جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات علمی تحریرات

امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا معیار | دوسری اور آخری قسط

ابو عمر حقانی

امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا معیار  | دوسری اور آخری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

گذشتہ قسط میں امارت اسلامی کے عدالتی و قضائی فیصلوں سے متعلق ایک معیار و مأخذ کا ذکر تھا جو قرآن مجید تھا، جس کو ہم نے مکمل وضاحت کے ساتھ لکھا، اب میں باقی معیاروں کی تفصیل پیش کرنا چاہتا ہوں:

۲۔ احادیث نبوی:

اگر امارت اسلامی کی عدلیہ کو پیش کیے جانے والے معاملات و تنازعات کے فیصلے قرآن مجید میں نہ ملیں تو پھر یہ معاملات نبوی ارشادات (احادیث) کی روشنی میں دیکھے جاتے ہیں اور صحیح (مضبوط) احادیث کے مطابق فیصلہ صادر کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر حدِ سرقہ کا ذکر قرآن میں ہے کہ چور کا ہاتھ کاٹ دیا جائے، لیکن اس میں تفصیل نہیں دی گئی کہ کتنی مالیت کی چیز پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا، یہ تفصیل حدیث شریف میں ذکر کی گئی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! نویں قسط

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دسویں قسط

رسول الله صلی الله علیه وسلم کی احادیث بذات خود شرعی حجت ہیں، کیونکہ جو بھی لفظ رسول اکرم صلی الله علیه وسلم کی زبان سے نکلا، وہ اللہ کی جانب سے وحی شمار ہوتا ہے اور اللہ تعالی اس بارے میں فرماتا ہے:

«وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ (۵) إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٌۭ يُوحَىٰ » [سورہ النجم: ۴]

ترجمہ: یہ (محمد صلی الله علیه وسلم) اپنے نفس کی خواہش سے نہیں بولتے، یہ (قرآن) صرف ایک وحی ہے جو ان پر نازل ہوتی ہے۔

اسی طرح ام سلمہ رضی الله عنها کی ایک حدیث میں آتا ہے کہ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے ان دو افراد سے جو اپنی بعض چیزوں سے متعلق وراثت کا دعویٰ کر رہے تھے، فرمایا:

"یہ بات واضح ہے، جس بارے میں مجھ پر کوئی وحی نازل نہیں ہوئی، اس میں میں اپنی رائے سے فیصلہ کروں گا۔” [رواہ ابو داود]

یہ حدیث بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ رسول الله صلی الله علیه وسلم کی باتیں وحی کی بنیاد پر ہیں اور ان کی احادیث ایک شرعی حکم کی حیثیت رکھتی ہیں۔

۳۔ اجماع:

اجماع بھی امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا ایک منبع و اصل ہے، جب کسی موضوع پر عدلیہ کی جانب سے تفصیلی تحقیق کی جاتی ہے اور اس کے بارے میں قرآن مجید یا احادیث نبوی میں کوئی حکم نہ ملے تو عدلیہ کے ذمہ داران ان مسائل کو اجماع کے ذریعے حل کرتے ہیں۔ اجماع کا مطلب امت مسلمہ کے علماء کا کسی مسئلے پر اتفاق ہونا، اگرچہ اجماع بذات خود ایک وسیع اور طویل بحث کا متقاضی ہے جس کی تفصیل کا یہاں تقاضا نہیں۔

اس سلسلے میں عبد اللہ بن مسعود رضی الله عنہ کی ایک حدیث ہے، جس میں وہ فرماتے ہیں:

