ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ موجودہ زمانے کا ایک وحشتناک مظہر!

جنید زاہد

داعش؛ موجودہ زمانے کا ایک وحشتناک مظہر!
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ کے ہر دور میں جب بھی معاشرہ نفرت اور دشمنی کے سائے تلے آتا ہے، ایسے رجحانات ابھرتے ہیں جو اس بھیانک سائے کو محبت، شفقت اور باہمی قبولیت میں بدل دیتے ہیں۔ موجودہ دور میں بھی نفرت اور دہشتگردی کے رجحانات نے سر اٹھایا ہے، جو مختلف ناموں اور حمایتیوں کے لبادے میں ظاہر ہوئے اور آج کل داعش کی شکل میں سامنے آئے ہیں۔

آج ہم جس دنیا میں جی رہے ہیں، وہ ٹیکنالوجی اور ترقی کی حدوں تک پہنچ چکی ہے، جہاں ہر فرد ایک دوسرے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مگر اسی دنیا میں، جو ترقی کی بلندیوں پر ہے، ایسے رجحانات بھی پائے جاتے ہیں جو صرف نفرت اور حقارت کی بنیاد پر قائم ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

جب دنیا برداشت، افہام و تفہیم اور ایک دوسرے کو قبول کرنے کی طرف گامزن تھی، داعش نے بے تحاشا قتل و غارت اور خوفناک اضطراب پھیلاکر دنیا کو ایک طرح سے غیر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔ وہ نفرت اور عداوت جو داعش نے جہادی اور مزاحمتی تحریکوں بلکہ عام مسلمانوں کے خلاف پیدا کی، تاریخ میں اپنی مثال رکھتی ہے۔

اس گروہ کے فکر و نظر میں ایک دوسرے کو قبول کرنا، مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنا اور بات چیت و سفارت کاری کے ذریعے مشکلات حل کرنا بالکل نہیں ہے۔ ان کے تصور میں صرف دہشت گردی اور تباہی کو اولین ترجیح حاصل ہے اور ان کے منتخب کردہ رویے سے یہی بات ظاہر ہوتی ہے کہ جہاں انہیں چند روز کے لیے حکمرانی اور اقتدار دیا گیا، وہاں انہوں نے اپنے پیچھے خوف، قتل و غارت اور تشدد کے آثار چھوڑے۔

اسی طرح انہوں نے خطے میں دہشت گردی کا ماحول پیدا کیا اور اپنے اقدامات سے جہادی تحریکوں اور مزاحمتی گروہوں کے بارے میں لوگوں کے خیالات کو بدل کر رکھ دیا۔ اس کے علاوہ، جو وحشت انہوں نے اپنے عمل سے پیدا کی اور جو نفرت ان کے ذہن میں دینِ اسلام کی اقدار اور اصولوں کے خلاف تھی، وہ سب کچھ انہوں نے ان دشمنانِ اسلام کی خدمت میں کیا جو دین کی روشنی کو مٹانا چاہتے تھے۔

داعش نے اپنے ایسے اعمال اور رویوں سے جو کہیں بھی کسی طرح کا جواز یا دلیل سے عاری تھے، لوگوں کو مذہبی روایات اور حکمت عملیوں سے دور کر دیا۔ جن علاقوں پر ان کی مختصر حکمرانی رہی، وہاں انہوں نے اپنے تعامل سے دہشت گردی اور تشدد کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا؛ ایسا وحشت ناک منظرنامہ قائم کیا کہ لوگ انہیں کبھی بھی بھلائی کے ساتھ یاد نہیں کریں گے۔

جہاں جہاں بھی اس بدنام گروہ نے قدم رکھا، وہاں کے رہائشیوں کے دلوں میں دہشت اور خوف کی فضا قائم کردی۔ وہ خوف کے ذریعے عارضی طور پر اپنی حکومت قائم رکھے رہے، مگر یہ بات ان کی سمجھ میں نہیں آئی کہ اللہ تعالیٰ تعالیٰ کبھی بھی ظلم کی حکمرانی کو لمبی عمر نہیں دیتا اور نہ دے گا۔

دنیا کی تاریخ میں ہم نے مختلف حکومتوں کے عروج و زوال دیکھے ہیں۔ تاریخ کا مطالعہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ظلم پر قائم حکومتوں کو کبھی مستقل اقتدار نہیں بخشے گا اور ان کے لیے سخت انجام مقرر فرمایا ہے۔ یہ قانون نہ صرف غیر اسلامی ممالک میں بلکہ اسلامی دنیا میں بھی لاگو ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ زمین کی حکمرانی ان ظالم نظاموں سے چھین لے گا اور ان کا انجام ذلت اور تباہی ہی ہوگا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | اکیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 10, 2025
ریاستِ پاکستان افغانستان کے سابقہ ( جمہوری) حکومت کی پالیسی اور نقش قدم پر گامزن   
تبصرے و تحریرات

ریاستِ پاکستان افغانستان کے سابقہ ( جمہوری) حکومت کی پالیسی اور نقش قدم پر گامزن  

نومبر 18, 2024
جھوٹی خلافت کے لیے نوجوانوں کو مائل و بھرتی کرنے کی خاطر داعش کے حربے
خوارج العصر

جھوٹی خلافت کے لیے نوجوانوں کو مائل و بھرتی کرنے کی خاطر داعش کے حربے

اکتوبر 10, 2024
داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان! پہلی قسط

ستمبر 15, 2025
یہود کون ہیں؟ | آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ | آٹھویں قسط

جنوری 17, 2026
اسلامی نظام میں خارجہ پالیسی کی اہمیت!
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں خارجہ پالیسی کی اہمیت!

مئی 18, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version