پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

شہید امیر المؤمنین ملا اختر محمد منصور (رحمه الله) کی سوانح حیات اور خوارج کے خلاف موقف پر ایک مختصر جائزہ!

Share on FacebookShare on Twitter

عُمری مدرسہ کے باوقار شاگردوں میں، امارت اسلامیہ کے دوسرے نامزد سربراہ، شہید امیر المؤمنین ملا اختر محمد (منصور) تقبله اللہ بھی شامل تھے، جنہوں نے عملی طور پر امارت اسلامیہ کی قیادت کے فرائض عالیقدر امیر المؤمنین کے حیات میں شروع کیے اور ان کی وفات کے اعلان کے بعد، امارت اسلامیہ کے اہل حل و عقد کے معتبر افراد، علماءے کرام، جہادی رہنماؤں اور دیگر قومی شخصیات نے انہیں امارت اسلامیہ کے نئے سربراہ کے طور پر منتخب کیا۔ انہوں نے لمحۂ شہادت تک مکمل ایمانداری، متانت اور بہادری کے ساتھ اس عظیم قافلے کی رہنمائی کا بھاری فریضہ ادا کیا۔

درج ذیل سطور میں ان تقبله اللہ کی زندگی، کارناموں اور داعشی خوارج کے ساتھ ان کے مقابلے پر مختصر جائزہ لیا گیا ہے:

اس جیسی دیگر تحاریر

محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

ولادت:

شہید ملا اختر محمد منصور تقبله اللہ، الحاج محمد جان کے بیٹے، 1347 ہجری شمسی (1968ء) میں صوبہ قندھار کے ضلع میوند کے علاقے بند تیمور میں پیدا ہوئے۔ چونکہ ان کا خاندان اپنے علاقے میں ایک متدین اور علم دوست خاندان تھا اور ان کے والد ایک علم نواز شخصیت تھے، اس لیے انہوں نے جناب منصور صاحب کی بہترین تربیت کے لیے ان کا پہلا انتخاب دینی تعلیم کو بنایا۔

تعلیم:

شہید منصور صاحب کو سات سال کی عمر میں اپنے والد کی ہدایت پر اپنے علاقے کے ابتدائی مکتب اور گاؤں کی مسجد میں دینی تعلیم کے شعبے میں شامل کیا گیا۔ چونکہ بچپن سے ہی ان میں ذہانت، فہم و فراست اور بصیرت کی علامات نمایاں تھیں، اس لیے اپنے والد کے علاوہ اساتذہ نے بھی ان کی خصوصی تربیت کی۔

چونکہ ان کا خاندان ہجرت کے دوران بلوچستان کے گردی جنگل کیمپ میں مقیم تھا، اس لیے انہوں نے کچھ عرصہ وہیں اور پھر پنج پای کے علاقے میں دینی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد وہ کوئٹہ چلے گئے، جہاں انہوں نے کوئٹہ شہر اور بعد میں عبداللہ خان کراس کے علاقے میں ایک مدرسے میں دینی کتابیں پڑھیں۔ بعدازاں، انہوں نے دینی علوم کی تلاش میں پشاور کا رخ کیا اور وہاں کچا گھڑا اور دیگر علاقوں میں دینی اسباق پڑھے اور ایک موقوف الیہ کا دورہ پشاور کے جلوزئی کیمپ میں مکمل کیا۔

جب وہ دینی تعلیم میں مصروف تھے، اسی دوران افغانستان کی سیاسی قیادت کمیونسٹوں کے ہاتھ میں چلی گئی اور افغان مجاہد عوام نے ان کے خلاف اسلامی بغاوت کا آغاز کر دیا۔

جہاد اور سیاسی جدوجہد:

1978ء میں افغانستان پر سوویت حملہ آوروں کے جارحانہ حملے کے بعد، افغان مجاہد عوام نے ان کے خلاف اسلامی مزاحمت شروع کی۔ جناب منصور صاحب نے، جو اس وقت اٹھارہ سال کے تھے، ایک باصلاحیت اور بہادر نوجوان کے طور پر شعوری طور پر اپنے دین اور وطن کے دفاع کے لیے سوویت حملہ آوروں اور داخلی کمیونسٹوں کے خلاف مسلح جہاد کی راہ اختیار کی۔

وہ سال بھر کبھی دینی اسباق میں مصروف رہتے اور جب سبق ختم ہوتے تو جہادی محاذوں کا رخ کرتے۔ 1985ء میں جہادی سرگرمیوں کے لیے انہوں نے قندھار صوبے کے مشہور جہادی کمانڈر شہید قاری عزیزاللہ کی جبهہ کو اپنا جہادی سنگر منتخب کیا اور ضلع پنجوائی کے علاقے پاشمول میں مشہور جہادی شخصیت الحاج ملا محمد حسن اخوند کی سرپرستی میں جہادی سرگرمیوں کو جاری رکھا۔

