پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چونویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چونویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان محمد فاتح اپنے طلبہ کے ساتھ۔
سلطان محمد فاتح اپنے طلبہ کو محنت اور کوشش پر ہمیشہ اُبھارتے اور حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ جو استاد یا طالبِ علم بہترین کارکردگی دکھاتا، اسے انعام و اکرام سے نوازا جاتا۔ پورے ملک میں تعلیم کی خدمات بالکل مفت فراہم کی جاتی تھیں، اور طلبہ سے کسی قسم کی فیس یا خرچ نہیں لیا جاتا تھا۔

ان مدارس کے نصاب میں خاص طور پر جن مضامین کو اہمیت حاصل تھی، وہ یہ تھے: تفسیر، حدیث، فقہ، ادب، بلاغت، معانی، بیان، بدیع، ہندسہ اور دیگر علوم۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

قسطنطنیہ میں سلطان کی مسجد کے ساتھ آٹھ مدرسے قائم تھے، جہاں طلبہ اعلیٰ درجے تک تعلیم حاصل کرتے تھے۔ ان مدارس میں رہائش کے لیے طلبہ کے لیے الگ کمروں کا انتظام تھا؛ کھانے اور آرام کے لیے بھی علیحدہ قیام گاہیں موجود تھیں۔ ہر طالبِ علم کو ماہانہ وظیفہ دیا جاتا، اور سال بھر تعلیم کا سلسلہ بلا وقفہ جاری رہتا۔

ان مدارس کے اندر کتب خانے بھی تھے۔ ان کتاب خانوں کی خدمت پر ایسے اہلِ علم و تقویٰ افراد مقرر تھے جو کتابوں اور ان کے مصنفین سے پوری واقفیت رکھتے تھے۔ کتب خانے کا منتظم اساتذہ اور طلبہ کو کتابیں بطورِ امانت دیتا، ان کا نام درج کرتا، اور کتاب لینے والا پابند ہوتا کہ مقررہ مدت میں کتاب واپس کرے اور اسے کسی نقصان سے محفوظ رکھے، تاکہ اس کی جلد اور صفحات سلامت رہیں۔ کم از کم ہر تین ماہ بعد کتب خانوں کی جانچ پڑتال کی جاتی تھی۔

ان مدارس میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اعلیٰ درجے کی تعلیم بھی دی جاتی تھی۔ یہاں عقلی و نقلی علوم کی مخصوص شاخیں موجود تھیں، نیز عملی اور فنی علوم کے بعض شعبے بھی شامل تھے۔ پورے ملک میں تعلیم کا معیار نہایت بلند ہو چکا تھا۔ ایران کے علماء، متمول مدارس، مساجد اور تعلیمی ادارے سب ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کے لیے کوشاں تھے۔

علماء کا احترام:
سلطان محمد فاتح علماء اور ادباء کا بہت احترام کرتے تھے۔ ان کے نزدیک علم کے حاملین انسانیت کا فخر تھے۔ وہ علماء کو اپنے قریب رکھتے، ان کی عزت کرتے اور انہیں علمی کاموں اور نئی تصنیفات پر اُبھارتے۔ سلطان نے ان کے وظیفوں میں اضافہ کیا اور یہ کوشش کی کہ ان کے فرائض اطمینان اور استقلال کے ساتھ جاری رہیں تاکہ علم و تعلیم کا سلسلہ بلا تعطل قائم رہے۔
جب سلطان نے قرمان کو اپنی سلطنت میں شامل کیا تو اس نے مزدوروں اور کاریگروں کو وہاں بھیجنے کا حکم دیا۔ وزیر محمد پاشا نے عوام کے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا، جن میں علماء بھی شامل تھے۔ ان علماء میں ایک احمد چلپی نامی عالم تھے، جو امیر علی کے بیٹے تھے۔ جب سلطان کو معلوم ہوا کہ احمد چلپی ایک عالم ہیں اور وزیر نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہے، تو فوراً ان سے معافی مانگی اور عزت کے ساتھ واپس بھیج دیا۔