"جسے بھی کوئی فیصلہ کرنا ہو، وہ قرآن مجید کی روشنی میں فیصلہ کرے، اگر ایسا معاملہ ہو جس کا حکم قرآن میں نہ ہو تو مذکور معاملے سے متعلق جو رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فیصلہ کیا ہو، اس کی تعمیل کرے اور اگر ایسا معاملہ آ جائے جو نہ قرآن میں موجود ہو اور نہ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے اس بارے میں کوئی فیصلہ کیا ہو تو وہ اس پر فیصلہ کرے جو اسلاف نے کہا ہو اور اگرایسا قضیہ پیش آجائے جس کا حکم قرآن میں موجود ہو نہ ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے متعلق کوئی فیصلہ کیا ہو اور نہ ہی اسلاف کا کوئی قول موجود ہو تو وہ اپنے اجتہاد سے فیصلہ کرے اور اگر اس کے پاس کوئی صحیح رائے نہ ہو تو پھر وضاحت دے دے اور اس میں شرم محسوس نہ کرے۔” [رواہ الحاکم فی المستدرک]

۴۔ قیاس:

امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا چوتھا اصل اور معیار قیاس ہے، جو اسلامی شریعت میں احکام کے اثبات کے لیے قرآن، حدیث اور اجماع کے بعد چوتھا منبع و اصل ہے جس پر احکام اسلام کا مدار ہے۔

قیاس لغت میں اندازہ کرنے کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں اشتراک علت کی بناء پرحکم منصوص(جن کا صریح حل قرآن وسنت میں موجود ہے) کو غیر منصوص(جن کا صریح حل قرآن وسنت میں موجود نہیں ہے) میں جاری کرنا یاقرآن وسنت میں صراحت سے بیان کیے ہوئے حکم کوایسی چیز میں جاری کرنا جس کاحکم صراحتاً مذکور نہیں- اس بناء پر کہ قرآن وسنت میں بیان کیے ہوئے حکم کی علت اس چیز میں بھی پائی جاتی ہے۔

قیاس کی حجیت کے لیے قرآن مجید اور احادیث نبوی میں کئی مثالیں موجود ہیں، جن میں سے یہ دو آیات قیاس کی حجیت پر واضح دلالت کرتی ہیں:

إِنَّ مَثَلَ عِيسَىٰ عِندَ اللَّـهِ كَمَثَلِ آدَمَ خَلَقَهُ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ.(الآیة)

وَلَوْ رَدُّوهُ إِلَى الرَّسُولِ وَإِلَى أُو۟لِى ٱلْأَمْرِۦ مِّنْهُمْ لَعَلِمَهُ ٱلَّذِينَ يَسْتَنۢبِطُونَهُۥ مِنْهُمْ.(الآیة)

معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یمن بھیجنے کا ارادہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: جب آپ کے پاس کوئی تنازعہ آئے گا تو آپ کیسے فیصلہ کریں گے؟ انہوں نے کہا: میں اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلہ کروں گا، اگر اللہ کی کتاب میں نہ ملے؟ انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق فیصلہ کروں گا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دونوں میں نہ ملے؟ انہوں نے کہا: میں اپنی رائے سے اجتہاد کروں گا، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سینے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنے رسول کے نمائندے کو وہ توفیق دی جس سے اللہ کے رسول راضی ہیں۔[سنن ابو داؤد]

لہذا، مختصراً کہا جا سکتا ہے کہ امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا معیار وہ اصول ہیں جو شرعی احکام کے اثبات کے لیے مقرر کیے گئے ہیں اور جو فقہ حنفی کی معتبر کتابوں میں متفق علیہ سمجھے جاتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | پانچویں قسط
علمی تحریرات

فروری 12, 2025
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | دوسری قسط
علمی تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | دوسری قسط

جنوری 11, 2025
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 15, 2026
عید الاضحیٰ: تقوائے الٰہی، تسلیم و رضا اور ایثار کا مدرسہ!
تبصرے و تحریرات

عید الاضحیٰ: تقوائے الٰہی، تسلیم و رضا اور ایثار کا مدرسہ!

مئی 28, 2026
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انیسویں قسط

جون 25, 2025
امت کے مخلص امیر
علماء

امت کے مخلص امیر

اپریل 24, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist