پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!

سعید فاتح

اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ کی حکومت پہلی اسلامی حکومت کے طور پر قائم ہوئی، اور بہت ہی کم عرصے میں اس نے اپنی جڑیں مضبوط کر لیں۔ ہر دن سورج کے طلوع ہونے کے ساتھ اسلامی حکومت کی جغرافیائی حدود پھیلتی چلی گئیں اور گروہ در گروہ لوگ مسلمانوں کے قافلے میں شامل ہوتے گئے۔ مکہ اور مدینہ کے بعد ہر خلیفہ کے دورِ حکومت میں دنیا کے بڑے بڑے اور اہم شہر فتح کیے گئے، خلافتِ اسلامیہ وسیع ہوتی گئی، اور ان شہروں میں ایسے علاقے بھی شامل تھے جو بہت سے انبیاء علیہم السلام کے زمانے میں مرکزی حیثیت کے حامل تھے، ایک خاص عظمت کے حامل تھے اور جہاں پیغمبر بھیجے گئے تھے۔

ان میں سے ہر خطہ بڑی سختیوں اور بے شمار قربانیوں کے بعد فتح ہوا تھا، لیکن اس وقت عسکری قائدین کی بصیرت، ایمان اور ربِ جلیل و قدیر کی نصرت ہی فتح کے اصل اسباب تھے۔ اس بات کا کبھی تصور بھی نہ تھا کہ یہ علاقے ہمارے ہاتھوں سے نکل جائیں گے اور دوبارہ کفار ان پر حکمران بن جائیں گے، اور یہ کہ خلافتِ اسلامیہ کے نام پر قائم ایک وحدت ۵۷ ٹکڑوں میں بٹ جائے گی۔ مگر بدقسمتی سے باہمی اختلافات، فساد اور مسلمان کے لبادے میں اسلام دشمن عناصر ہی ان شہروں کے سقوط اور تقسیم کے بڑے اسباب بنے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

ایک متحد اسلامی خطہ ہماری توقعات کے برعکس ۵۷ حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ دشمن کا دل اب بھی ٹھنڈا نہیں ہوا اور وہ اسے ۸۸ ٹکڑوں میں بانٹنے کا خواہاں ہے، جبکہ اس سرزمین کے وارث آج بھی غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔ بیت المقدس ابو عبیدہ بن الجراحؓ، دمشق خالد بن ولیدؓ اور ابو عبیدہؓ، مصر حضرت عمرو بن العاصؓ، اندلس طارق بن زیادؒ، غرناطہ احمد بن الاحمرؒ، استنبول سلطان محمد فاتحؒ، سمرقند اور بخارا قتیبہ بن مسلمؒ، بلخ احنف بن قیسؓ، دہلی محمد غوری، لاہور سلطان محمود غزنوی، کاشغر ستوق بغرا خان، مشہد عبداللہ بن عامرؓ اور تبریز حذیفہ بن یمانؓ کی فتوحات کے نشان تھے، جو ہمیں وراثت میں ملے تھے۔ اس کے علاوہ درجنوں اور شہر بھی تھے جو ہمارے لیے فتح کیے گئے تھے، اور ہر خطے کے فرعون کو اُس دور کے موسیٰ نے ہلاکت کے گڑھے میں دھکیل دیا تھا۔

لیکن دشمن نے ہمارے درمیان اقتدار کے حریص افراد کی پرورش کی، اسلام کے نام پر اپنے مقاصد کے لیے نام نہاد مسلمانوں کو جاسوس بنایا اور انہی سے گروہ تشکیل دیے۔ بعد کے ادوار میں اس نے تمام مسلم شہروں میں سیاسی جماعتیں قائم کیں، جو ان کی تقسیم اور قبضے کی پالیسی میں نہایت مؤثر ثابت ہوئیں۔

تقسیم کے عمل میں امت کے اندر وہ گروہ زیادہ خطرناک ثابت ہوئے جو عسکری سرگرمیوں، بغاوتوں اور جنگوں میں ملوث تھے، جیسے آج کی داعش۔ یہ ہر مسلم شہر کے امن کے لیے ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔ ان کے حملوں کا ہدف ہمیشہ مسلم شہر، مسلمان یا مسلم حکومتیں رہی ہیں۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک انہوں نے اسلام کو نعرہ بنایا ہوا ہے، لیکن ان کے تمام اعمال اسلام کو کمزور کرنے اور مسلم حکومتوں کے سقوط کے لیے ہی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  چوبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 20, 2025
نمک حرام فوج؛ جس نے احسان کے بدلے ہمیں قتل کیا!
تبصرے و تحریرات

نمک حرام فوج؛ جس نے احسان کے بدلے ہمیں قتل کیا!

مارچ 2, 2026
پاکستان؛ ناانصافیوں اور ظلم پر قائم نظام!
تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ ناانصافیوں اور ظلم پر قائم نظام!

اکتوبر 28, 2025
علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

مئی 10, 2026
امت کی عسکری طاقت داعش کے ذریعے کمزور کی جا رہی ہے
خوارج العصر

امت کی عسکری طاقت داعش کے ذریعے کمزور کی جا رہی ہے

اگست 24, 2024
بلوچستان: داخلی پالیسیوں کی قربان گاہ نہ کہ ہمسایہ ممالک کی کٹھ پتلی
تبصرے و تحریرات

بلوچستان: داخلی پالیسیوں کی قربان گاہ نہ کہ ہمسایہ ممالک کی کٹھ پتلی

فروری 1, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version