ترکمانوں کے سردار اوزون حسن نے کئی بار بغاوت کی اور وعدے توڑے۔ جب وہ شکست کھا کر قیدیوں کی قطار میں سلطان کے سامنے پیش ہوا تو سلطان نے حکم دیا کہ علماء اور اہلِ علم کے سوا باقی تمام قیدیوں کو قتل کر دیا جائے۔ ان علماء میں قاضی محمد شریح بھی شامل تھے، جو اپنے وقت کے جلیل القدر عالم مانے جاتے تھے۔ سلطان نے ان کا احترام کیا اور انہیں کچھ نقصان نہ پہنچایا۔

سلطان محمد فاتح پرہیزگار اور منکسر المزاج علما کا خاص احترام کرتے تھے۔ اگر کبھی کسی معمولی غلطی پر ناراض بھی ہوتے تو جلد ہی نرمی اختیار کرتے اور علماء کی عزت بحال رکھتے۔
تاریخی کتابوں میں آیا ہے کہ ایک بار سلطان محمد فاتح نے اپنے خادم کے ہاتھ علامہ کورانی کو شاہی فرمان بھیجا۔ اس وقت علامہ کورانی فوج کے قاضی تھے۔ جب علامہ نے فرمان دیکھا اور سمجھا کہ یہ شریعت کے خلاف ہے، تو غصے میں آ کر فرمان کو پھاڑ دیا اور خادم کو پیٹ دیا۔ جب سلطان کو یہ خبر ملی تو سخت رنجیدہ ہوا اور علامہ کورانی کو عہدے سے معزول کر دیا۔ اس سے دونوں کے درمیان ناراضی پیدا ہوئی، اور علامہ کورانی مصر چلے گئے، جہاں سلطان قايتبای نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور بہت عزت و احترام دیا۔

بعد میں سلطان محمد فاتح کو اپنی غلطی کا احساس ہوا، اس نے سلطان قايتبای کو خط لکھ کر مولانا کورانی کی واپسی کی درخواست کی۔ قايتبای نے کورانی سے کہا: ’’آپ مت جائیں، یہیں میرے پاس رہیں، میں آپ کی پہلے سے زیادہ عزت کروں گا۔‘‘

علامہ کورانی نے جواب دیا:
’’یہ درست ہے، لیکن میرے اور محمد فاتح کے درمیان محبت کا رشتہ ایسا ہے جیسے باپ اور بیٹے کے درمیان ہوتا ہے۔ اگر میں واپس نہ گیا تو وہ سمجھے گا کہ آپ نے مجھے جانے نہیں دیا، اور اس سے دونوں کے درمیان رنجش بڑھ جائے گی۔‘‘

یہ بات قايتبای کو بہت پسند آئی۔ اس نے علامہ کورانی کو مال و دولت سے نوازا، سلطان محمد فاتح کے لیے تحفے روانہ کیے اور عزت و احترام کے ساتھ انہیں رخصت کیا۔ جب علامہ کورانی واپس آئے تو سلطان محمد فاتح نے انہیں دوبارہ قضا کا عہدہ دیا، ان پر خاص شفقت کی، اور پہلے سے زیادہ عزت و توقیر بجالائے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 15, 2025
اسلامی نظام کے فوائد!  ساتویں اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد! ساتویں اور آخری قسط

اگست 28, 2025
ظلمتوں کا سایہ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! پہلی قسط

ستمبر 3, 2025
امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

جون 4, 2026
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | چوتھی قسط

جولائی 19, 2025
۲۰۲۳ء اور ۲۰۲۴ء میں داعشی فتنہ پرور گروہ کی سرگرمیوں کا تقابلی جائزہ!
تبصرے و تحریرات

۲۰۲۳ء اور ۲۰۲۴ء میں داعشی فتنہ پرور گروہ کی سرگرمیوں کا تقابلی جائزہ!

فروری 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version