پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! نویں قسط

احمد شکیب

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!   نویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ان کبیرہ گناہوں کے تسلسل میں جن میں خوارج مبتلا ہیں، کچھ دیگر گناہ درج ذیل ہیں:

۲۳: الطعن فی السنة و اهل السنة (سنت، احادیث اور اہل سنت پر طعنہ زنی اور ان کا رد)

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

سنت اسلام کا دوسرا مصدر ہے، اور اہل سنت وہ لوگ ہیں جو قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرتے ہیں۔ جو شخص سنت یا اہل سنت پر تنقید کرتا ہے، وہ اسلام کے بنیادی اصولوں کو مسترد کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں:

"وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا” (الحشر: ۷)

> ترجمہ: جو کچھ رسول تمہیں دیں، اسے قبول کرو، اور جس سے تمہیں منع کریں، اس سے باز رہو۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"علیکم بسنتی و سنة الخلفاء الراشدین المهدیین، عضوا علیها بالنواجذ.”(ابوداود، ترمذي)

ترجمہ: "تم پر لازم ہے کہ میری سنت اور خلفائے راشدین کی سنت (طریقے) کی بیروی کرو، اسے اپنے دانتوں سے مضبوطی سے تھام لو۔”

ایک اور حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اہل سنت وہ ہیں جو میری اور میرے صحابہ کی راہ پر چلتے ہیں۔

لیکن خوارج سنت اور اہل سنت کے منکر ہیں۔ وہ صحابہ کرام (جیسے حضرت علی رضی اللہ عنہ) کی توہین کرتے ہیں اور سنتوں کو اہمیت نہیں دیتے۔ وہ ان علماء اور مجاہدین کو شہید کرتے ہیں جو صحابہ کرام کی راہ کے راہی ہیں۔ وہ قرآن کے لفظی معنی کو قبول کرتے ہیں، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تفسیر اور سنت کو ماننے سے انکار کرتے ہیں۔

۲۴: التشبیه بالنساء (عورتوں سے مشابہت اختیار کرنا، لباس، چال ڈھال، باتوں یا عادتوں میں)

یہ ایک حرام عمل ہے کہ مرد عورتوں سے مشابہت اخیتار کریں، کیونکہ یہ فطرت کے خلاف ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"لعن الله المتشبهين من الرجال بالنساء والمتشبهات من النساء بالرجال.”(بخاري)

> یعنی: اللہ نے اس مرد پر لعنت کی جو عورتوں کی مشابہت اختیار کرے، اور اس عورت پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کرے۔

علامہ ابن کثیر دمشقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: خوارج، افراط پسندی اور تکفیر کے ساتھ ساتھ کئی فاسد اعمال میں بھی مبتلا ہیں، جن میں سے ایک عورتوں کی خصوصیات (جیسے لباس، آواز، یا حرکات) کو اپنانا ہے۔ وہ متشدد زہد کے نام پر فطرت کے خلاف زندگی گزارتے ہیں۔

۲۵: التزویر (حق چھپانا، جھوٹ بولنا، یا دین کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دینا)

تزویر ایک بڑا گناہ ہے، کیونکہ یہ لوگوں کو حق کی راہ سے ہٹاتا ہے اور فساد کا باعث بنتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

"وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ” (البقرہ: ۴۲)

ترجمہ: حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور حق کو نہ چھپاؤ جبکہ تم جانتے ہو۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"من غش فليس منا.”(مسلم)

یعنی: جو شخص دھوکہ دے، وہ ہم میں سے نہیں۔

خوارج دین کے نام پر لوگوں کو قتل کرتے ہیں اور تقویٰ، انصاف، اور خلافت کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ وہ تقویٰ کا نقاب اوڑھے ہوئے ہیں، لیکن ان کے دل نفرت، تکفیر، اور فساد سے بھرے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟
تبصرے و تحریرات

داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟

جون 6, 2025
افغانستان کے بارے میں پاکستانی ذرائعِ ابلاغ کا بے بنیاد اور زہریلا پروپیگنڈا
تبصرے و تحریرات

افغانستان کے بارے میں پاکستانی ذرائعِ ابلاغ کا بے بنیاد اور زہریلا پروپیگنڈا

مارچ 11, 2026
چاہت تیری بھلا کیا ہے؟
تبصرے و تحریرات

چاہت تیری بھلا کیا ہے؟

دسمبر 22, 2025
اندلس میں زوال بنی امیہ کے وقت خوارج کی ناکام کوشش
خوارج العصر

اندلس میں زوال بنی امیہ کے وقت خوارج کی ناکام کوشش

نومبر 26, 2024
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط

فروری 22, 2026
غزہ سے افغان قیادت تک!
تبصرے و تحریرات

غزہ سے افغان قیادت تک!

جون 29, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version