منگل, اپریل 28, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

    داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

    جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

    جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

    منبر کی اسیری!

    منبر کی اسیری!

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اپنی بقا مسلمانوں کے بکھرے ہوئے موقف میں ڈھونڈتا ہے!

عصمت الله څاروان

پاکستانی فوجی رجیم اپنی بقا مسلمانوں کے بکھرے ہوئے موقف میں ڈھونڈتا ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

ہندوستان اور افغانستان کے غصب شدہ جغرافیہ میں کفار کی جانب سے پاکستان کے نام سے ایک بڑا اسلام دشمن کافرانہ منصوبہ گزشتہ تقریباً اسی برسوں سے سرگرم ہے، جس کی تمام سرگرمیاں براہِ راست یا بالواسطہ طور پر امریکہ کی سرپرستی میں چلائی جاتی رہی ہیں۔ پاکستان بیسویں صدی کے پہلے نصف میں اس وقت وجود میں آیا جب برطانیہ ہندوستان میں شکست اور انخلا کے مرحلے سے گزر رہا تھا اور ہندوستانی مسلمانوں کے اندر ایک اسلامی ریاست کے قیام کی خواہش موجود تھی۔

انگریزوں کو یہ اندیشہ تھا کہ ان کے انخلا کے بعد ہندوستان کے مسلمان برصغیر میں ایک حقیقی اسلامی ریاست اور نظام قائم نہ کر لیں۔ چنانچہ انہوں نے مسلم لیگ کے بعض خفیہ سازشی عناصر کے ساتھ مل کر ایک سیاسی سازش کے ذریعے پاکستان کو اس مقصد سے وجود میں لائے کہ مسلمانوں کو ایک حقیقی اسلامی نظام سے دور رکھا جائے۔ اسی غرض سے ’’پاکستان کا مطلب کیا، لا الٰہ الا اللہ‘‘ کا نعرہ ایجاد کیا گیا، تاکہ اسلامی عقیدہ اور شناخت کے نام پر مسلمانوں کو ایک ایسے حقیقی اسلامی نظام سے محروم رکھا جائے جو دراصل قربانیوں، خون اور شہادتوں کے نتیجے میں قائم ہوتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

پاکستان کے قیام کے وقت بھی بہت سے علماء نے اس کے قیام کی مخالفت کی تھی اور ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ کے سیکولر رہنماؤں کے ہاتھوں اسلامی نظام اور مسلمانوں کی مکمل خودمختاری کے دعوے دراصل محض نعرے ہیں جن کے ذریعے مسلمانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے، کیونکہ مسلم لیگ کے اکثر رہنما سماجی اور سیاسی اعتبار سے سیکولر تھے۔

اس بات کی ایک واضح دلیل کہ پاکستانی رجیم کے پاس نہ حقیقی اسلامی مشروعیت ہے اور نہ ہی قومی جواز، یہ ہے کہ مسلم لیگ کے قائدین اور پاکستان کے بانی خصوصاً محمد علی جناح سیکولر نظریات کے حامی تھے۔ ایک سیکولر فکر رکھنے والا شخص کس طرح ایک مسلمان قوم کی حقیقی نمائندگی کرسکتا ہے؟ اور ایک سیکولر فکر سے یہ توقع کیسے کی جا سکتی ہے کہ وہ ایک حقیقی اسلامی ریاست کے قیام کی بنیاد رکھے گا؟

پاکستانی رجیم اپنے قیام سے لے کر اسلامی ممالک پر امریکی فوجی یلغاروں تک پاکستان کے اندر اور عالمِ اسلام میں ایک ایسے رجیم کے طور پر جانی جاتی تھی جو بظاہر اسلامی اور مسلمانوں کا ہمدرد سمجھا جاتا تھا۔ مگر پاکستانی رجیم کی اسلام مخالف پالیسیوں، عالمِ اسلام میں مسلمانوں کے خلاف امریکی جارحیت سے براہِ راست تعاون، اندرونِ ملک قبائلی علاقوں پر وحشیانہ بمباری، مساجد اور دینی مدارس کی تباہی، علمائے کرام کی شہادتیں اور اب بے گناہ مسلمانوں کے قتل، گرفتاریوں اور اسلامی شعائر کی توہین کا ناقابلِ برداشت سلسلہ؛ ان سب نے پاکستانی رجیم کی حقیقت ہر مسلمان پر واضح کر دی ہے۔
اگرچہ پاکستانی رجیم اپنے قیام ہی سے ساخت کے اعتبار سے ایک سیکولر رجیم تھا، تاہم خطے کے مسلم عوام کے عقیدہ، دین اور اقدار کے حوالے سے نسبتاً محتاط اور نرم رویہ رکھتا تھا، اور سکیورٹی کے لحاظ سے بھی آج کے مقابلے میں کسی حد تک پُرامن ملک سمجھا جاتا تھا۔ لیکن جب اس خطے میں پاکستانی رجیم کے سرپرستوں یعنی امریکہ اور برطانیہ کے مشترکہ مفادات کو عملی جامہ پہنانے اور یہاں سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ضرورت پیش آئی تو امریکی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی رجیم کی پالیسیوں کا رخ بھی اسی سمت میں موڑ دیا گیا۔ یہی گہری سیاسی تبدیلی تاریخی، جغرافیائی، عقیدتی اور ثقافتی حقائق کے برعکس پاکستان کے اندر موجود تمام مسائل کی بنیادی جڑ بن گئی۔