محترم منصور صاحب نے متعدد عسکری کاروائیوں میں فعال حصہ لیا اور ایک بار 1987ء میں قندھار صوبے میں روس کے ایک اسٹریٹجک مرکز پر براہ راست کاروائی کے دوران اس طرح زخمی ہوئے کہ ان کا جسم تیرہ جگہوں پر زخمی تھا، لیکن اللہ تعالیٰ نے انہیں شفا عطا کی۔ دوسری بار 1997ء کی مئی میں، اسلامی امارت کی حکمرانی کے دوران مزار شریف کے ہوائی اڈے پر زخمی ہوئے اور اس زخمی حالت میں مخالفین کے ہاتھوں اسیر بھی ہوئے۔

طالبان کی اسلامی تحریک میں شمولیت:

1992ء میں افغانستان میں کمیونسٹ نظام کے خاتمے اور خانہ جنگی کے آغاز کے بعد، جناب منصور صاحب نے اپنی جبهہ کے دیگر مخلص مجاہدین کی طرح ہتھیار رکھ دیے اور اقتدار کے لیے شروع ہونے والی ناجائز جنگ کے تسلسل میں کسی کا ساتھ نہ دیا۔ انہوں نے عام زندگی کو ترجیح دی اور ہر قسم کی تنظیمی سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کر لی، جبکہ کچھ علمی اور تربیتی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔

1415 ہجری (1994ء) میں جب امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمة اللہ علیه نے طالبان کی اسلامی تحریک کی بنیاد رکھی، ملا اختر محمد منصور صاحب اس وقت پشاور کے جلوزئی کیمپ کے امینیہ مدرسے میں شیخ الحدیث مولوی شہاب الدین دلاور صاحب اور مشہور مدرس مرحوم سید قریش بابا کے پاس دینی تعلیم حاصل کر رہے تھے اور دیگر طالبان بھی ان کے ساتھ تھے۔

جب انہوں نے ریڈیو پر طالبان کی تحریک کے قیام کی خبر سنی تو انہوں نے آپس میں مشورہ کیا کہ اس نئی تحریک کی حقیقت جاننے کے لیے چند افراد کو قندھار بھیجنا چاہیے۔ انہوں نے اپنے دو ساتھیوں کو قندھار روانہ کیا، جنہوں نے اسلامی تحریک کے رہنما اور عہدیداروں سے ملاقات کی اور مکمل اطمینان اور تسلی کے بعد اپنے مدرسے کے ساتھیوں کو بتایا کہ یہ واقعی طالبان اور مجاہدین کی تحریک ہے۔

اس کے بعد ملا اختر محمد منصور اور ان کے دیگر ساتھی روانہ ہوئے۔ جس رات وہ بولدک پہنچے، طالبان نے تختہ پل کا علاقہ فتح کیا تھا اور قندھار کی طرف بڑھ رہے تھے۔ بولدک میں ملا اختر محمد منصور اور ان کے ساتھی طالبان نے آپس میں ایک اجلاس کیا تاکہ اپنا امیر منتخب کریں۔ مشاورت کے بعد انہوں نے اپنے ساتھیوں میں سے ملا اختر محمد منصور صاحب کو اپنا امیر منتخب کیا اور پھر سب نے ان کی قیادت میں اسلامی تحریک میں شمولیت اختیار کی۔

اسلامی امارت کے منتخب امیر کے طور پر انتخاب:

جب 14 شوال المکرم 1436 ہجری بمطابق 30 جولائی 2015ء کو امارت اسلامیہ کی رہبری شوریٰ نے مرحوم امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمة اللہ علیه کی وفات کا باضابطہ اعلان کیا، تو امارت اسلامیہ کی رہبری شوریٰ کے ارکان، مشائخ اور معزز علمائے کرام پر مشتمل ایک اجلاس ہوا جو اہل حل و عقد کی حیثیت کا حامل تھا۔ محترم منصور صاحب کی موجودگی کے بغیر طویل بحث و مباحثہ، اور مشاورت کے بعد انہیں امارت اسلامیہ کے نئے امیر کے طور پر منتخب کیا گیا اور سب نے یک آواز ہو کر ان کے ساتھ بیعت کی۔

امریکی حملے کے خلاف مسلح مزاحمت:

