جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر! دسویں قسط

اسامہ نہضت

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر!  دسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام کی طویل تاریخ میں ایسے گروہ ابھرے ہیں، جنہوں نے دین کے غلط تعبیر اور گمراہ کن فہم کی وجہ سے اسلام کے رحمانی چہرے کو مسخ کر دیا اور امت مسلمہ کے درمیان تفرقہ اور فتنہ کا بیج بویا۔ یہ گروہ، شعوری یا غیر شعوری طور پر، اسلام کے دشمنوں کے شیطانی مقاصد پورے کرنے کی کوششیں کرتے رہے اور امت کے اندر اختلاف، تشدد اور عدم اعتماد کا ماحول پیدا کیا۔

اسلام کی ابتدائی صدیوں میں اس فکری انحراف کی واضح مثال خوارج کا گروہ تھا؛ وہ لوگ جو ظاہری طور پر بہت متدین نظر آتے تھے، عبادتیں کرتے تھے، قرآن عظیم الشان پڑھتے تھے، مگر گہرے روحانی مفہوم سے محروم تھے۔ یہ نادانی اس بات کا سبب بنی کہ وہ دین کے لباس میں دین کے خلاف کھڑے ہو گئے اور ظاہری تقدس کے پیچھے فتنہ اور تشدد کا بیج بویا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

موجودہ دور میں بھی اسی فکری انحراف کے دامن سے ایک اور گروہ نے جنم لیا، جس نے خود کو «داعش» کا نام دیا۔ یہ گروہ خوارج کی طرح خشک، سطحی اور تکفیری فکر سے بھرا ہوا تھا، جو امت مسلمہ کے خون بہانے، تباہی اور عدم استحکام کا اور ایسے سانحات کا سبب بنا جن کی گنتی کے لیے طویل عرصے کی ضرورت ہے۔

اس سلسلے میں، "دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر” کے مقالات کے تسلسل میں، ہم اس مذموم گروہ کے ایک دیرینا اور بار بار دہرائے جانے والے دعویٰ پر روشنی ڈالتے ہیں؛ ایک ایسا دعویٰ جو عمل سے خالی ہے اور خوارج کی اصلی نشانیوں میں شمار ہوتا ہے۔

داعشی خوارج نے اپنی ناپاک خلافت کے آغاز سے ہی، اپنے لیڈروں اور سرغنہ ارکان کی ویڈیوز اور آڈیو پیغامات میں ہمیشہ یہ دعویٰ کیا کہ گویا وہ امت کے تمام علماء سے زیادہ دینی مسائل سے واقف ہیں اور ان کے علماء امت کے دیگر علماء کے مقابلے میں اعلیٰ علم رکھتے ہیں۔

مگر اس دعوے اور حقیقت میں زمین و آسمان کا فرق ہے اور یہی وجہ بنی کہ وہ امت کے اندر ان لوگوں کے طور پر پہچانے گئے جن کے عمل ان کی باتوں کے برخلاف ہیں؛ ایک ایسی بات جس نے ان کے اصلی چہرے کو پہلے سے کہیں زیادہ واضح کر دیا۔

یہ غلط فکر خوارج کے فتنہ کے پھیلنے کا سبب بنی۔ انہوں نے دینی نعروں کے سایہ میں اور غلط فہم کی بنیاد پر، عام مسلمانوں اور خاص طور پر ربانی علماء کو بے جا بہانوں سے کافر قرار دیا اور اپنے گمراہ پیروکاروں کو علماء کی شہادت پر ابھارا۔

جی ہاں! علماء کی تکفیر اور ان کے قتل کا فتویٰ دے کر، داعشی خوارج ایک طرف تو اپنے مغربی آقاؤں کی چاپلوسی کرنا چاہتے تھے اور دوسری طرف حق کی آواز کو خاموش کرنا چاہتے تھے، وہی آواز جو درست استدلال، گہرے فہم اور حقیقی اسلامی بصیرت کی مدد سے خوارج کے چہرے سے نقاب اٹھاتی تھی اور ان کی اصلی حقیقت کو امت کے سامنے ظاہر کرتی تھی۔

حقیقت میں، علم اور معرفت کا دعویٰ داعشی خوارج کی طرف سے صرف ایک بہانہ تھا اپنے گہرے جہل کو چھپانے کے لیے۔ یہ وہ لوگ تھے جو خود کو قرآن عظیم الشان کے حافظ اور دین کے عالم سمجھتے تھے، مگر جیسا کہ اسلام کے مبارک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خوارج کے بارے میں فرمایا:

«یقرؤون القرآن لا یجاوز حناجرهم»
قرآن عظیم الشان پڑھتے ہیں، مگر وہ ان کے حلق سے آگے نہیں بڑھتا۔ (بخاری و مسلم)

یہ مبارک حدیث خوارج کی فکری اور روحانی حالت کا سب سے دقیق نقشہ پیش کرتی ہے؛ ایسے لوگ جو ظاہری طور پر دین کے رنگ میں رنگے ہیں، مگر باطن میں حقیقی فہم، تقویٰ اور الٰہی بصیرت سے خالی ہیں۔ انہوں نے قرآن عظیم الشان کو ہدایت اور عمل کی بجائے تحریف اور دھوکہ کا آلہ بنا لیا تھا۔ ان کی باتیں جہالت، تعصب اور خود غرضی سے بھری ہوئی تھیں، نہ کہ ایمان اور بصیرت کی روشنی سے۔

اس لیے، جہاں کہیں یہ گروہ ابھرا، تباہی، خونریزی، علماء سے دشمنی اور عقیدہ کے انحراف کی نشانیاں چھوڑیں۔ ہر شہر جو ان کے قبضے میں آیا، ان کا پہلا ہدف علم اور علماء کا خاتمہ تھا، کیونکہ وہ جانتے تھے کہ حقیقی علم جہالت کا دشمن اور بیداری کی روشنی ہے۔

داعشی خوارج نے قرآن عظیم الشان اور سنت کی سطحی تفسیر سے فائدہ اٹھایا، ان مسلمانوں کو جو ان کے ساتھ شامل نہ ہوئے کافر قرار دیا اور ان کا قتل عبادت سمجھا۔ یہ رویہ نہ صرف اسلام کی پاکیزہ روح کا استہزاء تھا، بلکہ اس نے امت کی وحدت، ترقی اور عزت کے راستوں کو بھی بند کر دیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | پہلی قسط

اپریل 29, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  چودھویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 21, 2025
داعشی خوارج کے خلاف امارتِ اسلامی کی جنگ؛ پس پردہ محرکات کیا ہیں؟
خوارج العصر

داعشی خوارج کے خلاف امارتِ اسلامی کی جنگ؛ پس پردہ محرکات کیا ہیں؟

جون 26, 2025
۶ جدی؛ دشمن کی یلغاروں کے بعد افغانستان اور علماء کا مرکزی کردار!
تبصرے و تحریرات

۶ جدی؛ دشمن کی یلغاروں کے بعد افغانستان اور علماء کا مرکزی کردار!

دسمبر 27, 2025
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! بیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! بیسویں قسط

جولائی 3, 2025
غزہ روزِ قیامت بارگاہِ الہٰی میں حاضر ہوگا!
تبصرے و تحریرات

غزہ روزِ قیامت بارگاہِ الہٰی میں حاضر ہوگا!

دسمبر 7, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version