پاکستانی رجیم ہمیشہ مسلمانوں کے مقابلے میں کفار کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور ان کی مدد کرتی رہی ہے۔ کفار کے اشارے پر مسلمانوں کا خون بہایا گیا، مسلمانوں کے وطن اور گھروں کو تباہ کیا گیا۔ پاکستانی رجیم کی خفیہ ایجنسیوں کے امریکہ کی CIA اور اسرائیل کی MOSSAD کے ساتھ طویل عرصے سے گہرے اور ناقابلِ انقطاع روابط قائم ہیں، اور افرادی تربیت، معلومات کے تبادلے اور ہر طرح کے تعاون میں ایک دوسرے کی مدد کی جاتی رہی ہے اور کی جا رہی ہے۔

پاکستانی رجیم کی حقیقت جاننے کے لیے تاریخی کتابوں کی کھوج کی ضرورت نہیں، کیونکہ اس ریاست کی عمر ابھی صرف آٹھ دہائیاں ہے اور اس کے تمام اعمال مسلمانوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے اور سنے ہیں۔ تاہم اس کھلی حقیقت کو مزید واضح کرنے کے لیے چند مثالیں قارئین کے سامنے پیش کی جاتی ہیں:

۲۰۰۱ء میں افغانستان پر امریکی حملہ:
جب سوویت یلغار کو پسپا کرنے کے بعد اسلام کے حقیقی سپاہیوں نے افغانستان میں امارتِ اسلامیہ کے عنوان سے ایک حقیقی اسلامی نظام قائم کیا تو وہ پوری اسلامی دنیا میں مسلمانوں کی بیداری اور اجتماع کا آخری مرکز اور امید بن گیا۔ دنیا بھر کے مسلمان جو کئی برسوں سے مکمل اسلامی نظام کی برکتوں سے محروم تھے، اس مرتبہ انہوں نے اللہ جلّ جلالہ کی اس عظیم نعمت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ اس کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں کے اندر اپنے اپنے ممالک میں اسلامی نظام قائم کرنے کا جذبہ پیدا ہوا اور وہ شعوری طور پر کفار کے ناپاک تسلط سے نجات حاصل کرنے کے بارے میں سوچنے لگے۔

امریکہ، جس نے مسلمانوں کے بہت سے علاقوں پر قبضہ کر رکھا تھا اور ان خطوں کے قدرتی وسائل سے ناجائز فائدہ اٹھا رہا تھا، مسلمانوں پر امارتِ اسلامیہ کے مثبت اور فطری اثرات کو اپنے مفادات اور تسلط کے لیے ایک سنگین خطرہ سمجھتا تھا۔ چنانچہ امریکہ نے سب سے پہلے امارتِ اسلامیہ پر سخت پابندیاں عائد کیں اور اپنے وسیع پروپیگنڈا نظام کو امارت کو کمزور اور بدنام کرنے کے لیے سرگرم کر دیا۔ اس کے بعد اس نے امارت کے پڑوس میں قائم اپنے ایک کٹھ پتلی رجیم کے ذریعے افغانستان پر حملہ کیا، اسلامی نظام کو گرا دیا اور مسلمانوں کو ایک عظیم نعمت سے محروم کردیا۔

پاکستانی رجیم نے اپنی فضائی حدود اور ہوائی اڈے امریکہ کے اختیار میں دے دیے۔ ایک مشہور سروے، جس کا ذکر آج کل عام زبانوں پر ہے، کے مطابق پاکستان کی سرزمین سے افغانستان پر تقریباً ستاون ہزار فضائی حملے کیے گئے۔ اسی طرح پاکستانی حکومت کے انٹیلیجنس نیٹ ورک نے امارت کے سینکڑوں مجاہدین کو زندہ گرفتار کر کے چند ڈالروں کے عوض امریکہ کے حوالے کر دیا۔ امارتِ اسلامیہ کے سفیروں کو گرفتار کیا گیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، درجنوں قائدین کو شہید کر دیا گیا اور بعض رہنما تو آج تک لاپتہ ہیں۔

مزید برآں، پاکستانی انٹیلیجنس کے افسران نے امریکیوں کو افغانستان کے اندر مختلف راستوں، اسلحہ کے ذخائر اور اسٹریٹجک مقامات کی نشاندہی کی، جس کے نتیجے میں ان مقامات کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

اسی طرح امریکی قبضے کے آخری دن تک پاکستان کی سڑکیں امریکی افواج کے اسلحہ اور جنگی سامان کی ترسیل کے لیے ایک محفوظ راستہ بنی رہیں۔ میں پورے یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگر پاکستانی رجیم نے امریکہ کی مدد نہ کی ہوتی تو امریکی فوجی کبھی بھی افغانستان کی سرزمین پر قدم نہ رکھ پاتے۔ افغانستان میں اسلامی نظام کے خاتمے اور بیس سال تک افغانوں کے معصوم خون کے بہائے جانے کا بنیادی ذمہ دار پاکستانی رجیم ہی ہے۔

اسی کے علاوہ پاکستانی حکومت کی تاریخ مسلمانوں کے قتل و ستم کے واقعات سے بھی بھری ہوئی ہے۔ ستر کی دہائی میں جب فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری تھی تو اس دوران اردن کے امریکہ نواز حکمرانوں نے فلسطینی مہاجرین کے خلاف نہایت وحشیانہ فوجی کارروائیاں کیں، جن میں پینتیس ہزار(۳۵،۰۰۰) سے زیادہ مظلوم فلسطینی مسلمان مہاجرین کو انتہائی ظلم و بربریت کے ساتھ شہید کر دیا گیا۔ ان کارروائیوں کی قیادت پاکستانی رجیم کے ایک بریگیڈ کے پاس تھی جس کے سربراہ بریگیڈیئر ضیاء الحق تھے۔ بعد ازاں ضیاء الحق پاکستانی رجیم کے سربراہ بھی بنے۔

پاکستانی رجیم کے مطالعے سے ایک حقیقت واضح ہوتی ہے کہ اس نظام میں اکثر وہی افراد آگے لائے جاتے ہیں جن کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوتے ہیں، جو مسلمانوں کے مقابلے میں سخت دل اور بے رحم ہوں، کفار کے وفادار اور ان کے احکام کے تابع ہوں، اور جن کے ماضی میں ظلم و ناانصافی اور قتل و غارت کی تاریخ موجود ہو۔

۱۹۷۱ء میں پاکستانی رجیم کے مظالم اور بنگال کی آزادی:
۱۹۴۷ء سے لے کر ۱۹۷۱ء تک پاکستان کی موجودہ جغرافیائی حدود کے علاوہ مشرق کی جانب ایک دور دراز خطہ بھی اس کا حصہ تھا جسے بنگال کہا جاتا تھا اور جہاں کی اکثریت مسلمان آبادی پر مشتمل تھی۔ لیکن ابتدا ہی سے پاکستانی رجیم کے مظالم اور غلط پالیسیوں نے بنگال کے مسلمانوں میں اس نظام کے خلاف نفرت اور آزادی کی خواہش کو جنم دیا۔
شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں بنگال کے مسلمان پُرامن انداز میں پاکستانی رجیم سے اپنے حقوق کا مطالبہ کرتے رہے، مگر یہ نااہل، عوامی حمایت سے محروم اور اقدار سے خالی رجیم ہمیشہ خطے کے مسلمانوں کی ہر جائز آواز کو بغاوت قرار دیتا رہا اور ان مطالبات کا جواب قتل و غارت، تشدد اور قید و بند کی صورت میں دیا گیا۔

آخرکار بنگال کے مسلمانوں نے پاکستانی رجیم کے مظالم کے خلاف بغاوت کر دی۔ پاکستانی رجیم نے بنگال پر مسلسل شدید بمباری کی، مگر سخت مزاحمت کے بعد پاکستانی رجیم کے ہزاروں بزدل سپاہی بنگال کے مسلمانوں کے ہاتھوں قیدی بن گئے اور بہت سے مارے گئے۔ اس طرح پاکستانی رجیم کو ایک شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بنگال کے مسلمانوں نے بنگلہ دیش کے نام سے ایک آزاد ملک قائم کرلیا۔

پاکستانی رجیم کے بے شمار مظالم کو ایک مضمون میں بیان کرنا ممکن نہیں: حق پرست علماء کا قتل، قومی رہنماؤں کا قتل اور لاپتہ کرنا، عوام کا انفرادی یا اجتماعی قتل، پرامن احتجاجوں پر گولی چلانا؛ یہ سب پاکستانی رجیم کے روزمرہ کے اعمال ہیں۔ ہر وہ شخص جس نے پاکستانی رجیم کے خلاف اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی، اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔

