ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم؛ قانون کی کسوٹی پر!

عزیز

پاکستانی فوجی رجیم؛ قانون کی کسوٹی پر!
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی نقطۂ نظر سے کوئی بھی جائز سیاسی نظام تین بنیادی ستونوں پر قائم ہوتا ہے: عدل، شوریٰ اور الہی احکام کی مکمل پابندی۔ عوامی اعتبار سے بھی حکومت اسی وقت قائم ہوتی ہے جب وہ جوابدہ ہو، عوام کی خدمت کرے اور شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔ جس نظام میں یہ صفات موجود نہ ہوں، وہ چاہے جبر کے بل بوتے پر قائم ہو یا دولت کے سہارے، حقیقت میں کوئی جواز نہیں رکھتی۔

انہی اصولوں کی روشنی میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا پاکستان کا موجودہ نظام قانونی قرار دیا جا سکتا ہے؟ ہرگز نہیں۔ اس لیے کہ:
پاکستان کی حکمران قوت نے اپنے طرزِ عمل سے واضح کر دیا ہے کہ وہ ان اسلامی بنیادوں سے بہت دور ہے۔ لال مسجد اور جامعہ حفصہ کا وہ خوں آشام سانحہ، جس میں درجنوں بے گناہ طالبات اور عام شہری شہید کیے گئے؛ کیا یہ نظام اسلامی عدل کے معیار پر پورا اترتا ہے؟ عافیہ صدیقی کا دل دہلا دینے والا المیہ، جو ایک ممتاز مسلمان خاتون عالمہ ہونے کے باوجود برسوں سے امریکی زندانوں میں بدترین حالات کا سامنا کر رہی ہیں؛ کیا اسے مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کہا جا سکتا ہے؟

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

تحریکِ لبیک جیسی عوامی و مذہبی تحریکوں کو محض مقدس سرزمین کے دفاع کے جرم میں کچل دینا؛ یہ شوریٰ کے اصول کے کس مفہوم سے مطابقت رکھتا ہے؟ انتظامی بدعنوانی، رشوت، اور مسلمانوں کے بیت المال پر ڈاکے ڈالنا، کیا یہ عدل اور امانت داری کی علامتیں ہیں؟

بین الاقوامی میدان میں بھی پاکستان کے حکمران طبقے نے ایک دوغلا اور منافقانہ رویّہ اختیار کیا ہوا ہے۔ ایک طرف داخلی سطح پر مذہبی جذبات کو استعمال کرنے کے لیے اسلام کے دفاع کا نعرہ لگایا جاتا ہے، اور دوسری طرف اپنے سرپرستوں کی خوشنودی کے لئے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے قتلِ عام پر خاموشی اختیار کی جاتی ہے، بلکہ عملی طور پر صہیونی مفادات کی تکمیل میں مدد بھی فراہم کی جاتی ہے۔
کیا یہ طرزِ عمل امتِ مسلمہ کے مقابل ایک اسلامی حکومت کی ذمہ داریوں سے کسی طرح مطابقت رکھتا ہے؟

جب کوئی عالم ایسے حکومتی نظام کو جائز قرار دے، تو بنیادی سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا دینی مشروعیت افراد کی تائید سے قائم ہوتی ہے یا الٰہی احکام کے عملی نفاذ سے؟ جب کسی حکومت کے اقدامات کھلے طور پر اسلامی اصولوں سے متصادم ہوں، تو کیا علماء کی تائید اس کے گناہوں کو دھو سکتی ہے؟

آخر ہم کیسے اس نظام کو جائز وصحیح کہیں، جو عوام کے حقوق پامال کرتا ہے، مقدسات کی حرمت کی توہین کرتا ہے، دشمنانِ اسلام سے گٹھ جوڑ رکھتا ہے اور مسلمانوں کے وسائل کو بے دردی سے لوٹتا ہے؟ کیا الٰہی رضا کے بغیر دینی مشروعیت حاصل ہو سکتی ہے؟ اور کیا ایسے اعمال اللہ تعالیٰ کی رضا کا باعث بن سکتے ہیں؟

کیا یہ حقیقت نہیں کہ اسلامی نظام میں حاکمیت بالآخر اللہ تعالیٰ کی ہے اور حکومت محض ایک امانت؟ جب امانت دار عوام کی خدمت کے بجائے مال سمیٹنے، طاقت بڑھانے اور ذاتی مفادات کے تعاقب میں لگ جائے، تو کیا وہ اب بھی اسلامی حکومت کہلانے کا مستحق رہتا ہے؟

ہر آزاد انسان سے سوال یہ ہے: کیا ظلم، ناانصافی اور بدعنوانی کے سامنے خاموش رہنا ظالموں کی حمایت نہیں؟ کیا پاکستان کے غیرت مند اور باحمیت عوام کے لیے یہ وقت نہیں آ پہنچا کہ وہ ان فسادات کے خلاف کھڑے ہوں اور ایک حقیقی اسلامی اور عوامی حکومت کا مطالبہ کریں؟

حقیقت یہ ہے کہ اس حکومت اور کسی سیکولر حکومت کے مابین کیا فرق ہے؟ فرق صرف یہ ہے کہ ایک ظاہر ہے اور دوسری اسلامی نعروں کی آڑ میں اسلام کے خلاف سرگرم عمل ہے۔ عقل و منطق یہی کہتی ہے کہ دوسرے قسم کا نظام اسلام کے لیے سب سے زیادہ خطرناک ہے، کیونکہ یہ نہ صرف دین کو بدنام کرتا ہے بلکہ عوام کو بھی گمراہ کرتا ہے۔

پاکستانی نظام کی منفی، جبر پر مبنی اور ظالمانہ کارروائیوں کے پیش نظر اور مشروعیت کے بنیادی معیاروں کے مطابق، یہ بات بالکل واضح ہے کہ یہ حکومت نہ دینی جواز رکھتی ہے اور نہ ہی عوامی۔ اور یاد رکھنا چاہیے کہ جواز و مشروعیت افراد کی تائید سے حاصل نہیں ہوتی، بلکہ دینی اور انسانی اقدار کے عملی نفاذ سے حاصل ہوتی ہے، اور یہ حقیقت ہر باشعور مسلمان کے وجدان کے لیے بالکل واضح ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ افغانستان میں زوال کی جانب گامزن
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان میں زوال کی جانب گامزن

دسمبر 1, 2024
داعشی خوارج کا مذموم ظہور! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کا مذموم ظہور! پہلی قسط

جون 28, 2025
داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط

مئی 17, 2025
داعش: جہاد کے نام پر عقیدے میں انحراف
تبصرے و تحریرات

داعش: جہاد کے نام پر عقیدے میں انحراف

جنوری 13, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھائیسویں قسط

مئی 22, 2025
داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی | پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی | پہلی قسط

اگست 27, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version