پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

کیا اسلام معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت دیتا ہے؟

علی انصار

کیا اسلام معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت دیتا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام عدل، امن، جان کی حفاظت اور انسانی زندگی کے تحفظ کا دین ہے؛ وہ دین جس نے پوری دنیا کے انسانوں پر رحمت و شفقت کا سایہ پھیلایا ہے، اور اپنے پیروکاروں کو بھی اسی اصول پر عمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ دینِ اسلام کسی کو بھی کسی بے گناہ مسلمان یا انسان کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔

اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتے ہیں:
﴿مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا﴾(سورۃ المائدہ: ۳۲)
ترجمہ: جس شخص نے کسی انسان کو ناحق قتل کیا، بغیر اس کے کہ اس نے کسی کو قتل کیا ہو یا زمین میں فساد پھیلایا ہو، تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اسی طرح جو لوگ اس عظیم گناہ کا ارتکاب کرتے ہیں، ان کے لیے اللہ تعالیٰ نے سخت عذاب کا ذکر فرمایا ہے: ﴿وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا﴾(سورۃ النساء: ۹۳)
ترجمہ: اور جو شخص کسی مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کرے، اس کی سزا جہنم ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔

خوارج اسلامی تاریخ کی سب سے بڑی اور خطرناک وبا ہیں؛ ایسی وبا جو اسلام کے مقدس نام اور اعلائے کلمۃ اللہ کے نعرے کو استعمال کر کے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے، تباہ کرنے اور دنیا سے مٹانے کی قسم کھا چکی ہے۔
یہ وہی خوارج ہیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کے عدل پر بھی اعتراض کیا جسے مشرکین بھی عادل تسلیم کرتے تھے؛ وہ خوارج جن کے ہاتھ اسلام کے دو عظیم خلفاء، حضرت عثمان بن عفان اور حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہما کے پاکیزہ خون سے رنگے ہوئے ہیں؛ وہی خوارج جو عبداللہ بن خباب بن الارتؓ کے معصوم بچے اور ان کی مظلوم اہلیہ کے قاتل ہیں۔

اس گمراہ فتنے نے اسلام کی شاندار تاریخ کے ہر دور کو اپنی مکروہ حرکات اور درندگی سے داغدار کیا ہے۔ یہ فتنہ بتدریج عصرِ حاضر تک پہنچا اور بالآخر مغرب اور کفری یلغار کے ایک بڑے منصوبے کی شکل اختیار کر گیا؛ ایسا منصوبہ جس کا بنیادی فریضہ اور اسٹریٹجک ہدف مسلم ممالک، جہادی تحریکوں، علما اور امت کے اہلِ فکر و قیادت کا خاتمہ تھا۔ اسی منصوبے کو داعش کا نام دیا گیا اور ’’اسلامی ریاست‘‘ کے عنوان سے اس کی سرگرمیوں کا آغاز ہوا، مگر اس کی سیاہ فطرت بدستور سیاہ ہی رہی۔

انہوں نے شام کی مقدس سرزمین پر عام مسلمانوں کا قتلِ عام کیا، لوگوں کو گلیوں اور سڑکوں میں لٹکایا اور موت کے گھاٹ اتارا، قاعدۃ الجہاد کو تقسیم کرنے اور بدنام کرنے کی کوششیں کیں، امتِ اسلامی کے عظیم رحماء اور ربانی علما کو غائب کیا، افغانستان میں جاری جہاد اور عظیم تحریک امارتِ اسلامیہ کے خلاف صف آرا ہوئے، اور ننگرہار، جوزجان، کنڑ اور اس اسلام پرور سرزمین کے متعدد علاقوں کو اپنی خون آشام گرفت میں لے کر بے شمار عام شہریوں کو شہید کیا۔

یہ کون سا اسلام ہے جس کا یہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں؟

اس انتہاپسند فکر کا سب سے بڑا دعویٰ اور بظاہر اس کی ترجیح اسلام ہے؛ ہر بیان میں سب سے پہلے اسلام کا نام لیا جاتا ہے، مگر یہ کون سا اسلام ہے؟ یہ کیسا دین ہے جس پر یہ ایمان لانے اور اسے نافذ کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں؟ اگر یہ واقعی اسلام کا مبارک دین ہے تو اس کے احکام اور ارکان میں مسلمانوں کے قتل کی کوئی اجازت نہیں؛ بلکہ اس جرم کے مرتکبین کے لیے ہمیشہ جہنم کی وعید ہے۔ اللہ جل جلالہ فرماتے ہیں:
﴿ ولَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ﴾ (سورۃ الفرقان: ۶۸)

اسلام کے پاکیزہ دین نے ایک بے گناہ مؤمن کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا ہے، حتیٰ کہ کفار کے ساتھ جنگ اور قتال میں بھی اعتدال اور حد سے نہ بڑھنے کی تلقین کی ہے۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ﴿لَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ﴾(سورۃ البقرہ: ۱۹۰)
ترجمہ: حد سے تجاوز نہ کرو، بے شک اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔

اگر داعشی واقعی اسلام کے پیروکار ہیں تو پھر ان واضح احکام اور ہدایات کی پابندی کیوں نہیں کرتے؟ کیا اسلام میں دینی شعائر کی توڑ پھوڑ، بچوں، عورتوں، بزرگوں، علماء اور مجاہدین کے قتل کی اجازت ہے؟

افغانستان میں انہوں نے امت کے عظیم محسن، عزیمتوں اور عظمتوں کے امام، شہید رحیم اللہ حقانیؒ کو اس حال میں شہید کیا کہ وہ احادیث کا درس دے رہے تھے؛ شہید مجیب الرحمن انصاریؒ کو اس وقت شہید کیا جب وہ لوگوں کو اللہ جل جلالہ کی طرف بلا رہے تھے؛ اسلامی و جہادی انقلاب کے مردانِ حر، مجاہدین اور غازیوں کو جہاد کے میدانوں سے اٹھا کر شہادت کے گھاٹ اتارا؛ کیا یہ درندگیاں اسلام میں جائز ہیں؟

ان کی نام نہاد خلافت کے سنہری دعوے کہاں گئے؟ ان اعمال سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دعوے باطل تھے اور محض لوگوں کو دھوکہ دینے کی ناکام کوششیں۔ پردے کے پیچھے کی حقیقت یہ ہے کہ یہ غیر مسلموں اور منافقین کے ہاتھوں کے آلے اور اسلام کو بدنام کرنے کا منصوبہ ہیں؛ مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں اور امت کے اصل تصور خلافت کو بدنام کرتے ہیں۔ کل کی طرح ایک بار پھر انہوں نے کابل میں چینی مسلمانوں اور بے گناہ شہریوں پر حملہ کر کے انہیں شہید کیا، جس کے پس منظر میں متعدد سیاسی عوامل کارفرما تھے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کا فکری ڈھانچہ | تیسری قسط
خوارج العصر

داعش کا فکری ڈھانچہ | تیسری قسط

فروری 8, 2025
پاکستان خطے میں مغربی مفادات کا قابلِ اعتماد آلۂ کار
تبصرے و تحریرات

مارچ 28, 2026
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   پندرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! پندرہویں قسط

مئی 20, 2025
داعش؛ موجودہ زمانے کا ایک وحشتناک مظہر!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ موجودہ زمانے کا ایک وحشتناک مظہر!

جولائی 16, 2025
شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!
تبصرے و تحریرات

شیطانی ٹھکانوں پر استشہادی ڈرونز کے مہلک وار!

مارچ 15, 2026
یہود کون ہیں؟  دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ دسویں قسط

اپریل 12, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version