پاکستانی رجیم کے ایمان فروش علماء، بے ضمیر سیاستدان اور کرایہ دار قاتل فوجی سب مسلمانوں کے سخت دشمن ہیں اور مسلمانوں کے گزشتہ اسی برسوں کے خون اور زخموں کے ذمہ دار ہیں۔ اگر فوج مسلمانوں کا خون بہانے والی ہے، تو علما اور سیاستدان اسے اجازت دینے والے، اسے سہارا دینے والے اور مسلمانوں کے حقوق غصب کرنے والے ہیں۔ یہ سب مل کر اس اسلام دشمن منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں شریک کار ہیں۔

پاکستانی رجیم اس وقت پچھلے اسی برسوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ خطرناک اور چیلنجنگ مرحلے میں ہے۔ اندرونی سیاسی بحران عروج پر ہے، فوج عوامی تحریکوں کے سامنے مسلسل ناکامیوں کا شکار ہے، مورال اور حوصلہ ختم ہو چکا ہے، عالمی سطح پر غیر معتبر ہے، شدید اقتصادی بحران میں گرفتار ہے اور فوج اور ملازمین کو تنخواہ دینے کے قابل نہیں رہی۔ اسلام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے عوام نالاں اور بیدار ہو چکے ہیں۔ عوامی تحریکیں دن بہ دن مضبوط اور ترقی کرتی جا رہی ہیں۔ تمام عوامی تحریکیں اور مجاہدین کو چاہیے کہ پاکستانی رجیم کے خلاف ایک متحد قیادت اور ماحول قائم کریں اور اس فرعونی نظام کو اپنی زندگی کے آخری لمحوں میں سنگین دھچکے دیں۔

پاکستانی رجیم کے خلاف جنگ اسلام کے نظر میں ایک مقدس، پاکیزہ اور اللہ جل جلالہ کی رضا حاصل کرنے والی جدوجہد ہے۔ جو شخص پاکستانی رجیم کے خلاف جدوجہد سے پیچھے ہٹتا ہے، وہ یا تو وہ شخص ہے جو پاکستانی حکومت کے مسلمانوں کے خون بہانے کے خلاف دشمنوں کی طرف سے آنے والی رقم کھاتا ہے، یا وہ ان نادان لوگوں میں شامل ہے جو ہاتھی کے کان میں سوئے ہوئے ہیں اور حق و باطل کو پہچاننے سے عاجز ہیں۔
پاکستانی فوجی رجیم کی فرعونی اور اسلام مخالف کارروائیاں ان ایمان فروش، نام نہاد اور بے وجدان علماء کی جانب سے دین کو تحریف کرنے کی کوششوں سے کبھی جائز ثابت نہیں کی جا سکتیں۔ پاکستانی رجیم کے فرعونی ظلم و ستم کے خوف سے جو عوامی تحریکیں اپنے اسلامی عقیدے، شناخت اور ثقافت کے تحفظ کے لیے ابھری ہیں، انہیں اپنی فتویٰ بازیوں سے بدنام یا ناکام نہیں بنایا جا سکتا۔ ہر باہوش، باشعور اور پاک وجدان رکھنے والا مسلمان پاکستانی رجیم کے خلاف مقدس جنگ و جہاد کو اپنی زندگی کی اولین ترجیح سمجھتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل یا خیالی جبہات کا ترجمان؟
تجزیاتی تحریرات

اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل یا خیالی جبہات کا ترجمان؟

جون 24, 2024
پڑوسی کی ناقابل تلافی غلطی
سیاسی تحریرات

پڑوسی کی ناقابل تلافی غلطی

جولائی 18, 2024
جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے
تبصرے و تحریرات

جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

اپریل 26, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اڑتالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اڑتالیسویں قسط

اگست 26, 2025
پرانا کھیل، نئی حکمتِ عملی کے ساتھ؛ پاکستان میں مذہبی رہنماؤں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
تبصرے و تحریرات

پرانا کھیل، نئی حکمتِ عملی کے ساتھ؛ پاکستان میں مذہبی رہنماؤں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟

مارچ 9, 2025
داعش: توسیع سے بقا تک!
تبصرے و تحریرات

داعش: توسیع سے بقا تک!

جون 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

    داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

    اپریل 27, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

    اپریل 27, 2026
    جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

    جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

    اپریل 26, 2026
    منبر کی اسیری!

    منبر کی اسیری!

    اپریل 26, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version