سات اکتوبر 2001ء کو افغانستان پر امریکی حملے کے بعد، محترم منصور صاحب نے حملہ آوروں کے خلاف مسلح جہاد شروع کیا۔ امریکہ کے خلاف ان کے جہاد کا ایک قابل ذکر مرحلہ قندھار کے ہوائی اڈے کے اطراف میں امریکی بمباری کے مقابلے میں مزاحمت اور امریکہ کے پٹھوؤں کے ساتھ براہ راست لڑائیاں ہیں۔ دیگر جہادی کارناموں کے علاوہ، 2003ء اور 2008ء میں صوبہ قندھار صوبے کے مرکزی جیل کو مجاہدین کے ہاتھوں دو بار حیران کن انداز میں توڑا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں بار مجموعی طور پر ڈیڑھ ہزار سے زائد اسیر مجاہدین دشمن کی قید سے رہا کرا لیا گیا، یہ سب کارنامے منصور صاحب کی سربراہی میں انجام پائے۔

داعش کے ساتھ مذاکرات کا آغاز:

2015ء میں جب داعش نے ولایت خراسان کے قیام کا اعلان کیا، ملا اختر محمد منصور صاحب نے داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو ایک خط لکھا۔ اس خط میں منصور صاحب نے داعش سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان میں طالبان کی قیادت کو تسلیم کرے اور جہادی صفوں کو متحد رکھے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جہادی صفوں کی تقسیم مجاہدین کی کامیابیوں کو ختم کر دے گی اور کفار کے لیے خوشی کا باعث بنے گی۔

اختلافات کی گہرائی:

اگرچہ منصور صاحب نے کوشش کی کہ داعش کو سمجھایا جائے کہ وہ امت مسلمہ کے درمیان اختلافات اور کفار کی خوشی سے باز آئے، لیکن داعش نے اسے قبول نہ کیا اور افغانستان کے مشرقی صوبوں میں اپنا اثر و رسوخ بڑھایا۔ کچھ مواقع پر داعش نے طالبان کے خلاف حملے کیے اور بالآخر امارت اسلامیہ نے بھی ان کے خلاف جہاد شروع کر دیا۔

اسلامی امارت کا عسکری ردعمل:

داعش کے اثر و رسوخ کو روکنے کے لیے منصور صاحب نے خصوصی دستے تشکیل دیے۔ صوبہ ننگرہار میں داعش کے خلاف عسکری آپریشنز شروع کیے اور ان کے مراکز کو تباہ کیا۔ امارت اسلامیہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ داعش جہادی صفوں کو تقسیم کرتی ہے اور مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرتی ہے۔

داعش کے ارکان کا تسلیم ہونا:

امارت اسلامیہ کے دباؤ کے نتیجے میں، داعش کے کچھ رہنما اور جنگجو داعش سے الگ ہوئے اور دوبارہ امارت اسلامیہ میں شامل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ امارت اسلامیہ کی قیادت کے ساتھ ہم آہنگی اور داعش کے اصلی گھناؤنے چہرے کی شناخت کی وجہ سے انہوں نے داعش کے ساتھ اپنی بیعت توڑ دی اور ملا اختر محمد منصور تقبلهٰ اللہ کی قیادت کو قبول کیا۔

قیادت کی خصوصیات:

• اتحاد کے لیے عزم: منصور تقبله اللہ نے امارت اسلامیہ کے مختلف کمانڈروں کے درمیان اتحاد کے لیے کوششیں کیں اور مکمل طور پر ایک متحد، منظم اور یکجہتی کی حامل صف تشکیل دی۔

• امن و جہاد کا توازن: انہوں نے امن مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے، لیکن ساتھ ہی ساتھ حملہ آوروں کے خلاف جہاد کو جاری رکھا۔

• خوارج کے خلاف فیصلہ کن موقف: منصور تقبله اللہ نے خوارج کے خلاف سخت موقف اپنایا، جو امارت اسلامیہ کے اصولوں اور امت کے اتحاد کے لیے ایک اہم اقدام تھا۔

شہادت:

بالآخر یہ مخلص اور فداکار مجاہد، جو امارت اسلامیہ کے سربراہ کے طور پر منتخب ہونے کے بعد ابھی ایک سال بھی مکمل نہیں کر سکا تھا، 21 مئی 2016ء کو امریکی ڈرون حملے میں شہادت کے اعلیٰ مقام پر فائز ہوا۔ تقبله اللہ۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا
ابطالِ امت

مئی 22, 2026
شہید انجینئر ولی الرحمن ریحان
ابطالِ امت

شہید انجینئر ولی الرحمن ریحان

دسمبر 24, 2024
شہید حافظ محمد طلحہ تقبله الله زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!
ابطالِ امت

شہید حافظ محمد طلحہ تقبله الله زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!

نومبر 13, 2025
شہید سعید آزاد خان "اتل” رحمة اللہ علیہ؛ زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!
ابطالِ امت

شہید سعید آزاد خان "اتل” رحمة اللہ علیہ؛ زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ!

جولائی 20, 2025
ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز
ابطالِ امت

ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

دسمبر 31, 2025
خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!
ابطالِ امت

خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

مئی 19, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version