پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! پہلی قسط

بشام شہيد

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جب امتِ مسلمہ نے خلوصِ نیت کے ساتھ الٰہی پیغام کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھایا تھا، تو حقیقت یہ ہے کہ وہ دنیا کی بہترین امت اور تمام اقوام کی پیشوا تھی۔ اس نے پوری دنیا میں شرک و کفر کے طاغوت کو سرنگوں کیا، باطل اور بدی کی تاریکیوں کو مٹا دیا، اور امن، خیر، اخوت اور اتحاد کا نظام قائم کیا۔ تاریخ کا ہر ورق اس امت کی قوت، ہیبت، عظمت اور خیرخواہی کی گواہی دیتا ہے۔

مگر افسوس کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مختلف اسباب کی بنا پر یہ قوت کمزور پڑتی گئی، اور زمانے کے فرعونوں نے اسی کمزوری سے فائدہ اٹھایا۔ انہوں نے اقتدار اور عالمی غلبے کی ہوس میں اپنے ہاتھ انسانوں کے خون سے رنگین کیے اور دنیا بھر میں فساد پھیلایا۔ آج ہم انہی فرعون صفت قوتوں کے ظلم و ستم، حق کہنے والوں کی سرکوبی، اور ہر سمت پھیلے ہوئے جبر کے شاہد ہیں۔ سمجھنے کی بات یہ ہے کہ ان کے تمام نعرے جیسے ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ اور دیگر دعوے، صرف بہانے ہیں؛ ان کا اصل مقصد اسلام اور مسلمانوں کو کمزور کرنا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

آج اسلامی ممالک کی حالت پر نظر ڈالیں کہ کس طرح ان کے گھر برباد کیے جا رہے ہیں، عورتیں، بچے، بزرگ اور جوان بے دردی سے قتل کیے جا رہے ہیں۔
فلسطین، ایغور، چیچنیا اور خصوصاً غزہ میں مسلمانوں پر آنے والی مصیبتوں کا ذکر بھی دل دہلا دینے کے لیے کافی ہے۔ ان کی قتل و غارت، بے گھر ہونے اور ان کی سسکیوں کا تصور بھی انسان کی روح کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔ اگر ان کی آہوں کی بازگشت سنائی دیتی، تو شاید آسمانوں کے کنگرے بھی لرز اٹھتے۔

اگر ہم تاریخ کے صفحات کا جائزہ لیں، تو واضح ہو جائے گا کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہر نبی کو بھیجنے کی غرض اور مقصد صرف یہی تھا کہ طاغوت کی سرکشی، ظالموں کا جبر اور فاجر لوگوں کے فسق و فجور کا مقابلہ کیا جائے۔ ان کی رسالت کا مقصد یہ تھا کہ مظلومین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے، مظلوم لوگوں کی حمایت کی جائے اور انسانیت کی سلامتی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو روکا جائے۔

درحقیقت، الٰہی دین کے پیروکار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اور تابعین کے نقش قدم پر قائم رہے، اور حق کے راستے پر ثابت قدم رہے، انسانیت کے لیے فائدہ مند، عزت و احترام کے حامل اور تمدن کے ستون تھے۔ مگر جب وہ اس راستے سے بھٹک گئے، تو بدقسمتی سے خود معاشرتی بدحالی اور بدبختی کا ایک اور ذریعہ بن گئے۔

اسلامی تہذیب کا زوال ایک ناقابل تلافی آفت تھی۔ اس کے بعد مغرب غالب آیا اور انسانیت فکری اور روحانی بحران میں گرفتار ہو گئی۔ آج ہم مغرب کی شاندار مادی تہذیب دیکھتے ہیں، اگرچہ آنکھیں اس کی چمک سے خیرہ ہو جائیں، مگر چونکہ یہ اخلاقیات اور روحانیت سے خالی ہے، اس لیے روح کے حوالے سے محروم اور ویران ہے۔
پس اگر مسلمان دوبارہ اٹھ کھڑے ہونے کا عزم کریں، بشرطیکہ وہ اپنی اصل بنیادوں کی طرف لوٹ آئیں، اللہ ربّ العزّت کے دین کو سہارا بنائیں، خود اعتمادی پیدا کریں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اور اوّلین رہنماؤں کے راستے پر چلیں، اور اپنے دین اور ثقافتی ورثے کی قدر و قیمت پر فخر کریں؛ تو وہ اپنا کھویا ہوا وقار، عزت اور عظمت دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔
یعنی اسلام و مسلمان صرف اسی طریقے سے بامِ عروج تک پہنچ سکتے ہیں، جس نے ماضی میں ان کی اصلاح اور عروج کی بنیاد رکھی تھی۔
سب سے پہلے ایمان؛ وہ ایمان جو مؤمن کے دل میں مضبوط جڑیں رکھتا ہو؛ پھر اسلام کی خاطر جان و مال کی قربانی کا لذت بھرا احساس؛ اصولوں، اقدار اور نیک روایات کی پیروی پر فخر؛ عملی دعوت کا تسلسل؛
نیک عمل پر قائم نہ تھکنے والی زندہ مثالیں پیش کرنا؛ اسلام کے سوا کسی اور کے حکم کو نہ ماننا؛ اور آخر میں، اسلام کو زندگی کے تمام شعبوں میں نافذ اور قائم رکھنا۔
آئندہ قسطوں میں مسلمانانِ عالم کی کمزوریوں کے اسباب اور ان کے مؤثر حل تفصیل سے بیان کیے جائیں گے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا معیار  | دوسری اور آخری قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا معیار | دوسری اور آخری قسط

جنوری 11, 2025
داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جون 19, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  بتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! بتیسویں قسط

نومبر 12, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بارہویں قسط

اپریل 16, 2025
داعش کے مالی ذرائع کی نوعیت! تینتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے مالی ذرائع کی نوعیت! تینتیسویں قسط

جنوری 10, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پانچویں قسط
خوارج العصر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پانچویں قسط

نومبر 7, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version