، اس کی فتوحات کی شہرت دور دور تک پھیل گئی۔ عثمانیوں کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے یورپی بلقانی صلیبی اتحاد تشکیل پایا، جسے سراہا گیا۔ سربیا، بلغاریہ، ہنگری کے باشندے اور دیگر ممالک کے لوگ بھی اس معاہدے میں شامل ہونے پر آمادہ کیے گئے۔ اس اتحاد میں شامل تمام ممالک نے ایک بڑا لشکر تیار کیا، جس کی تعداد ساٹھ ہزار تک پہنچ گئی۔

عثمانی سپہ سالار لالا شاہین نے ایک چھوٹی فوج کے ساتھ اس عظیم لشکر کا سامنا کیا۔ دونوں لشکر مارتیزا (تشیرمن) دریا کے قریب آمنے سامنے ہوئے اور جنگ چھڑ گئی۔ عثمانیوں نے صلیبیوں کو زبردست جواب دیا، صلیبی فوجوں کے قدم ڈگمگا گئے، سربیا کے دونوں سردار اور مارتیزا کے فوجی شکست کھا گئے۔

ہنگری کا سربراہ حیرت سے دوچار ہو گیا کہ سلطان مراد، جو اناطولیہ میں خزانچی تھا، کہاں سے اتنے شہر فتح کر کے آیا؟ مراد ہمیشہ فتح شدہ شہروں میں نظم و نسق قائم کرنے کے لیے اپنے سلطنتی مراکز لوٹتا، جیسا کہ اس کا معمول تھا۔

مارتیزا دریا کی اس فتح کے چند اہم نتائج جو عثمانیوں کے لیے نہایت مؤثر ثابت ہوئے، درج ذیل ہیں:

۱۔ اس فتح کے نتیجے میں تراقیہ اور مقدونیہ کے علاقے فتح ہوئے اور مسلمان فوجیں جنوبی بلغاریہ اور مشرقی سربیا تک پہنچ گئیں۔

۲۔ بازنطینی سلطنت کے زیر اثر بلغاریہ اور سربیا کے علاقے خزاں کے پتوں کی طرح ایک ایک کر کے جھڑنے لگے اور مسلمانوں کی حکومت کے تحت آ گئے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی اور خود اختیار کردہ غلامی
خوارج العصر

داعشی اور خود اختیار کردہ غلامی

اکتوبر 12, 2024
شہادت ہماری بقاء کا راز ہے!
خوارج العصر

شہادت ہماری بقاء کا راز ہے!

اکتوبر 26, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | تئیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | تئیسویں قسط

اکتوبر 26, 2025
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | بیسویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | بیسویں قسط

اگست 25, 2024
داعش: اسلام کے حسن پر پھیلایا گیا ایک ناپاک پردہ!
خوارج العصر

داعش: اسلام کے حسن پر پھیلایا گیا ایک ناپاک پردہ!

ستمبر 22, 2024
داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟
خوارج العصر

داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟

نومبر 6, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026
    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    مارچ 4, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version